News / Science Technology

Ijunoon

1652

چینی حکام کا کہنا ہے کہ وہ گمنام افراد کی جانب سے انٹرنیٹ پر تبصرے بھیجنے پر پابندی لگانے کا ارادہ رکھتے ہیں? چین کے سٹیٹ کونسل انفارمیشن آفس کے ڈائریکٹر وانگ چین کے مطابق اس پابندی کی زد میں وہ بل...
مزید پڑھیں

· 1 Like · May 05, 2010 at 09:05
Category: science-technology
 
News / Science Technology

Ijunoon

1645

فیس بک اور ٹوئیٹر جیسی ویب سائٹس کے ذریعے اپنا نیٹ ورک بنانا اور ایک دوسرے کو خبر کرنا بہت آسان ہو گیا ہے?اور انٹرنیٹ کی مدد سے ان ممالک کی خبریں بھی فوراً دنیا کے ایک کونے سے دوسرے کونے تک پہنچ جات...
مزید پڑھیں

· 1 Like · May 04, 2010 at 09:05
Category: science-technology
 
News / Science Technology

Ijunoon

1638

کمپیوٹر بنانے والی بین الاقوامی کمپنی اپیل کے سربراہ نے ایک کھلے خط میں کمپنی کے اس فیصلے کا دفاع کیا ہے جس کے تحت اپیل کی متعدد مصنوعات میں فلیش ٹیکنالوجی کا استعمال نہیں کیا جائے گا? اپیل کے سرب...
مزید پڑھیں

· 1 Like · May 03, 2010 at 05:05
Category: science-technology
 
News / Science Technology

Ijunoon

1629

سافٹ ویئر بنانے والی امریکی فرم ریٹینا ایکس سٹوڈیو نے موبائل جاسوسی پروگرام کا ایک جدید ورژن بنا لیا ہے جو بلیک بیری سمارٹ فونز پر آنے والی ہر ای میل اور تصویر کو دیکھ سکتا ہے? کمپنی کے مطابق ان کے جا...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Apr 30, 2010 at 08:04
Category: science-technology
 
News / Science Technology

Ijunoon

1624

امریکی سائنسدانوں نے پہلی مرتبہ ایک شہابیے کی سطح پر برفیلے پانی کی موجودگی کا پتہ چلایا ہے? 24 تھیمیس نامی یہ شہابیہ ایک بہت بڑی چٹان ہے جو سورج سے چار سو اسّی کلومیٹر کے فاصلے پر اپنے مدار میں گر...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Apr 29, 2010 at 12:04
Category: science-technology
 
News / Science Technology

Ijunoon

1619

یورپ نے دنیا کی سب سے بڑی دوربین کی تنصیب کے لیے لاطینی امریکہ کے ملک چلی میں ایک جگہ کا انتخاب کیا ہے? دوربین کی تنصیب چلی کے شمال میں آٹاکاما کے صحرا میں واقع سیرو آرمازونز نامی تین ہزار میٹر بلن...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Apr 28, 2010 at 11:04
Category: science-technology
 
News / Science Technology

Ijunoon

1612

برطانیہ میں دنیا کا پہلا تھری ڈی ٹیلی ویژن سیٹ فروخت کیلئے پیش کر دیا گیا? مذکورہ تھری ڈی ٹیلی ویژن سام سنگ نے تیار کیا ہے، اس ٹی وی ماڈل کو سی سیون تھاؤزنٹ فورٹی سیون کا نام دیا گیا ہے، جس کی قیمت 18...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Apr 27, 2010 at 09:04
Category: science-technology
 
News / Science Technology

Ijunoon

1600

خلانوردوں کے بغیر امریکا کا راکٹ اٹلس منی اسپیس شٹل کے ہمراہ خلا میں روانہ کردیا گیا?اس شٹل میں خلاباز نہیں جائیں گے، نئی شٹل نو ماہ تک مدار میں رہنے کے بعد خودکار نظام کے تحت کسی رن وے پر اتر سکے گی?...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Apr 24, 2010 at 11:04
Category: science-technology
 
News / Science Technology

Ijunoon

1594

مائیکرو سافٹ کے مطابق رواں برس کے پہلے تین ماہ کے دوران ان کے منافع میں پینتیس فیصد اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ نئے آپریٹنگ نظام ’ونڈوز سیون‘ کو قرار دیا جا رہا ہے? مائیکروسافٹ کے ترجمان کے مطابق ادارے ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Apr 23, 2010 at 11:04
Category: science-technology
 
Pakistan ki qaumi cheezen
Posted by sarmad ali
Posted on : Mar 26, 2017

Random Post

Sponored Video

New Pages at Social Wall

New Profiles at Social Wall

Connect with us


Facebook

Twitter

Google +

RSS