Health
Ijunoon
1682
ماہرین طب نے خبردار کیا ہے کہ آواز اور لب و لہجے میں تبدیلی عضلات کی کمزوری کو جنم دے کر فرد کو رعشہ کی بیماری ”پارکنسن“ میں مبتلا کر سکتی ہے? جن لوگوں کی آواز میں بغیر کسی وجہ سے تبدیلی محسوس ہونے لگ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1675
ایک نئی طبی تحقیق کے مطابق غذاءمیں پروٹین کی بھرپور شمولیت سے کولہے کی ہڈیاں ٹوٹنے کے خطرے سے بچا جا سکتا ہے? پروٹین جسمانی ڈھانچے سمیت خاص طور پر کولہے کی ہڈیوں کے ٹوٹنے اور معذور ہونے کے عمل سے بچا ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1667
35 سال سے زیادہ عمر کی خواتین میں بچے پیدا کرنے کی صلاحیت زیادہ ہوتی ہے? امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے کم عمر اور بڑی عمر کی مائوں میں بچوں کی پیدائش، دیر سے شادی کے دوران ممتا کی صورت حال اور رویہ کی ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1660
فالج کا حملہ ایک ایسی بد قسمتی ہے جس کے بارے میں سن کر ہی دہشت طاری ہو جاتی ہے? دنیا بھر میں کروڑوں افراد فالج کے حملے کا شکار ہوتے ہیں جن میں بڑی تعداد ہلاک یا طویل عرصے کیلئے معذور ہو جاتی ہے? امریک...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1655
زیادہ فاسٹ فوڈ کھانا نہ صرف صحت کیلئے مضر ہے بلکہ اس کے کھانے والوں کے مزاج پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں? یونیورسٹی آف ٹورنٹو کے سائنسدانوں کی ایک تازہ تحقیقی نتائج کے مطابق فاسٹ فوڈ زیادہ کھانے والے ب...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1653
ایک نئی طبی تحقیق کے مطابق دمہ کا شکار بچوں کو وٹامن ڈی کا استعمال تحفظ فراہم کر سکتا ہے? وٹامن ڈی نہ صرف پھیپھڑوں کی کارکردگی کو بہتر بناتا ہے بلکہ دمہ کا باعث بننے والے ماحول کیخلاف قوت مدافعت بھی د...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1640
طبی ماہرین کے مطابق چینی طریقہ علاج ”آکوپنکچرتھراپی“ سے دانت نکلوانے کی تکلیف اور اس عمل کے خوف پر قابو پایا جاسکتا ہے، صرف 5 منٹ کی اس تھراپی سے دانت درد کے مریض کا خوف دورکیا جاسکتا ہے? آکوپنکچرتھرا...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1630
امریکہ میں حکام نے’ایڈوانس پروسٹیٹ کینسر‘ کے ایک ایسے علاج کی منظوری دے دی ہے جس میں خود مریض کے مدافعتی نظام کو اس بیماری کے خلاف استعمال کیا جائے گا?
اس طریق? علاج کو ’پرو ونج‘ کا نام دیا گیا ہے?...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1623
ماہرین طب نے کہا ہے کہ ہری مرچوں کا استعمال جسم میں فالتو چربی کو پگھلا کر زائل کرتا ہے? وزن کم کرنے کے لئے جسم کے میٹابولیزم نظام میں ہری مرچوں کو چبانے سے پیدا ہونے والی جلن اور اس کے نتیجے مں جسم ک...
مزید پڑھیں
Sponored Video