Health
Ijunoon
617
اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں ایڈز سے متاثرہ افراد کی تعداد میں بدستور اضافہ ہو رہا ہے جبکہ دنیا بھر میں ایڈز سے متاثرہ 95 لاکھ افراد میں سے نصف کو اس موذی مرض کی ادویات تک رسائی میسر نہیں?
...
مزید پڑھیں
Ijunoon
611
طبی اور غذائی ماہرین نے کہا ہے کہ کم بھوک لگنے کی بیماری میں اگر مریض دن میں ایک دو دفعہ پھلوں کا تازہ جوس استعمال کرے تو اس کی بھوک چمک اٹھے گی? پھل اور پھلوں کے جوس بھوک چمکانے میں اور معدے کو متحر...
مزید پڑھیں
Ijunoon
605
غذائی اور طبی ماہرین نے کہا ہے کہ معروف مقولہ ”چربی کے بغیر غذا صحت کیلئے بہترین“ کا ترجمہ اکثر لوگ غلط سمجھ کر چربی کھانا ہی چھوڑ دیتے ہیں جس سے لینے کے دینے پڑ سکتے ہیں،
دراصل اس محاورے کا مطلب ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
595
برطانوی سائنسدانوں نے ایک ایسی دوا تیار کی ہے جس سے جلد کے کینسر کا خطرہ کم سے کم کیا جاسکے گا? ماہرین کے مطابق اس دوا کو خاص طور پرکینسر کی وجہ سے بننے والی رسولیوں کو ختم کرنے کے لئے بنایا گیا ہے جس...
مزید پڑھیں
Ijunoon
586
امریکی اور تھائی ماہرین نے کہا ہے کہ ایڈز کی ایک تجرباتی ویکسین سے ایچ آئی وی ایڈز کا لگ بھگ ایک تہائی خطرہ کم ہو سکتا ہے?
جمعرات کےر وز بنکاک میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کرنل جیروم کم...
مزید پڑھیں
Ijunoon
585
کراچی (شبانہ شفیق … اسٹاف رپورٹر) خطے میں ڈینگی بخار گزشتہ کئی برسوں سے عام ہوگیا ہے? عموماً ستمبر سے دسمبر تک ملک میں اس کا سیزن رہتا ہے? بڑوں کی طرح بچے بھی اس کی لپیٹ میں آسکتے ہیں لیکن فی الحال سر...
مزید پڑھیں
Ijunoon
582
لندن : طبی ماہرین نے کہا ہے کہ جن بچوں کو نیند سے متعلق مسائل کا سامنا ہوتا ہے وہ کسی بھی خطرناک مرض کا شکار ہو سکتے ہیں? نیند نہ آنا، نیند کے دوران سانس اکھڑنا، نیند میں چلنا، بولنا، بار بار کروٹیں ب...
مزید پڑھیں
Ijunoon
573
جدید طبی تحقیق کے مطابق جسم میں انسولین کی زیادتی پراٹیسٹ سرطان کا باعث بنا سکتی ہے? ایلبانسی نیوٹرمینل اپیڈامالوجی برانچ ، ڈویژن آف کینسر اپیڈامالوجی اینڈ جنیٹیکس نیشنل کینسر انسٹی ٹیوٹ کے ڈاکٹر ڈیمی...
مزید پڑھیں
Ijunoon
561
امریکی سائنسدانوں کے مطابق شاور کے ذریعے نہانا صحت کے لیے نقصان دہ ہے کیونکہ شاور کے گندے سرے سے خطرناک بکٹیریا خارج ہو سکتا ہے?
ایک تحقیق کے دوران ٹیسٹ کرنے سے معلوم ہوا ہے کہ ایک تہائی شاورز ک...
مزید پڑھیں
Sponored Video