News / Health

Ijunoon

1178

لندن : ایک حالیہ تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ذہنی دباؤ سرطان کا سبب بن سکتا ہے? سائنس دانوں کے مطابق مسلسل ذہنی دباؤ کے شکار افراد میں ٹیومر کی نشوونما کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے اور کوئی بھی ذہنی صدمہ ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Jan 18, 2010 at 09:01
Category: health
 
News / Health

Ijunoon

1172

برطانوی سائنس دانوں کے مطابق آنکھ کے آسان سے ٹیسٹ کے ذریعے الزائمر اور دیگر بیماریوں کو پھیلنے سے روکا جا سکتا ہے? اس ٹیکنیک کے ذریعے روشنی منعکس کرنے والے نشان انسانی دماغ میں مرتے ہوئے خلیوں سے جڑ ج...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Jan 16, 2010 at 08:01
Category: health
 
News / Health

Ijunoon

1167

جدید طبی تحقیق نے ثابت کیا ہے کہ پیدائش کے وقت کم وزن والے بچے درمیانی عمر میں تپ دق کے مرض کا شکار ہوجاتے ہیں? جبکہ زیادہ وزن والے بچے اس مرض کے خطرے سے نسبتاً کم دوچارہوتے ہیں ? یونیورسٹی آف مشی گن ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Jan 15, 2010 at 10:01
Category: health
 
News / Health

Ijunoon

1160

گلے کی خراش کی سنگین تر طبی خرابی کی علامت ہو سکتی ہے اس وقت میڈیکل کے طلباءکو بتایا جاتا ہے کہ گلے کی سوزش یا خراش کی بنیادی وجہ مخصوص قسم کے گروپ اے سٹریٹوکل جراثیم ہوتے ہیں تاہم نئی تحقیق یہ بتاتی ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Jan 14, 2010 at 09:01
Category: health
 
News / Health

Ijunoon

1154

برطانوی ماہرین کا کہنا ہے کہ کولہے اور ران پر اضافی چربی صحت کے لیے اچھی ہے اور یہ چربی دل اور ہاضمے کی بیماریوں سے بچاتی ہے? ماہرین کا کہنا ہے کہ کولہے پر اضافی گوشت مضر چکنائی کے مادے کو جمع کرتا...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Jan 13, 2010 at 10:01
Category: health
 
News / Health

Ijunoon

1150

طبی ماہرین نے کہا ہے کہ چکنائی خصوصا نوجوان لڑکیوں کی ہڈیوں کو موٹا اور مضبوط بنانے میں اہم کردارادا کرتی ہے جبکہ چکنائی کی کمی سے جوڑوں کا درد لاحق ہونے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں? یورپی ماہرین نے چکنائ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Jan 12, 2010 at 12:01
Category: health
 
News / Health

Ijunoon

1143

لاہور : طب نبوی اوریونانی (ہربل )سسٹم آف میڈیسن میں صدیوں سے استعمال ہونے والی دوا کلونجی پردنیا بھر میں ہزاروں مطالعے اور لاکھوں کلینکل ٹرائلزجاری ہیں ? کلونجی کے سلسلے میں رسول اللہ کا فرمان ہے کہ ا...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Jan 11, 2010 at 04:01
Category: health
 
News / Health

Ijunoon

1136

امریکی سائنس دانوں نے مرگی اور پارکنسن کے مرض کی کیفیت میں دماغی ہیجان کو معمول پر لانے میں مدد کے لیے ایک نیا اور مؤثر طریقہ دریافت کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے?اس نئے طریقے کے تحت دماغ کے کلیدی حصوں...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Jan 09, 2010 at 09:01
Category: health
 
News / Health

Ijunoon

1129

موتیا کے مریضوں کیلئے خصوصی عدسہ تیار کرلیا گیا? یہ لینس یا عد سہ خصوصی لائٹ سنسیٹو سلیکون سے بنایا گیا ہے? ڈاکٹر مصنوعی عد سہ قدرتی عدسے کی جگہ لگا دیتے ہیں جس سے مریض بآسانی دور تک دیکھ سکتا ہے? ڈاک...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Jan 07, 2010 at 07:01
Category: health
 

Random Post

Sponored Video

New Pages at Social Wall

New Profiles at Social Wall

Connect with us


Facebook

Twitter

Google +

RSS