Health
Muzammil Shahzad
Uae Scotland Ne World Cup K Liye Qualify Kar Lia
یواےای اوراسکاٹ لینڈ نے کرکٹ ورلڈ کپ 2015 کیلئے کوالیفائی کر لیا، اس طرح میگاایونٹ کیلئے ٹیموں کی تعداد مکمل ہو گئی۔ ورلڈ کپ 2015 میں دو ٹیموں کی جگہ خالی تھی، جسے پر کرنے کیلئے نیوزی لینڈ میں ورلڈ کپ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Neend Me Kami Ki Waja Se Dimaghi Khaliye Tabah Ho Saktay Hain
نیند کی کمی کے دماغ پر برے اثرات سے ہر کوئی واقف ہے، لیکن ایک نئی تحقیق کے مطابق نیند میں کمی کے اثرات ہمارے اندازے سے زیادہ ہیں کیونکہ اس سے دماغ کے خلیے ہمیشہ کے لیے تباہ ہو سکتے ہیں۔ دماغی سائنس کے...
مزید پڑھیں
Muzammil Shahzad
Dauran E Hamal Chiknai Bache K Dimagh K Liye Nuqsan Dah
ایک تحقیق سے پتا چلا ہے کہ حمل کے دوران چکنائی والی غذا کھانے سے بچے کی دماغی نشوونما متاثر ہونے اور مستقبل میں بچے کے موٹاپے کا شکار ہونے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔
امریکہ کے ییل سکول آف میڈیسن میں چو...
مزید پڑھیں
Ijunoon
972
لاہور : سبز رنگ کا کچاناریل جسے ڈاب بھی کہا جاتا ہے یہ پانی سے بھرا ہوتا ہے اور اس کے اندر گری بالائی جیسی ہوتی ہے اس ڈاب کا پانی بے شمار فوائد کا حامل ہوتا ہے بعض ماہرین اسے دستیاب دودھ سے زیادہ مفید...
مزید پڑھیں
Ijunoon
965
امریکی طبی ماہرین نے کہا ہے کہ ہاتھوں کو صاف ستھرا رکھنے سے سوائن فلو کے مہلک وائرس اور کئی موسمی بیماریوں سے بچاؤ ممکن ہے? ذرائع ابلاغ نے امریکی محکمہ صحت کی اعلی? ماہر لیز اسلولن کے حوالے سے بتایا ک...
مزید پڑھیں
Ijunoon
957
امریکی تحقیق کے مطابق نہار منہ سگریٹ پینے والے افراد میں ان افراد کی نسبت جو اٹھنے کے بعد قدرے دیر سے سگریٹ پیتے ہیں، نکوٹن کے زیادہ اثرات پائے جاتے ہیں?
سائنس دانوں نے سگریٹ نوشی کرنے والے افراد م...
مزید پڑھیں
Ijunoon
949
جدید طبی تحقیق کے مطابق عالمی سطح پرعارضہ قلب کی بڑھتی ہوئی شرح اور دل کے دورے سے ہلاکتوں کی تعداد فوری طور پر روکنا لازمی ہوگیا ہے اگر اس جانب ہسپتالوں نے توجہ نہ دی تو آئندہ چند برسوں میں عارضہ قلب ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
944
ایک نئی تحقیق کے مطابق مردوں کے نطفوں میں موجود جین میں ہی ان کی زندگی کے خاتمہ کا کوڈ بھی درج ہوتا ہے?
سائنسدانوں کو چوہوں پر تجربات سے ایسے جین کا پتہ چلا ہے جو پایا تو مرد و خواتین دونوں...
مزید پڑھیں
Ijunoon
935
اسکاٹ لینڈ کے ماہرین نے ایک ایسی جین دریافت کرنے کا انکشاف کیا ہے جو چھوٹی آنت کے کینسر سے محفوظ رکھنے میں اہم کردار ادا کرسکتی ہے?
چوہوں پر کی گئی ایک حالیہ تحقیق کے بعد یہ بات سامنے آئی ہے کہ GST...
مزید پڑھیں
Ijunoon
922
زیورخ : لاشوں کے پوسٹ مارٹم کیلئے اب چیر پھاڑ نہیں کرنا پڑے گا ?سوئزر لینڈ کے ماہرین ایک ایسا طریقہ دریافت کیا ہے جس میں ایک ڈیجیٹل باکس کے زریعے لاشوں کا معائنہ کیا جاتا ہے اور تھری ڈی ا?پٹیکل سکینر ...
مزید پڑھیں
Sponored Video