News / Health

Ijunoon

997

امریکی سانئسدانوں نے اسٹیم سیل تھراپی کے ذریعے آنکھوں کی بینائی واپس لانے کا طریقہ دریافت کرلیا ہے ? آنکھوں کی بینائی میں خرابی کا شکار ہونے والوں کے لیے یقیناًیہ ایک خوشی کی خبر ہوگی ?ابتدائی طور پر ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Dec 12, 2009 at 10:12
Category: health
 
News / Health

Ijunoon

989

رائے لینا صحت کیلئے فائدے مند ہے?اسرائیل میں ایک یونیورسٹی کی تازہ تحقیق میں 65 سال سے زائد غمر کے 600 افراد پر کئے گئے اس مطالعے کے تحت خراٹے لینے والے افراد میں دیگر عام کم عمر لوگوں کی نسبت شرح امو...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Dec 11, 2009 at 08:12
Category: health
 
News / Health

Ijunoon

985

اسلام آباد : جدید غذائی تحقیق نے ثابت کر دیا ہے کہ خالص شربت انگور پینے سے یادداشت زائل ہو سکتی ہے? البتہ انگور کو کھانے سے یہ خطرہ ٹل جاتا ہے? یونیورسٹی آف سنیسٹائین سائیکاٹری ڈیپارٹمنٹ نے اس تحقیق ک...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Dec 10, 2009 at 14:12
Category: health
 
News / Health

Ijunoon

980

امریکہ میں ایک حالیہ تحقیق کے بعد طبی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ تنہائی نہ صرف بلڈ پریشر اور ڈپریشن کا باعث بنتی ہے? بلکہ خواتین میں بریسٹ کینسر کو بھی جنم دیتی ہے? اس تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے ک...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Dec 09, 2009 at 10:12
Category: health
 
News / Health

Ijunoon

972

لاہور : سبز رنگ کا کچاناریل جسے ڈاب بھی کہا جاتا ہے یہ پانی سے بھرا ہوتا ہے اور اس کے اندر گری بالائی جیسی ہوتی ہے اس ڈاب کا پانی بے شمار فوائد کا حامل ہوتا ہے بعض ماہرین اسے دستیاب دودھ سے زیادہ مفید...
مزید پڑھیں

· 2 Like · Dec 08, 2009 at 04:12
Category: health
 
News / Health

Ijunoon

965

امریکی طبی ماہرین نے کہا ہے کہ ہاتھوں کو صاف ستھرا رکھنے سے سوائن فلو کے مہلک وائرس اور کئی موسمی بیماریوں سے بچاؤ ممکن ہے? ذرائع ابلاغ نے امریکی محکمہ صحت کی اعلی? ماہر لیز اسلولن کے حوالے سے بتایا ک...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Dec 07, 2009 at 09:12
Category: health
 
News / Health

Ijunoon

957

امریکی تحقیق کے مطابق نہار منہ سگریٹ پینے والے افراد میں ان افراد کی نسبت جو اٹھنے کے بعد قدرے دیر سے سگریٹ پیتے ہیں، نکوٹن کے زیادہ اثرات پائے جاتے ہیں? سائنس دانوں نے سگریٹ نوشی کرنے والے افراد م...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Dec 05, 2009 at 09:12
Category: health
 
News / Health

Ijunoon

949

جدید طبی تحقیق کے مطابق عالمی سطح پرعارضہ قلب کی بڑھتی ہوئی شرح اور دل کے دورے سے ہلاکتوں کی تعداد فوری طور پر روکنا لازمی ہوگیا ہے اگر اس جانب ہسپتالوں نے توجہ نہ دی تو آئندہ چند برسوں میں عارضہ قلب ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Dec 04, 2009 at 07:12
Category: health
 
News / Health

Ijunoon

944

ایک نئی تحقیق کے مطابق مردوں کے نطفوں میں موجود جین میں ہی ان کی زندگی کے خاتمہ کا کوڈ بھی درج ہوتا ہے? سائنسدانوں کو چوہوں پر تجربات سے ایسے جین کا پتہ چلا ہے جو پایا تو مرد و خواتین دونوں...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Dec 03, 2009 at 09:12
Category: health
 

Random Post

Sponored Video

New Pages at Social Wall

New Profiles at Social Wall

Connect with us


Facebook

Twitter

Google +

RSS