News / Health

Ijunoon

740

امریکہ کے صدر براک اوباما نے ایچ ون این ون سوائنس فلو وائرس کے پھیلاؤ کو قومی ایمرجنسی قرار دیا ہے? مسٹر اوباما نے ایک اعلامیے پر دستخط کیے ہیں جِس کے تحت امریکی ہسپتالوں کو بڑی تعداد میں مریضوں کے...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Oct 26, 2009 at 08:10
Category: health
 
News / Health

Ijunoon

733

ہیپاٹائٹس جگر کی سوجن کی بیماری ہے اس کی خطرناک قسم ہیپاٹائٹس ہے تاحال اس بیماری کی دوا ایجاد نہیں کی جا سکی? البتہ بروقت تشخیص سے علاج ممکن ہے اس بیماری کی کوئی ظاہری علامت نہیں? لہ?ذا یہ اندر ہی اند...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Oct 24, 2009 at 11:10
Category: health
 
News / Health

Ijunoon

725

معروف کینیڈین سائنسدان ڈاکٹر ایلن برنسٹین نے کہاہے کہ ایچ آئی وی ایڈز سے بچاو کے لئے ویکسین تیار ی ممکن ہے ? فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہونےوالے دنیا بھرکے نامور سائنس دانوں کے اجلاس میں ایچ آئی ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Oct 22, 2009 at 13:10
Category: health
 
News / Health

Ijunoon

720

یورپی طبی ماہرین نے سرد موسم یا کم درجہ حرارت میں زکام پھیلنے کے اسباب دریافت کرنے کا دعوی? کیا ہے? حال ہی میں ماہرین کی شائع شدہ تحقیقی رپورٹ کے مطابق ماہرین نے کہا ہے کہ سردیوں میں وائرس اپنے گرد...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Oct 21, 2009 at 12:10
Category: health
 
News / Health

Ijunoon

714

یورپی یونین کے ماہرین نے غذائیات نے کہا ہے کہ عام چائے میں پائے جانے والے بعض اجزاءذیابیطس کی بیماری ٹائپ ٹو سے بچانے میں معاون ہیں? یونیورسٹی آف ڈونڈی میں تحقیق کرنے والی ڈاکٹر گراہم رینانے بتایا ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Oct 20, 2009 at 14:10
Category: health
 
News / Health

Ijunoon

707

سائنس دانوں کو معلوم ہوا ہے کہ اعلی ترین ذہانت اور دیوانگی کے درمیان ایک انتہائی باریک لکیر کا فاصلہ ہوتا ہے? ماہرین نفسیات کو پتہ چلا ہے کہ تخلیقی صلاحیتں رکھنے والے افراد ایک خاص قسم کا جین موجود...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Oct 19, 2009 at 12:10
Category: health
 
News / Health

Ijunoon

701

ذیابیطس اور عارضہ قلب کے مریضوں کو نزلے زکام سے بچنا چاہئے? نزلے زکام کی صورت میں ہارٹ اٹیک کا خطرہ 4 گنا بڑھ جاتا ہے? 1932ءسے 2008ءکے عرصہ کے درمیان 39 مختلف طبی تحقیقات اور 42 شائع ہونے والی رپو...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Oct 17, 2009 at 13:10
Category: health
 
News / Health

Ijunoon

694

اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں ہر سال ہیضے سے 15 لاکھ بچے ہلاک ہو جاتے ہیں? رواں سال بھارت 3 لاکھ 88 ہزار بچوں کی ہلاکت کے ساتھ سرفہرست رہا? یونیسیف اور عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ میں کہا گیا ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Oct 16, 2009 at 11:10
Category: health
 
News / Health

Ijunoon

690

ماہرین طب نے کہا ہے کہ وٹامن بی کمپلیکس کھانے سے عارضہ قلب سے متعلق بیماریوں کو دور کرنے میں مدد نہیں ملتی? اس ضمن میں پائے جانے والے تمام مفروضے تحقیق کے دوران غلط ثابت ہو چکے ہیں? آرٹرو مارتی کاروجی...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Oct 15, 2009 at 13:10
Category: health
 
Jumma Mubarak
Posted by Ali Awan Malik
Posted on : Dec 01, 2016

Random Post

Sponored Video

New Pages at Social Wall

New Profiles at Social Wall

Connect with us


Facebook

Twitter

Google +

RSS