News / Health

Ijunoon

803

برطانیہ میں 3000 شہری پھیپھڑوں کے سرطان کا علاج دستیاب نہ ہونے کے سبب ہلاک ہوجاتے ہیں? ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ اس بیماری میں مبتلا افراد کی درست طور پر دیکھ بھال نہیں ہوسکتی اور سرجیکل سٹاف ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Nov 06, 2009 at 10:11
Category: health
 
News / Health

Ijunoon

797

گرم خشک مزاج کے حامل پپیتے کا شمار زرد سبزیوں میں ہوتا ہے اور پپیتا کیروٹین کا بہترین ذریعہ ہے‘ پپیتا کینسر کے مریض کیلئے شفا بخش ہے‘ کینسر کے مریضوں کو چاہیے کہ وہ پپیتے کا استعمال زیادہ سے زیادہ کری...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Nov 05, 2009 at 10:11
Category: health
 
News / Health

Ijunoon

789

خصوصی رپورٹ: اگر عمر 60 سال یا زائد ہو جائے تو ممکن ہے آپ کے جوڑوں میں بھی درد رہنے لگا ہو یہ اس عمر کے لوگوں کی ایک عام شکائت ہے لیکن اس عمر میں اگر آپ کا معالج آپ کو باقاعدگی سے ورزش کرنے اور پیدل چ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Nov 04, 2009 at 08:11
Category: health
 
News / Health

Ijunoon

782

پاکستان سمیت دنیا بھر میں بہت سی خواتین بریسٹ کینسر کے ہاتھوں موت کی وادی میں چلی جاتی ہیں? ریاست ٹیکساس کے ایک پاکستانی ڈاکٹر ذی شان شاہ کا شمار امریکہ کے ان چوٹی کے ڈاکٹروں میں کیا جاتا ہے جو اس ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Nov 03, 2009 at 11:11
Category: health
 
News / Health

Ijunoon

776

مچھلی میں موجود اجزاء انسانی صحت کیلئے بے شمار مفید فوائد رکھتے ہیں?بر طا نو ی ما ہرین کی ایک حا لیہ تحقیق کے مطا بق مچھلی کا تیل جوڑوں کے درد سے محفوظ رکھتا ہے? تحقیق کے مطا بق مچھلی کے تیل میں قد...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Nov 02, 2009 at 10:11
Category: health
 
News / Health

Ijunoon

769

تاریخ کے اوراق میں مصری لوگ اپنے پیاروں کی لاشوں کو حنوط کرکے محفوظ کرنے کے لیے نا ک کا راستہ اختیار کرتے تھے لیکن اب برطانوی سرجنوں نے دماغی آپریشنوں کے لیے ناک سے جانیوالا راستہ اختیار کرلیا? ساؤ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Oct 31, 2009 at 13:10
Category: health
 
News / Health

Ijunoon

762

امریکی طبی ماہرین نے ذیابیطس اور موٹاپے کی معاشرتی وجوہات میں روزانہ ٹیلی ویژن دیکھنے کی عادت کو سر فہرست قرار دے دیا ہے? روزانہ ٹیلی ویژن دیکھنے کی عادت ایک چسکا ہے جس سے جسم موٹا ہونے لگتا ہے اور جگ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Oct 30, 2009 at 10:10
Category: health
 
News / Health

Ijunoon

754

عالمی ادارہ صحت کی ایک حا لیہ رپو رٹ کے مطا بق مو با ئل فو ن کا زیا دہ استعما ل دما غ کے ٹیو مر کا با عث بن سکتا ہے? ما ہرین کے مطا بق وہ افراد جو دس سا ل سے زائد عر صے تک روزانہ کئی گھنٹے موبا ئل فون...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Oct 28, 2009 at 10:10
Category: health
 
News / Health

Ijunoon

748

ایک حالیہ تحقیق کے مطابق ویکسینیشن کے بعد بچوں کو پیراسیٹامول دینے سے متعدی بیماریوں کے خلاف مدافعت میں کمی واقع ہو سکتی ہے? اس تحقیق میں 450 شیر خوار بچوں کو ٹیکے لگانے کے بعد چوبیس گھنٹے کے اندر ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Oct 27, 2009 at 13:10
Category: health
 

Random Post

Sponored Video

New Pages at Social Wall

New Profiles at Social Wall

Connect with us


Facebook

Twitter

Google +

RSS