News / Health

Ijunoon

678

سائنسدانوں نے ایک تازہ تحقیق سے ثابت کیا ہے کہ حاملہ ماں اپنے بچے میں سرطان کی بیماری منتقل کر سکتی ہے? ایسے بہت کم کیسز سامنے آئے ہیں کہ ماں اور بچہ ایک ہی طرح کے کینسر میں مبتلا ہوں? تاہم اصولی ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Oct 13, 2009 at 11:10
Category: health
 
News / Health

Ijunoon

669

طبی ماہرین نے کہا ہے کہ تمباکو کے استعمال سے عارضہ قلب کے امکانات بڑھ جاتے ہیں? تمباکو چبانے یا سگریٹ اور حقے کے ذریعے پینے والے افراد کو منہ کے سرطان کے ساتھ دل کی بیماریاں اور دل کی شریانوں میں تنگی...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Oct 12, 2009 at 11:10
Category: health
 
News / Health

Ijunoon

663

سن بلوغت میں دماغ کے اندر سرطان کے پھوڑے کی ایک بڑی وجہ ورزش نہ کرنا ہے اس بیماری کوورزش کے عمل سے روکا جا سکتا ہے? اس پھوڑے کو طب کی اصطلاحی زبان میں ”گلومس“ کے نام سے یاد کیا جاتا ہے جو دماغ اور ”سن...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Oct 10, 2009 at 10:10
Category: health
 
News / Health

Ijunoon

657

طبی ماہرین دعوی کیا ہے کہ وہ 25 سال تک عمر بڑھانے والی گولی تیار کر چکے ہیں جس کو عنقریب مارکیٹ میں متعارف کرا دیا جائے گا? طبی ماہرین دعوی کیا ہے کہ وہ 25 سال تک عمر بڑھانے والی گولی تیار کر چکے ہ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Oct 08, 2009 at 08:10
Category: health
 
News / Health

Ijunoon

650

جدید طبی تحقیق کے مطابق پھل، سبزیاں اور دانے غذائی اجناس کے استعمال سے ذیابیطس کے خطرے کوساری عمر کیلئے روکا جا سکتا ہے? سیمونس کالج یوسٹن نے اس تحقیق کے دوران یہ نتیجہ اخذ کیا ہے کہ بھر پور غذائی...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Oct 07, 2009 at 08:10
Category: health
 
News / Health

Ijunoon

643

ڈاکٹروں نے خبردار کیاہے کہ کولا مشروبات اگر بہت زیادہ استعمال کیے جائیں تو اس سے نہ صرف جسمانی کمزوری بڑھ سکتی ہے بلکہ پٹھے بھی مفلوج ہوسکتے ہیں? ’انٹرنیشنل جرنل آف کلینکل پریکٹس‘ میں شائع ہونے وا...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Oct 06, 2009 at 13:10
Category: health
 
News / Health

Ijunoon

636

یونیورسٹی آف ٹورانٹو کے ماہرین نے مائیکرو چپ ٹیکنالوجی سے ایک ایسی ڈیوائس بنائی ہے جس سے صرف تیس منٹ میں کینسر کی تشخیص ہو جائے گی? یہ ڈیوائس بلیک بیری کے سائز کی ہے اور یہ مختلف قسم کے کینسرز کی...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Oct 05, 2009 at 11:10
Category: health
 
News / Health

Ijunoon

633

لندن : بر طا نو ی محققین کے مطا بق بڑھا پے میں روزانہ وٹامن ڈی کے استعمال سے بڑھتی ہوئی عمر کے منفی ا ثرات اور متعدد بیما ریوں پر قابو پایا جاسکتا ہے?اس حالیہ تحقیق میں بتا یا گیا ہے کہ 65سا ل سے زائد...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Oct 04, 2009 at 15:10
Category: health
 
News / Health

Ijunoon

624

امریکی ادارے سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریونشن نے اپنے سروے رپورٹ میں کہا ہے کہ فربہ خواتین کے نوزائیدہ بچوں میں دل کی بیماریوں کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں? ادارے کا کہنا ہے کہ چھ ہزار سے زائد نوز...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Oct 03, 2009 at 09:10
Category: health
 
Talb-e-Ilm ki Haalat mai Moat
Posted by Hafiz Usman
Posted on : Oct 14, 2016

Random Post

Sponored Video

New Pages at Social Wall

New Profiles at Social Wall

Connect with us


Facebook

Twitter

Google +

RSS