Science & Technology
Ijunoon
1585
پھولوں کو زیادہ عرصے تک تازہ رکھنے کیلئے کیمیائی مرکب تیار کرلیا گیا ہے? قدرتی پھولوں میں دلچسپی رکھنے والوں کے لیے ایک اچھی خبر یہ ہے کہ سائنس دانوں نے ایک ایسا کیمیائی مرکب دریافت کرلیا ہے جس کی مدد...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1579
طبی ماہرین نے کہا ہے کہ پروسٹیٹ سرطان کی تشخیص کیلئے ایک نیا میڈیکل ٹیسٹ تیار کر لیا ہے جس کے نتائج سے اس مرض کا شدت اختیار کرنے سے پہلے علاج ممکن ہو سکے گا? اس ٹیسٹ میں مرض کی شدت کی درست نشاندہی ہوت...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1568
بین الاقوامی خلائی ادارے ناسا نے خلاءمیں تحقیق کے لیے نیا خود کار ایف کرافٹ گلوبل ہاک بنا دیا ہے جو خلاء میں انتہائی بلندی اور طویل فاصلے تک فوری تحقیقات کر سکتا ہے ? گلوبل ہاک زیادہ سے زیادہ آدھے گھن...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1556
امریکی خلائی شٹل ڈسکوی کے خلا بازوں کی خلا میں دوسری سیر جاری ہے? تفصیل کے مطابق امریکی خلائی شٹل ڈسکوری کے ذریعے زمین کے مدار کے گرد بین الاقوامی خلائی سٹیشن پر مشن کے لیے موجود دو خلا بازخلا میں دوس...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1550
روسی خلائی جہاز سویوز کامیابی کے ساتھ عالمی خلائی سٹیشن کے ساتھ منسلک ہوگیا? خلائی جہاز پر دو روسی اور ایک امریکی خلاءباز سوار ہیں? روسی ذرائع ابلاغ کے مطابق خلائی مشن کنٹرول سنٹر کے ترجمان ویلری لنڈن...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1540
الٹراساؤنڈ اسکینگ میڈیکل سائنس کا اہم جز اور دور جدید کی ضرورت ہے? لیکن ان مشینوں کا بڑا سائز ایک مسئلہ رہا ہے، جس کے باعث یہ صرف بڑے ہسپتالوں تک محدود ہیں? اب سائنس دانوں کا کہنا ہے بہت جلد سیل فون س...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1535
آسٹریلوی سائنس دانوں نے مصنوعی آنکھ تیار کرکے اس کے کامیاب تجربے کا اعلان کیا ہے? تفصیل کے مطابق Bionic Visionنامی آسٹر یلوی ادار ے کی جانب سے تجرباتی طور متعارف کر ائی جانے والی اس مصنو عی آنکھ کے کا...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1522
شمسی توانائی سے چلنے والی دنیا کی سب کی بڑی کشتی تیار کر لی گئی ہے? تفصیل کے مطابق جرمنی میں شمسی توانا ئی سے چلنے والی کشتی تیار ہو گئی ہے ?100 فٹ لمبی اور 50 فٹ چو ڑی اس کشتی میں پا نچ ہزا ر تین سو ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1510
محققین کی ایک ٹیم کا کہنا ہے کہ دماغی سرگرمیوں کا جائزہ لینے والے برین سکین سے لوگوں کی سوچیں تک پڑھی جا سکتی ہیں? یونیورسٹی کالج لنڈن کے سائنسدانوں نے معلوم کیا ہے کہ مختلف یاد داشتوں سے جڑی لوگوں کی...
مزید پڑھیں
Sponored Video