Archives

Social Wall / Text

Moiz Arshad

‫ہم سارے موسموں سے اس لیے پیار کرنا شروع کر دیں کہ گرمی سے گندم پکتی ہے ۔

چونسا اور لنگڑا پک کر آتا ہے ۔

یہ کس قدر مہربان موسم ہے ۔

سردی میں مونگ پھلی کے نظارے ہیں ۔

بادام، چلغوزہ تیار ہوگا ۔

بارش برسے گی تو دریاؤں ، نہروں میں پانی آئے گا ۔

کھیت سر سبز ہوں گے خوشحالی آئے گی ۔

کہیں کہ خزاں کتنی اچھی ہے بہار کی نوید لاتی ہے ۔

ہم بجائے کسی بات کو نیگیٹو لینے کے پازیٹو لینا شروع کر دیں ۔

اور آدھے خالی دریا کو آدھا بھرا دریا کہنا شروع کر دیں تو جو بہتری ممکن ہے وہ ہمارے کئی منصوبوں اور اسکیموں سے بھی نا ممکن ہے ۔

اشفاق احمد زاویہ 3 ناشکری کا عارضہ صفحہ 15‬

Advertisement
· 2 Like · Jul 30, 2018 at 20:07
Category: text
 
Pakad ke haath.
Posted by wafa chaudhry
Posted on : Mar 11, 2016

Random Post

Sponored Video

New Pages at Social Wall

New Profiles at Social Wall

Connect with us


Facebook

Twitter

Google +

RSS