iJunoon Archives |2010 | February
Ijunoon
1363
بھارتی اداکارہ کترینہ کیف نے 55 ویں فلم فیئر ایوارڈ کیلئے بہترین اداکارہ کی کیٹاگری میں اپنی نامزدگی پرخوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس کیلئے نامزدگی ہی کافی ہے کوئی اور اداکارہ یہ ایوارڈ لے جائے تو ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1362
مائیکروسافٹ کے اعلان کے مطابق انٹرنیٹ ایکسپلورر ویب براؤزر استعمال کرنے والے لاکھوں یورپی صارفین کو یکم مارچ سے متبادل براؤز کے استعمال کی سہولت میسر ہوگی?
یہ فیصلہ دسمبر 2009 میں مائیکروسافٹ اور ی...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1361
نیو یارک…خوراک کے ساتھ ساتھ مزاج بھی انسان کی صحت پر براہ راست اثر انداز ہو تا ہے ، حا لیہ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جو لوگ خوش رہتے ان میں دل کی بیما ریوں کے خطرات کم ہو جا تے ہیں ? امریکی ماہرین کی ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1360
لاہور : عالمی ادارہ? صحت نے کہا ہے کہ روایتی ادویات دورِ حاضر کی بیماریوں کا مؤثر علاج ہوسکتی ہیں اور انہیں صحت کی ابتدائی دیکھ بھال میں شامل کیا جانا چاہیئے? چین جہاں جڑی بوٹیوں کو مغربی ادویات کے سا...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1359
اسلام آباد : چیف جسٹس آف پاکستان نے فیصلوں پر عملدرآمد نہ کیے جانے پر چیئرمین نیب نوید احسن کی سرزنش کرتے ہوئے حکم دیا کہ سپریم کورٹ کے فیصلوں پر فوری طور پر عمل درآمد شروع کیا جائے اور کارروائی سے مت...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1358
سوئٹزر لینڈ میں مساجد کے میناروں پر پابندی کی مہم کا آغاز کرنے والے سوئس پیپلز پارٹی کے سابق رہنما ڈئینل شریچ اسلام قبول کر کے مسلمان ہو گئے ہیں، شریچ نے اسلام قبول کر نے کے بعد سوئٹزر لینڈ میں ایک خو...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1357
منیلا/نئی دہلی : اقوام متحدہ اور ایشیائی ترقیاتی بینک نے خبردار کیا ہے کہ دنیا کو اب بھی بدترین اقتصادی بحران کا سامنا ہے، جس سے ایشیاءبحرالکاہل کے خطے میں 2 کروڑ سے زائد افراد غربت کی پستیوں میں جانے...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1356
بڑھتی ہوئی عالمی حدت سے زندگی کو لاحق خطرات کم کرنے کیلئے امریکہ اور کینیڈا کے سائنسدانوں نے سورج کو ڈھانپنے کے طریقے کا پر تحقیق کا آغاز کر دیا ہے ? اس تحقیق کو جیو انجینئرنگ یا سولر ریڈی ایشن مینجمن...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1355
اسلام آباد:چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی وزیر اعظم ہاو?س میں وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کے بعد ججوں کی تقرری کا حکومتی نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا ہے نیا نوٹیفکیشن آج رات جاری کیا جائے گا? ملا...
مزید پڑھیں














Sponored Video