News / Health

Ijunoon

474

یہ کوئی ماورائی بات نہیں بلکہ ایک حقیقت ہے ? حال ہی میں امریکی سائنسدانوں نے ایک ایسا جدید آلہ تیار کیا ہے تیار جو نابینا افراد کو زبان کے ذریعے مناظر دیکھنے میں مدد فراہم کرے گا?Brain Port نامی اس ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Sep 02, 2009 at 10:09
Category: health
 
News / Health

Ijunoon

468

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر آپ بے خوابی کا شکار ہیں یا آپ کو سونے میں مسائل کا سامنا ہے تو ہرگز تاخیر نہ کریں اور فوراً معالج کے پاس جاکر اس کا علاج کروائیں کیونکہ نیند میں کمی ، یا پرسکون نیند نہ آ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Sep 01, 2009 at 12:09
Category: health
 
News / Health

Ijunoon

451

اس تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ دس سال سے زیادہ گوشت کھانے والے افراد کی موت کئی وجوہات سے واقع ہو سکتی ہے? اس کے مقابلے میں مرغی اور مچھلی کھانے والے افراد کی جان کو اتنا خطرہ لاحق نہیں ہوتا? یہ امریکی...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Aug 29, 2009 at 11:08
Category: health
 
News / Health

Ijunoon

444

اگر یہ تحقیق درست ثابت ہوتی ہے تو چائے سے ایلزائمرز کے مرض کے علاج میں مدد مل سکتی ہے? برطانیہ کی نیوکاسل یونیورسٹی کی ایک ٹیم کے مطابق سبز اور کالی چائے انسانی دماغ میں پائے جانے والے ان اینزائمز پر ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Aug 28, 2009 at 08:08
Category: health
 
News / Health

Ijunoon

438

(کیلوری حرارت کی مقدار کی ایک اکائی ہے اور اس سے غذا کی قوت کو ناپا جاتا ہے) پہلے پہلے ہی تحقیقات سے یہ ثابت ہو چکا ہے کہ کم کیلوری کے کتنے فائدے ہیں لیکن اب یہ تحقیق انسان کے قریبی رشتہ دار پر ایک ل...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Aug 26, 2009 at 10:08
Category: health
 
News / Health

Ijunoon

430

سٹاک ہوم کیرولیستکا میڈیکل انسٹی ٹیوٹ کے ماہرین کی ایک ٹیم نے سعودی عرب میں حقہ اور سگریٹ کے دانتوں اور مسوڑھوں پر اثرات کا جائزہ لیا جس کے دوران ٹیم نے 262 بالغ افراد کا انتخاب کیا جن میں سے 31 فیصد ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Aug 25, 2009 at 09:08
Category: health
 
News / Health

Ijunoon

426

طبی ماہرین نے کہا ہے کہ پاکستان میں ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 60لاکھ تک پہنچ گئی ہے? ماہرین کو اس بات پر تشویش ہے کہ پاکستان میں قومی آبادی کا دس فی صد حصہ ذیا بیطس کے مرض میں مبتلاہے، جب ک...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Aug 24, 2009 at 10:08
Category: health
 
News / Health

Ijunoon

417

جب شوگر کا لیول ایک خاص سطح سے کم ہوجاتا ہے جو تو یہ دماغ کے لیے نہایت خطرناک ثابت ہوسکتا ہے? ایڈنبرا کی یونیورسٹی کی ٹیم کے مطابق شوگر لیول میں کمی نہ صرف یاد داشت کو متاثر کرتی ہے بلکہ ذہنی قوت میں ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Aug 22, 2009 at 11:08
Category: health
 
News / Health

Ijunoon

414

ادارے کی جانب سے یہ بیان نئے محققین کی جانب سے ترقی پذیر ممالک میں ہومیوپیتھک طریق? علاج کی ترویج اور مقبولیت کے حوالے سے تشویش کے اظہار کے بعد سامنے آیا ہے? جون میں عالمی ادار? صحت کو لکھے گئے ایک...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Aug 21, 2009 at 14:08
Category: health
 
Puppy Love
Posted by Video Ads
Posted on : Apr 21, 2017

Random Post

Sponored Video

New Pages at Social Wall

New Profiles at Social Wall

Connect with us


Facebook

Twitter

Google +

RSS