Archives

News / Health

Ijunoon

409

انڈوں سے متعلق امریکی ماہر ڈاکٹر ڈون میکنمارا نے اس بات پر اصرار کیا ہے کہ طویل عرصے تک انڈے کو امراض قلب کے حوالے سے بدنام کیا جاتا رہا ہے لیکن اب حقائق سامنے ا?نے کے بعد امریکی ہارٹ فاؤنڈیشن نے بھی...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Aug 20, 2009 at 13:08
Category: health
 
News / Health

Ijunoon

402

طبی ماہرین نے کہا ہے کہ بڑھتی ہوئی عمر کے ساتھ ذیابیطس کے خطرے سے محفوظ رہنے کیلئے خوراک اور ورزش پر مشتمل اہداف مقرر کر لینے چاہیں اور ان پرسختی سے قائم رہ کر ذیابیطس کے خطرے کو مکمل طور پر ختم کیاجا...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Aug 19, 2009 at 12:08
Category: health
 
News / Health

Ijunoon

394

طبی ماہرین نے کہا ہے کہ کافی کا حد میں رہتے ہوئے استعمال ذیابطیس کے امکانات کو کم کردیتا ہے? خاص طور پر نوجوان خواتین اس عمل سے بھرپور استفادہ کرسکتی ہیں?

امریکہ کے شہر بوسٹن میں ہونے وال...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Aug 18, 2009 at 13:08
Category: health
 
News / Health

Ijunoon

388

یونیورسٹی مونٹ پیلر اینڈ کالج کے ماہرین نے اپنی اس تحقیق میں بتایا ہے کہ تازہ جوس ، پرانے جوس کی نسبت 10گنا زیادہ بہتر ہوتا ہے? تحقیق کے مطابق پھلوں کی پراسیسنگ کے دوران پھلوں کے بہت سے مفید اجزاء خت...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Aug 15, 2009 at 12:08
Category: health
 
News / Health

Ijunoon

380

’نیچر‘ نامی جریدے میں شائع ہونے والی امریکی تحقیق کے مطابق سائنسدانوں کو امید ہے کہ اس دریافت سے انہیں اس وائرس کے کام کرنے کے طریقے کو سمجھنے اور ممکنہ طور پر اس کے علاج کے لیے دواؤں کی تیاری میں مدد...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Aug 13, 2009 at 10:08
Category: health
 
News / Health

Ijunoon

374

جوس کی نسبت دودھ کے فوائد 25 گنا زیادہ ثابت ہوئے ہیں‘ جو لوگ موٹاپے سے دور رہنے کے لئے دودھ نہیں پیتے ان کو علم نہیں کہ ملائی کے بغیر دودھ جوس سے کہیں بہتر ثابت ہوتا ہے?

اس تحقیق میں جن لوگ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Aug 08, 2009 at 10:08
Category: health
 
News / Health

Ijunoon

368

عہدے داروں نے ذرائع ابلاغ کی اطلاعات کے حوالے سے کہا ہےکہ یہ پہلا واقعہ مغربی بھارت کے شہر پونے میں ہوا، جہاں ایک 14سالہ لڑکی اس قسم کے فلو سے ہلاک ہوگئى?

بھارت اس سے پہلے سینکڑوں لوگوں ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Aug 06, 2009 at 08:08
Category: health
 
News / Health

Ijunoon

360

وٹامن ڈی کی کمی دنیا بھر میں ایک عام مسئلہ بن چکاہے جس کی وجہ سے عارضہ قلب کی شرح بھی بڑھ رہی ہے?

وٹامن ڈی کی کمی بلڈ پریشر کوبڑھانے کی ایک اہم وجہ بھی ہے? یونیورسٹی آف البماءبرمنگھم یونیو...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Aug 04, 2009 at 12:08
Category: health
 
News / Health

Ijunoon

352

جن بچوں کو دمہ لاحق ہو ان کے ساتھ خصوصی سلوک روا رکھا جائے?

یونیورسٹی آف بوفالو میں ہونے والی اس تحقیق کے مطابق ڈپریشن جب نروس سسٹم کو متاثر کرتا ہے تو سانس لینے کی دشواری کا عمل شروع ہوتا...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Aug 03, 2009 at 11:08
Category: health
 
Maulana tariq jamil sahab farmate hain.
Posted by haya jalal
Posted on : Apr 18, 2016

Random Post

Sponored Video

New Pages at Social Wall

New Profiles at Social Wall

Connect with us


Facebook

Twitter

Google +

RSS