News / Health

Ijunoon

935

اسکاٹ لینڈ کے ماہرین نے ایک ایسی جین دریافت کرنے کا انکشاف کیا ہے جو چھوٹی آنت کے کینسر سے محفوظ رکھنے میں اہم کردار ادا کرسکتی ہے? چوہوں پر کی گئی ایک حالیہ تحقیق کے بعد یہ بات سامنے آئی ہے کہ GST...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Dec 02, 2009 at 08:12
Category: health
 
News / Health

Ijunoon

922

زیورخ : لاشوں کے پوسٹ مارٹم کیلئے اب چیر پھاڑ نہیں کرنا پڑے گا ?سوئزر لینڈ کے ماہرین ایک ایسا طریقہ دریافت کیا ہے جس میں ایک ڈیجیٹل باکس کے زریعے لاشوں کا معائنہ کیا جاتا ہے اور تھری ڈی ا?پٹیکل سکینر ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Nov 30, 2009 at 10:11
Category: health
 
News / Health

Ijunoon

919

لندن : ڈپریشن کی بیماری سگریٹ نوشی کی عادت کی طرح ہلاکت خیز ثابت ہو سکتی ہے? طبی ماہرین نے کہا ہے کہ ذہنی تناؤ تمباکو نوشی کی طرح خطرناک ہے? ناروے کی یونیورسٹی آف برگن اور کنگز کالج آف لندن کے ریسرچرز...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Nov 28, 2009 at 09:11
Category: health
 
News / Health

Ijunoon

915

ایڈ منٹن: کینیڈا کی البرٹا یونیورسٹی کے تحقیق کاروں نے دریافت کیا ہے کہ پیدل چلتے ہوئے ٹانگ کے پٹھوں میں شد ید درد کا احساس اس بات کی علامت ہے کہ مستقبل میں کسی وقت ہارٹ یا فالج اٹیک ہو سکتا ہے پیدل چ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Nov 26, 2009 at 11:11
Category: health
 
News / Health

Ijunoon

905

عموماً یہ خیال کیا جاتا رہا ہے کہ خواتین میں دل کے امراض کی علامتیں مردوں کی علامات سے مختلف ہوتی ہیں? تاہم کینیڈا کی کارڈیو ویسکیولر کانگریس کی ایک تحقیق کے مطابق یہ خیال غلط ہے اور خواتین اور مردوں ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Nov 25, 2009 at 05:11
Category: health
 
News / Health

Ijunoon

896

اسلام آباد : دن کے وقت کام میں سستی برتنے والے بچے رات کے وقت سونے میں مشکلات کا سامنا کرتے ہیں? اس مقصد کیلئے ادارہ نے 591 ایسے برطانوی بچوں کی روزمرہ مصروفیات کاجائزہ لیا جن کی عمر سات سال سے کم تھی...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Nov 24, 2009 at 06:11
Category: health
 
News / Health

Ijunoon

892

واشنگٹن …سینٹرل مانیٹرنگ … اگر آپ دبلے پن سے پریشان ہیں اور موٹا ہونا چاہتے ہیں تو پاپ کارن کھائیے اور کولڈ ڈرنک پیجئے آپ کی حسرت پوری ہوجائے گی? امریکہ میں ہونے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ اگر...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Nov 23, 2009 at 07:11
Category: health
 
News / Health

Ijunoon

875

ڈاکٹروں نےآسٹریلیا میں طویل آپریشن کے بعد سرجُڑی جڑواں بچیوں، ٹریشنا اور کرشنا، کوعلیحدہ کر دیا ہے? ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ انہیں امید ہے کہ دونوں بہت جلد تندرست ہو جائیں گی? ان میں ایک بچی پہلے ہی ہ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Nov 20, 2009 at 17:11
Category: health
 
News / Health

Ijunoon

868

جدید طبی تحقیق کے مطابق سگریٹ نوش اور تمباکو کھانے والے خواتین وحضرات کو مثانے کے سرطان کا خطرہ 80 فیصد تک ہو سکتا ہے? نیویارک ٹائمز میں شائع ہونے والی ایک امریکی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سگریٹ نوشی ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Nov 19, 2009 at 11:11
Category: health
 

Random Post

Sponored Video

New Pages at Social Wall

New Profiles at Social Wall

Connect with us


Facebook

Twitter

Google +

RSS