Health
Ijunoon
1476
لندن : مچھلی کا استعمال بڑی ا?نت کے کینسر کو ختم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے ? ایک حالیہ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ مچھلی کا استعمال بڑی آ نت کے سر طا ن کو ختم کر نے میں مددگا ر ثا بت ہو سکتا ہے? ماہرین ک...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1467
دوا کے بغیر کینسر کا علاج دریافت کرلیا گیا ہے ? تفصیل کے مطابق امریکی سائنس دا نوں نے دواؤں کے بغیر سرطان کے خلیوں کو تباہ کر نے کا جدید طریقہ دریافت کر لیا ہے? ہاورڈ یونیورسٹی میں کی گئی اس تحقیق میں...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1466
لندن : بچپن میں دلیے کا استعمال بچوں کی تعلیمی صلا حیتوں کو بڑ ھاتا ہے ، ایک حالیہ تحقیق میں انکشا ف ہوا ہے کہ بچپن میں دلیہ کھانے والے بچے زیا دہ ذ ہین طا لب علم ہو تے ہیں اور امتحانات میں زیا دہ نمب...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1464
برلن : آم چھاتی اور کولون کے سرطان سے محفوظ رکھنے کیلئے ایک اہم دوا ثابت ہوا ہے? آم کھانے کے شوقین لوگوں میں اس سرطان کی شرح نمایاں طور پر کم دیکھی گئی ہے? دنیائے طب میں آم اور صحت کے درمیان تعلق پر ہ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1457
سوئیڈن کے ماہرین کی ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ معمول کی خوراک میں کیلشیم کی مقدار میں ذرا سا اضافہ کرنے سے انسان کی عمر میں بھی اضافہ ہوتا ہے?
ان محققین کے مطابق خوراک میں زیادہ کیلش...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1453
لندن : سفر کے دوران پستے کا استعمال سردرد اور متلی سے بچانے میں مدد گار ثابت ہوتا ہے? تفصیل کےمطابق غذ ائی ماہرین کا کہنا کہ پستے اور با دام کا استعما ل کر کے اس کیفیت پر قابو پایا جا سکتاہے ? ’موشن س...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1450
واشنگٹن : سویا کا استعمال انسانی صحت کیلئے مفید ہے? یہ انسان کو کینسر میں بچانے میں مددگار ہے? تفصیل کے مطابق سویا کھانے والوں کو پھیپھڑوں ، چھاتی اور مثانے کا سرطان نہیں ہوتا ہے? American Journal of ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1441
سائنسدانوں نے نیند میں دانت پیسنے کا علا ج دریافت کر لیا? ایک غیر ملکی جریدے کے مطابق ڈنمارک کے ایک سا ئنسدان نے ایسا آلہ ایجا د کیا ہے جونیند میں دا نت پیسنے کے مرض سے نجات دلا سکتا ہے? یہ آ لہ جبڑوں...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1435
لاس اینجلس : ماہرین کے مطابق انڈا انسانی صحت کیلئے نہایت مفید ہوتا ہے اور انڈے میں وٹامن ڈی،وٹامن بی?12،سلینم اور کویلین کی وافر مقدار ہوتی ہے اور ہر انڈے میں 80 حرارے پائے جاتے ہیں?ماہرین کے مطابق ان...
مزید پڑھیں
Sponored Video