News / Health

Ijunoon

551

دماغ کو صحیح طورپر اعضائے جسمانی کا سرتاج کہاجاتاہے? لیکن دماغی محنت کا کام کرنے سے یہ تھک جاتاہے اور جب اس سے مسلسل کام لیا جائے تو اس پر برااثر پڑتا ہے اور اس کے ساتھ ہی صحت بھی متاثر ہوئے بغیر نہیں...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Sep 15, 2009 at 09:09
Category: health
 
News / Health

Ijunoon

544

طبی ماہرین کا کہنا ہے غصہ اور مخالفت کے جذبات، دل کی بیماری کے خطرے کی ایک ابتدائی علامت ہوسکتی ہے? مطالعاتی جائزوں کے ایک تجزیے سے ظاہر ہوا ہے کہ جن صحت مند افراد پر دل کا حملہ ہوا اورایسے لوگ ج...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Sep 14, 2009 at 11:09
Category: health
 
News / Health

Ijunoon

531

ذیابیطس ٹائپ ٹو کے مریضوں کو اپنی بینائی کھونے اور دل کی بیماریوں اور اسٹروک کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے? طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ ذیابیطس ٹائپ ٹو کے تقریباً 65 فی صد مریض دل کے حملے یا اسٹروک کے باعث مو...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Sep 12, 2009 at 11:09
Category: health
 
News / Health

Ijunoon

523

عالمی سطح پر سگریٹ نوشی کے بڑھتے ہوئے رجحان پر طبی ماہرین نے گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمباکو نوشی جہاں صحت کیلئے مضر ہے وہاں انسان کی زندگی کے عرصہ کو کم کرنے کے باعث بھی بنتی ہے? س...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Sep 10, 2009 at 09:09
Category: health
 
News / Health

Ijunoon

512

اکثر لوگ لاپروائی کی وجہ سےبیماریوں میں مبتلا ہوجاتے ہیں? ایک حالیہ مطالعاتی جائزے سے ظاہر ہوا ہے کہ خواتین میں شدید بیماریوں کےباعث ہونے والی اموات میں سے نصف سے زیادہ پر زندگی کے معمولات میں معمول...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Sep 08, 2009 at 11:09
Category: health
 
News / Health

Ijunoon

505

طبی ماہرین نے گوبھی کو عارضہ قلب اور دیگر بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت کےلئے بہترین قرار دیا ہے? ماہرین کے مطابق اس میں سلفورا فائین اجراءپایا جاتا ہے جو دل کے شریانوں کےلئے بہترین ثابت ہوتا ہے? ماہ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Sep 07, 2009 at 09:09
Category: health
 
News / Health

Ijunoon

497

طبی ماہرین نے کہا ہے کہ دل کی بیماری میں 25 فیصد تک حصہ گندے دانت اور مسوڑھے ڈالتے ہیں? دانتوں اور مسوڑوں کی بروقت صفائی اور علاج معالجہ دل کو صحت مند رکھنے کےلئے اہم کردار ادا کرتا ہے? را...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Sep 05, 2009 at 12:09
Category: health
 
News / Health

Ijunoon

491

کئی عشروں سے مصنوعی چینی کے استعمال میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے? ڈائٹ مشروبات مارکیٹ میں کثرت سے دستیاب ہیں، اب مٹھائیاں، کیک اور سویٹ ڈشز بھی نقلی چینی سے بننے لگی ہیں? اکثر لوگ نقلی چینی کی گولیوں کا ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Sep 04, 2009 at 12:09
Category: health
 
News / Health

Ijunoon

481

طبی ماہرین نے کہا ہے کہ ”جنک فوڈ“ یعنی بازاری کھانوں کی تیاری کے دوران مختلف دائقوں اورسجاوٹ کیلئے استعمال ہونے والے سامان سے کولیسٹرول بڑھنے کا امکان پیدا ہو جاتا ہے? طبی ماہرین نے کہا ہے کہ کول...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Sep 03, 2009 at 10:09
Category: health
 
Have a nice day.
Posted by farah gulzar
Posted on : May 22, 2016

Random Post

Sponored Video

New Pages at Social Wall

New Profiles at Social Wall

Connect with us


Facebook

Twitter

Google +

RSS