News / Entertainment

Ijunoon

1327

بالی وڈ بادشاہ شاہ رخ خان کی نئی فلم مائی نیم از خان جمعہ 12 فروری کو عالمی سطح پرریلیز ہو رہی ہے پرافسوس ناک طوربالی وڈ فلمی صنعت کو منفرد پہچان دینے والے ممبئی شہر میں اِس فلم کی ریلیز پر چھائےغیریق...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Feb 12, 2010 at 12:02
Category: entertainment
 
News / Science Technology

Ijunoon

1326

انٹرنیٹ کی سکیورٹی پر نظر رکھنے والے ماہرین نےاکیلےانٹرنیٹ استعمال کرنے والے صارفین کو خبردار کیا ہے کہ فیمبٹ نامی وائرس ان کے کمپیوٹر کو خراب کر سکتا ہے? ماہرین کا کہنا ہے کہ فیمبٹ نامی وائرس خود ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Feb 12, 2010 at 10:02
Category: science-technology
 
News / Featured

Ijunoon

1325

ایک تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے غیر شادی شدہ مرد کے مقابلے میں شادی شدہ مرد تین گنا زیادہ کماتے ہیں کیونکہ شادی کے بعد وہ زیادہ لگن اور پر جوش طریقے سے کام کرتے ہیں?University of Bielefeld جرمنی کے تح...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Feb 12, 2010 at 10:02
Category: featured
 
News / Politics

Ijunoon

1324

برآمدات میں اضافے اور درآمدات میں کمی کے باعث رواں مالی سال کے ابتدائی سات ماہ کے دوران پاکستان کا تجارتی خسارہ 15.45 فیصد کمی کے ساتھ 7 کھرب روپے رہ گیا جبکہ جنوری 2010ءکے دوران برآمدات میں 35 فیصد ا...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Feb 11, 2010 at 08:02
Category: politics
 
News / Politics

Ijunoon

1323

وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان امریکہ کے ساتھ اپنے قریبی دوستانہ اور دفاعی تعلقات کو برقرار رکھنا چاہتا ہے ? امریکہ کو پاکستانی عوام کے تاثرات اور توقعات کا احترام کرنا چاہیے ? ان ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Feb 11, 2010 at 08:02
Category: politics
 
News / Sports

Ijunoon

1322

آسٹریلیا کے سابق کپتان گریگ چیپل نے پاکستان کرکٹ ٹیم کا کوچ بننے سے معذوری کا اظہار کر دیا ہے? خیال رہے کہ آسٹریلیا میں پاکستانی ٹیم کی ناقص کارکردگی کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیرمین ا...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Feb 11, 2010 at 08:02
Category: sports
 
News / Featured

Ijunoon

1321

امریکی خلائی ادارہ ناسا سورج اور اس کے پیچیدہ دائرہ عمل کے بارے میں تفصیلی معلومات حاصل کرنے کے لیے نئی دوربین کا خلائی سفر تیز ہواؤں کے باعث ملتوی ہوگیا ہے? دوربین بدھ کوگرینیچ کے معیاری وقت کے مط...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Feb 11, 2010 at 08:02
Category: featured
 
News / Entertainment

Ijunoon

1320

لاہور : اداکارہ شان نے دو نئی فلمیں بطور ڈائریکٹر بنانے کا اعلان کرتے ہوئے اس کی موسیقی اور کہانی پر کام شروع کر دیا ہے? اس میں سے ایک فلم کا نام ”بگ باس“ اور دوسری کا نام ”چپ“ ہے? بگ باس کی موسیقی طا...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Feb 11, 2010 at 06:02
Category: entertainment
 
News / Health

Ijunoon

1319

لندن : جڑی بوٹیوں کا استعمال انسانی صحت کے لئے خطرناک ہے ? ماہرین کے مطابق نباتاتی ادویات کا زائد استعمال جگر اور پٹھوں کی کئی تکالیف سمیت دل کی بیماریوں کا سبب بھی بنتا ہے? ایک حا لیہ تحقیق سے انکشاف...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Feb 11, 2010 at 06:02
Category: health
 
Do u love me?
Posted by shayan shahid
Posted on : Oct 08, 2015

Random Post

Sponored Video

New Pages at Social Wall

New Profiles at Social Wall

Connect with us


Facebook

Twitter

Google +

RSS