Health
Ijunoon
1432
نیو یارک : اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا جسم گوشت اور چربی کی موٹی تہوں سے بھرا ہو جائے وزن بڑھ جائے اور آپ کو مختلف بیماریوں کا شکار کر دے تو آپ کھانا وقت پر نہ کھانے کا اہتمام کریں ? تحقیق کے دوران معلو...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1429
واشنگٹن : ماہرین امراض قلب نے کہا ہے کہ کافی پینے کا عمل دل کی دھڑکنوں کو بے ترتیب ہونے سے بچاتا ہے ? پروفیسر ڈاکٹر کائی سیٹرپرمانیٹی کی اس تحقیق کو ایک لاکھ 30 ہزار کافی پینے والے افراد کی صحت، دل کی...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1422
سائنس دانوں نے جینیاتی خرابی کے باعث نابینا پن کا علاج دریافت کرلیا ہے ? نیا طریقہ علاج محفوظ اور مؤثر ہے اور نابینا پن کے خاتمہ میں مدد دے سکتا ہے? اس جینیاتی خرابی کے ساتھ پیدا ہونے والے بچے پیدائشی...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1414
طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ وٹامن کی گولیاں، سیل بند بوتل کو کھولنے سے صرف ایک ہفتے بعد بے کار ہوجاتی ہیں، اس لئے وٹامن پرمبنی گولیوں اور کیپسول کو 7 دنوں کے اندر استعمال کر لینا چاہئے? جرنل آف فوڈ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1409
واشنگٹن…سینٹرل مانیٹرنگ…پاکستان کی آبادی کا ایک بڑا حصہ کمزور بینائی کے باعث عینک کا استعمال کرنے پر مجبور ہے لیکن ایک حالیہ تحقیق کے بعد یہ بات سامنے آئی ہے کہ غذا میں معمولی تبدیلی کے ذریعے اس پریشا...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1399
لند ن : گیس کے چولھے پر تیار کیے جانے والے گوشت سے کینسر کا خدشہ بڑھ جاتا ہے ? ماہرین کے مطابق گیس کے چولہے پر فرائی یا پکنے والے گوشت سے ایسا مضرِ صحت دھواں خارج ہوتا ہے جس میں کینسر پیدا کرنے والے ذ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1386
نئی طبی تحقیقی کے مطابق ورزش سے دائمی امراض، بلڈ پریشر، جوڑوں کے درد، دماغی ا ور دل کے امراض کے ساتھ ساتھ بے چینی کی شکایات پر بھی قابو پایا جا سکتا ہے? ایک حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ بے چ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1380
سڈ نی : آسٹریلوی طبی ماہرین نے کہا ہے کہ کالے جئی کا دلیہ استعمال کرنے سے ذہنی صلاحیتوں میں اضافے کا امکان بڑھ جاتا ہے? یونیورسٹی آف ساؤتھ آسٹریلیا کے نیوٹریشن ماہرین نے بتایا کہ جئی کا دلیہ ذہن کو طا...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1368
امریکی سائنس دانوں نے انسانی سٹیم سیلز میں تبدیلی کے ذریعے مثانے کا سرطان پیدا کرلیا? اس سے اس بیماری کے علاج میں مدد ملے گی? تفصیلات کے مطابق مثانے کے سرطان سے برطانیہ میںہر سال 35 ہزار مرد متاثر ہوت...
مزید پڑھیں
Sponored Video