News / Health

Ijunoon

1618

ماہرین طب نے کہا ہے کہ بڑھاپے میں جسمانی معذوری کی ایک بڑی وجہ وٹامن ڈی کی کمی ہے جو لوگ روز مرہ زندگی میں دھوپ سے اور وٹامن ڈی سپلیمنٹ استعمال کرتے ہیں ان کو اس معذ وری سے 75 فیصد کم واسطہ پڑتا ہے? و...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Apr 28, 2010 at 11:04
Category: health
 
News / Health

Ijunoon

1607

ماہرین طب نے ذیابیطیس کے مریضوں سے کہا ہے کہ دوا کھانے کی بجائے اپنا طرز زندگی تبدیل کرنے پر رقم خرچ کر لیں تو اس مرض کی شدت سے محفوظ رہا جا سکتا ہے، روزانہ 30 منٹ ورزش، ریشہ دار غذائیں، چربی کا ترک ا...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Apr 26, 2010 at 12:04
Category: health
 
News / Health

Ijunoon

1593

اگر آپ کا بچہ خوراک کے مختلف گروپوں میں شامل کھانوں اور کھانے والی اشیاء استعمال کرنے سے انکار کرنے کا عادی ہے تو اس بارے میں فوری متوجہ ہونا چاہئے? یہ ذہنی بیماری”آٹزم“ کی ایک گہری علامت ہے اور آٹزم ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Apr 23, 2010 at 10:04
Category: health
 
News / Health

Ijunoon

1586

ایک حالیہ تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ سبز چائے کا روزانہ ایک کپ پینے سے دانتوں کے امراض سے محفوظ رہا جاسکتا ہے ? ماہرین کا کہنا ہے کہ سبز چائے میں پائے جانے والے ’اینٹی مائکروبیئل مالیکولز‘ دانتوں کی حفاظ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Apr 22, 2010 at 10:04
Category: health
 
News / Health

Ijunoon

1578

جگر کے سرطان کی وجہ بننے والے جین کی نشاندہی ہو گئی ہے?ورجینا یونیورسٹی کامن ویلتھ میں کام کرنے والی ایک طبی ماہرین کی ٹیم نے اس جین ک و”ایل ایس ایف“کا نام دیا ہے?یہ جین جگر کے سرطان کے 90 فیصد مریضوں...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Apr 21, 2010 at 09:04
Category: health
 
News / Health

Ijunoon

1564

نیویارک : طبی ماہرین نے بعض دافع مرگی ادویات کو خودکشی کے رجحان میں اضافے کا باعث قرار دے دیا ہے? ماہرین کے مطابق ان ادویات کے زیادہ استعمال سے خود کشی کرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے? اس کے ع...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Apr 15, 2010 at 14:04
Category: health
 
News / Health

Ijunoon

1557

نیو یارک : موٹاپے سے چھٹکارہ پانے والے افراد کیلئے ڈائٹنگ کے دوران انڈے کا استعمال مفید ہے? تفصیل کے مطابق امریکہ میں ہونے والی ایک حالیہ ریسرچ کے مطابق ناشتے میں انڈا کھانے سے نہ صرف بھرپور غذائیت حا...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Apr 12, 2010 at 07:04
Category: health
 
News / Health

Ijunoon

1551

طبی ماہرین نے کہا ہے کہ بچے کی پیدائش کے بعد لاحق ہونے والے خواہ مخواہ کے ڈپریشن کی بیماری سے ورزش ماؤں کو 50 فیصد تک محفوظ کر دیتی ہے? متعدد تجربات میں پہلی یا دوسری دفعہ ماں بننے والی خواتین کے ڈپری...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Apr 05, 2010 at 10:04
Category: health
 
News / Health

Ijunoon

1542

آئندہ 10 برسوں میں کینسر سے 8?4 کروڑ افراد کی کینسر کے مرض سے ہلاکتیں ہوں گی? اس بات کا انکشاف عالمی ادارہ صحت نے کیا ہے? تفصیل کے مطابق عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او نے خبردار کیا ہے کہ کینسر کے موذی ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Apr 03, 2010 at 12:04
Category: health
 
Tu Meri Song - 'Bang Bang'
Posted by Bollywood Music Videos
Posted on : Jun 01, 2017

Random Post

Sponored Video

New Pages at Social Wall

New Profiles at Social Wall

Connect with us


Facebook

Twitter

Google +

RSS