News / Science Technology

Ijunoon

1362

مائیکروسافٹ کے اعلان کے مطابق انٹرنیٹ ایکسپلورر ویب براؤزر استعمال کرنے والے لاکھوں یورپی صارفین کو یکم مارچ سے متبادل براؤز کے استعمال کی سہولت میسر ہوگی? یہ فیصلہ دسمبر 2009 میں مائیکروسافٹ اور ی...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Feb 20, 2010 at 10:02
Category: science-technology
 
News / Science Technology

Ijunoon

1356

بڑھتی ہوئی عالمی حدت سے زندگی کو لاحق خطرات کم کرنے کیلئے امریکہ اور کینیڈا کے سائنسدانوں نے سورج کو ڈھانپنے کے طریقے کا پر تحقیق کا آغاز کر دیا ہے ? اس تحقیق کو جیو انجینئرنگ یا سولر ریڈی ایشن مینجمن...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Feb 18, 2010 at 05:02
Category: science-technology
 
News / Science Technology

Ijunoon

1344

ٹوکیو: ترقی یافتہ ممالک کے سائنسدانوں نے انسانی ذہن کو قابو کرنیوالی ٹیکنالوجی دریافت کر لی ہے برین مینی پولیشن نامی اس ٹیکنالوجی کے ذریعے انسانی ذ ہن کو اپنے قابو میں کر کے مرضی کے فیصلے کرائے جا سکی...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Feb 16, 2010 at 04:02
Category: science-technology
 
News / Science Technology

Ijunoon

1334

انٹرنیٹ سیکیورٹی فرم سائمینٹک کے مطابق انٹرنیٹ سے منسلک جرائم پیسے بنانے کا ایک بڑا ذریعہ بن چکے ہیں? اپنی رپورٹ میں سائمینٹک نے ایسی چیزیں فروخت کرنے والی سائٹس کا حوالہ دیا ہے جہاں بینک اکاؤنٹس کی ت...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Feb 13, 2010 at 11:02
Category: science-technology
 
News / Science Technology

Ijunoon

1326

انٹرنیٹ کی سکیورٹی پر نظر رکھنے والے ماہرین نےاکیلےانٹرنیٹ استعمال کرنے والے صارفین کو خبردار کیا ہے کہ فیمبٹ نامی وائرس ان کے کمپیوٹر کو خراب کر سکتا ہے? ماہرین کا کہنا ہے کہ فیمبٹ نامی وائرس خود ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Feb 12, 2010 at 10:02
Category: science-technology
 
News / Science Technology

Ijunoon

1318

لندن : لندن میں ایسا گھڑی نما فون تیار کیا گیا ہے جسے لوگ اپنی کلائی میں بھی پہن سکتے ہیں اور مطلوبہ نمبر ملا کر بات بھی کر سکتے ہیں? ذرائع کے مطابق لندن کی بین الاقوامی کمپنی کے ڈیزائنر نے حال ہی م...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Feb 11, 2010 at 06:02
Category: science-technology
 
News / Science Technology

Ijunoon

1312

دنیا کا سب سے تیز ترین کمپیوٹر امریکی ’جےگار ہے‘، جس کی سپیڈ 1.75 پیٹافلاپس ہے? ایک پیٹافلاپس، ایک سیکنڈ میں ایک ہزار ٹریلین چیزوں کا حساب کتاب کر سکتا ہے? ’دی کرے‘ کمپیوٹر میں دو لاکھ بیس ہزار سے زیا...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Feb 10, 2010 at 08:02
Category: science-technology
 
News / Science Technology

Ijunoon

1305

امریکی خلائی ادارے ناسا نے خلائی شٹل انڈیور کو پیر کے روز کامیابی کے ساتھ خلاءمیں روانہ کر دیا? خلائی شٹل انڈیور جس میں 6 خلاباز سوار ہیں بین الاقوامی خلائی سٹیشن کیلئے ضروری ساز و سامان لے جایا جا رہ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Feb 09, 2010 at 08:02
Category: science-technology
 
News / Science Technology

Ijunoon

1299

ماہرین برقیات نے روشنی پیدا کرنے والا سستا ترین سپر میٹریل تیار کر لیا? لنک پینگ یونیورسٹی کے ماہر برقیات نتھانٹیل رانیسن نے صحافیوں کو بتایا کہ سستی ترین روشنی پیدا کرنے والے اور کسی بجلی کے بغیر روش...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Feb 08, 2010 at 07:02
Category: science-technology
 

Random Post

Sponored Video

New Pages at Social Wall

New Profiles at Social Wall

Connect with us


Facebook

Twitter

Google +

RSS