News / Health

Ijunoon

345

دل کے امراض اور لہسن کے استعمال کے درمیان تعلق پر ہونے والی یہ تحقیق یونیورسٹی آف کنکٹیکٹ سکول آف میڈیسن میں مکمل کی گئی?

تحقیق کے مطابق لہسن میںخون کو صاف کرنے کے عمل کو تیز کر دیتا ہے? ت...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Aug 01, 2009 at 11:08
Category: health
 
News / Health

Ijunoon

339

نیشنل برین ریسرچ سنٹر کے زیراہتمام ہونے والی اس تحقیق میں 10 ہزار سگریٹ نوشوں کا مکمل طبی معائنہ کیا گیا تھا اور خاص طور پر سنٹرل نروس سسٹم اور سگریٹ نوشی کے درمیان تعلق کو دیکھا گیا?

رپورٹ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Jul 31, 2009 at 11:07
Category: health
 
News / Health

Ijunoon

332

گوشت میں موجود فاسفورس اور پوٹاشیم کی مقدار گردوں کو ناکارہ بنا دیتی ہے اور پتھری پیدا کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے?گردے کے مریضوں کو گوشت اور اس سے متعلقہ مصنوعات کے استعمال میں بہت زیادہ پرہیز کی ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Jul 30, 2009 at 13:07
Category: health
 
News / Health

Ijunoon

325

یہ وائرس انسانی لبلبہ کے اندر پایا جاتا ہے جو لبلبے کے ٹشوز میں متحرک ہوکر قریباً 60 فیصد بچوں میں ٹائپ ون ذیابیطس کی وجہ بنتا ہے?

ماہرین نے یہ بھی معلوم کیا کہ40 فیصد بالغوں میں یہ وائرس...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Jul 28, 2009 at 08:07
Category: health
 
News / Health

Ijunoon

318

مچھلی کے تیل سے آنکھ کے اندر پتلی سے متعلق تمام بیماریوں کی شرح کو کم کرنے کے واضح شواہد ملے ہیں?

امریکن جرنل آف پتھالوجی میں شائع ہونے والی اس تحقیق کے مطابق مچھلی کا تیل نہ صرف بصارت کی ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Jul 27, 2009 at 11:07
Category: health
 
News / Health

Ijunoon

314

امریکہ کے طبی ماہرین نے نئی متعارف کرائی جانے والی الیکٹرانک سگریٹ کو بھی مضر صحت قرار دے دیا جبکہ سگریٹ ساز کمپنی کا ابھی تک دعوی? ہے کہ الیکٹرونک سگریٹ ، تمباکو والی سگریٹ کے مقابلے میں 100 فیصد محف...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Jul 24, 2009 at 10:07
Category: health
 
News / Health

Ijunoon

304

دانتوں کی خرابی صرف ٹافیاں اور میٹھی گولیاں کھانے سے ہی نہیں ہوتی بلکہ مختلف قسم کے اورکھانے بھی دانتوں میں خرابی کا باعث بن سکتے ہیں? ماہرین کا کہنا ہے کہ زیادہ نشاستہ دار خوراک کے ساتھ ساتھ کچھ پ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Jul 22, 2009 at 12:07
Category: health
 
News / Health

Ijunoon

300

طبی ماہرین نے پھلوں کا جوس استعمال کرنے والے لوگوں کو مشورہ دیا ہے کہ جوس پینے کے بعد فوری طور پر دانت صاف کر لیے جائیں تو دانتوں کی بیماریوں کے امکانات 65 فیصد تک کم ہو سکتے ہیں? ورنہ دانتوں اور مسوڑ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Jul 20, 2009 at 11:07
Category: health
 
News / Health

Ijunoon

294

والدین ، سکول اساتذہ کو چاہئے کہ وہ تلے ہوئے آلو اور خشک چیپس کے ساتھ ساتھ ٹماٹر کی چٹنی کی مقدار اور استعمال میں بچوں کی مدد کریں کیونکہ آلو ، تیل اور کیپ اپ معدے میں جا کر خاص طورپر چھوٹے بچوں میں ک...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Jul 17, 2009 at 12:07
Category: health
 

Random Post

Sponored Video

New Pages at Social Wall

New Profiles at Social Wall

Connect with us


Facebook

Twitter

Google +

RSS