Health
Ijunoon
1534
بی ماہرین نے کہا ہے کہ صحت مندانہ طرززندگی درمیانی عمر کے لوگوں کودماغ کی بیماری ”الزائیمر“ کے خطرے سے بچاسکتی ہے،فشارخون بلند نہ ہونے دیں،کولیسٹرول کی سطح نارمل رہے اورنیند اورکھانے کی حدیں اعتدال می...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1528
ایک تازہ ترین امریکی مطالعاتی جائزے سے ظاہرہوا ہے کہ لوگ ’جنک فوڈ‘ کھانے کے اسی طرح عادی ہوسکتے ہیں جس طرح نشہ کرنے والے کوکین اور ہیروئین جیسے نشوں کے عادی ہوجاتے ہیں?
فلوریڈا کے سکرپس انسٹی ٹیوٹ ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1521
ایک نئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ چاکلیٹ کی ایک چھوٹی سے خوراک دل کا دورہ پڑنے کے امکانات کو چالیس فیصد کم کر دیتی ہے? جرمنی کے محققین کا کہنا ہے کہ انہوں نے تقریباً بیس ہزار لوگوں کو ا?ٹھ سال تک ان کی ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1515
ذہنی سوچ و فکر اور جسمانی نظام کا ایک دوسرے سے گہرا تعلق ہے? ذہنی اتنار چڑھاؤ سے اضطراب کی کیفیت رونما ہوتی ہے، جس سے نظام ہاضمہ کو خاص طور پر نقصان پہنچتا ہے? اسی لیے ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ کھانا ک...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1509
دیسی جڑی بوٹی”السی“ کے بیجوں سے جسم کی کولیسٹرول کو کم کیا جاسکتا ہے ? امریکہ یونیورسٹی آیوا سٹیٹ کے پروفیسر برائے فوڈ سائنس اینڈ ہیومن نیوٹریشن سوزانی ہینڈرچ نے اپنی تحقیق میں دعو?ی کیا ہے کہ مردوں ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1504
فزیشنز کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ پر موجود معلومات بھی ڈاکٹرز کے مشورے سے پڑھی اور زیر استعمال لانی چاہئیں? بوسٹن کے ہارورڈ میڈیکل سکول سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹرز جیروم گروپمین اور پامیلا ہارٹسمین نے نیو ان...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1497
پولیو کا شمار قدیم ترین بیماریوں میں ہوتا ہے? قبل مسیح کے مصری مخطوطات میں کتوں کو اچانک معذور کر دینے والی اس بیماری کا تذکرہ ملتا ہے? ان کتو کا تعلق 1580 ق م سے 1350 ق م کے درمیان بتایا جاتا ہے بعض ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1489
ٹی بی کے مرض سے پاکستان میں سالانہ 48 ہزار افراد ہلاک ہوجاتے ہیں? آبادی اور غربت میں اضافے، علاج میں تعطل اور ماہرین کی بتائی گئی احتیاطی تدابیر پر عمل نہ کرنے سے بیماری کا گراف بڑھ رہا ہے? بھوربن میں...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1483
جلد کی بیماری سورائیسس کیلئے طبی ماہرین نے تازہ ہلدی کو مجرب قرار دیا ہے? پینسلوانیا یونیورسٹی سکول آف میڈیسن میں ہونے والی تحقیق کے مطابق ہلدی کے استعمال سے نہ صرف جلد کی مخصوص بیماری بلکہ عام بیماری...
مزید پڑھیں
Sponored Video