News / Science Technology

Ijunoon

1793

ہوم سینما ٹیکنالوجی میںتھری ڈی ٹیلی ویژن کی ایجاد بلکل نئی ہے لیکن سائنسدان اس ایجاد سے بھی آگے پہنچ چکے ہیں یعنی ہالو گراف ٹیلی ویژن بنانے کے لئے کام کر رہے ہیں جس کو دیکھنے کیلئے تھری ڈی عینکیں پہنن...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Jun 02, 2010 at 10:06
Category: science-technology
 
News / Science Technology

Ijunoon

1787

امریکہ میں سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے چھاتی کے سرطان کے لیے چوہوں پر نئی دوائی کا کامیاب تجربہ کیا ہے? اوہایو کے کلیولینڈکلینک میں ماہرین کی ٹیم نے بتایا کہ نئی دوائی کی ایک خوراک چوہوں کو د...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Jun 01, 2010 at 09:06
Category: science-technology
 
News / Science Technology

Ijunoon

1780

مس کل دینا اور وصول کرناموبائل فون استعمال کرنے والے کیلئے نشے کی لت بن جاتا ہے? یونیورسٹی آف گرینڈا کے شعبہ سائیکا لوجیکل اینڈ پر سینٹی کے تحت ذہنی اور جسمانی بیماریوں کی تشخیص میں یہ بات سامنے آئی ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · May 31, 2010 at 08:05
Category: science-technology
 
News / Science Technology

Ijunoon

1772

جدید ٹیکنا لو جی کا مظہر یہ گا ڑی اس انداز میں تیار کی گئی ہے کہ یہ ایک جہا ز میں بھی تبدیل ہو سکتی ہے?Yee نامی اس گا ڑی میں ایسے خصو صی پر لگا ئے گئے ہیں جوگا ڑ ی کے زمین پر چلنے کے دوران پہیوں کی طر...
مزید پڑھیں

· 1 Like · May 29, 2010 at 09:05
Category: science-technology
 
News / Science Technology

Ijunoon

1771

سائنسں دانوں نے ایک ایسی دوشاخہ تتلی کا جس کے پر پیچھے کی جانب نکلے ہوئے ہوتے ہیں ماڈل بنایا ہے جو اُن کے مطابق اصل تتلی کی طرح اڑ سکتی ہے? دوشاخہ تتلیوں کے بڑے پر ہوتے ہیں جس کا مطلب یہ ہے کہ وہ د...
مزید پڑھیں

· 1 Like · May 28, 2010 at 12:05
Category: science-technology
 
News / Science Technology

Ijunoon

1770

ویب سائٹ بنانے والوں کا کہنا ہے کہ وہ دن رات محنت کر رہے ہیں تاکہ ملت فیس بک کو ممکن حد تک امریکی فیس بک جیسا بنایا جا سکے? گزشتہ تین روز میں چار ہزار تین سو لوگ ویب سائٹ کے ممبر بنے ہیں?

· 1 Like · May 28, 2010 at 12:05
Category: science-technology
 
News / Science Technology

Ijunoon

1760

امریکی خلائی جہاز ایٹلانٹس اپنے آخری خلائی سفر سے واپس آچکا ہے، یہ خلائی جہاز پہلی بار سال انیس سو پچاسی میں خلائی مشن پر روانہ ہوا تھا? خلائی شٹل ایٹلانٹس کی تعمیر کا کانٹریکٹ 29جنوری1979 کو دیا گیا ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · May 27, 2010 at 09:05
Category: science-technology
 
News / Science Technology

Ijunoon

1754

دنیا میں سماجی روابط کی مقبول ویب سائٹ ’ فیس بک‘ نے چھبیس مئی سے اپنے تمام صارفین کے لیے نئی اور آسان ’پرائیویسی سیٹنگز‘ پیش کرنے کا اعلان کیا ہے? کمپنی کا کہنا ہے کہ وہ ان نئی سیٹنگز کے بارے میں ت...
مزید پڑھیں

· 1 Like · May 26, 2010 at 09:05
Category: science-technology
 
News / Science Technology

Ijunoon

1753

امریکی خلائی ادارے ناسا نے کہا ہے کہ مریخ پر پہنچائے جانے والا ''فیرنکس مارس لینڈر'' تباہ ہو چکا ہے? ناسا نے گزشتہ روز فیونکس کی زندگی ختم ہونے کے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ فیرنکس مارس لینڈر مریخ کی...
مزید پڑھیں

· 1 Like · May 26, 2010 at 09:05
Category: science-technology
 

Random Post

Sponored Video

New Pages at Social Wall

New Profiles at Social Wall

Connect with us


Facebook

Twitter

Google +

RSS