Health
Ijunoon
1056
ماہرین طب نے سردیوں کے دنوں میں گھروں کے اندر قدرتی گیس کے گیس لیمپ، ہیٹر، چولہے اوراوون جلانے سے اجتناب برتنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قدرتی گیس کے جلنے سے آکسیجن کی بہت زیادہ مقدار صرف ہوتی ہے ج...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1051
طبی ماہرین نے کہا ہے کہ جن بچوں کو نیند سے متعلق مسائل کا سامنا ہوتا ہے وہ کسی بھی خطرناک مرض کا شکار ہو سکتے ہیں? نیند نہ آنا، نیند کے دوران سانس اکھڑنا، نیند میں چلنا، بولنا، بار بار کروٹیں بدلنا، ک...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1046
قاہرہ: مصر میں ہزاروں سال قبل حنوط کی گئی نعشوں کی شریانوں کے مشاہدے سے علم میں آیا ہے کہ دل کی بیماریاں اس دور میں بھی موجود تھیں? اس مشاہدہ میں شریانوں کی سختی کا اندازہ کیا گیا جن سے دل کی بیماری ب...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1038
یادداشت کھو جانے والی بیماری الزائیمر کا تعلق انسان کی بھوک سے متعلق ہارمونز کے ساتھ جڑا ہوا ہے? اس ضمن میں امریکہ کے اندر ہونے والی نئی طبی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ مستقبل میں اس بیماری کا علاج معال...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1032
اسلام آباد: طبی ماہرین نے دانتوں اور مسوڑھوں کے مرض میں ”ماؤتھ واش“ کے استعمال کو درست قرار دیتے ہوئے یہ بھی کہا ہے کہ اس کا بہت زیادہ اور متواتر استعمال منہ کے سرطان کا باعث بھی بن سکتا ہے کیونکہ اس ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1025
کئی ممالک ملیریا کے خلاف جنگ میں نمایاں کامیابیاں حاصل کررہے ہیں لیکن عہدے داروں کا کہنا ہے کہ اس مہلک مرض کو دنیا سے ختم کرنے کرنے کے لیے مزیدرقم کی ضرورت ہے?
عالمی ادارہ صحت نے منگل کےروز 2009ء ک...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1018
اسلام آباد : طبی سائنس دانوں نے پھیپھڑوں کے سرطان کا باعث بننے والے 5 نئے جینز دریافت کر لئے ہیں? توقع ہے کہ اب پھیپھڑوں کے سرطان کا شافی علاج ممکن ہو جائے گا? ان جینز کی دریافت کرنے میں 100 سے زیادہ ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1011
علاج بالغذا طریقہ علاج دنیا بھر میں بڑی تیزی سے مقبول ہو رہا ہے ? اس طریقہ علاج کے تحت 80 فیصد بیماریوں کا علاج غذا تبدیل کر کے کیا جاتا ہے ? یہ بات علاج بالغذا کونسل کے صدر حکیم رفیق احمد صابر‘ حکیم ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1005
رواں ترقی یافتہ دور میں لوگ ایک ہفتے میں 56 گھنٹے مجسمے کی طرح ساکت و جامد زندگی گزارتے ہیں ھائی پانو وہ اپنے کمپیوٹر سکرین کے سامنے ماؤس اور کی بورڈ سے کھیلتے پا گاڑی کا شیئرنگ وہیل گھماتے یا صوفے می...
مزید پڑھیں
Sponored Video