iJunoon Archives |2010 | February
Ijunoon
1373
بھارت،پاکستان کے ساتھ دہشتگردی سمیت دیگر معاملات پر بھی بات چیت کیلئے رضامند ہوگیا ہے? تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ پی چدم برم نے جموں کشمیر پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی سے نئی دلی میں م...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1372
28 فروری سے دہلی انڈیا میں شروع ہونیوالے ہاکی ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کی ہاکی ٹیم کا نیشنل سٹیڈیم لاہور میں لگایا گیا? تربیتی کیمپ اتوار کی شام اختتام پذیر ہو گیا? آخری دن ہاکی کے کھلاڑیوں نے کوچ شاہد ع...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1371
بالی ووڈ اداکارہ کترینا کیف نے ہریتک روشن کے ساتھ کام کرنے سے معذرت کرلی? جہاں دوسری اداکارائیں ہریتک روشن کے ساتھ کام کرنے کے لئے بے تاب رہتی ہیں وہاں کترینا کیف نے ہریتک روشن کے ساتھ فلم’کرش ٹو‘ میں...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1370
امریکی خلائی جہاز اینڈیور دو ہفتے پر مشتمل خلائی مشن کی تکمیل کے بعد زمین پر واپس آ گیا ہے?
اس مشن کے دوران سٹل کے چھ رکنی عملے نے بین الاقوامی خلائی مرکز پر ایک نئے گنبد نما کمرے سمیت اہم سازوساما...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1369
ٹیلی ویژن پر چلنے والے اشتہارات بچوں میں موٹاپے کی ایک اہم وجہ ہیں? یہ بات ایک حالیہ طبی سروے میں بتائی گئی ہے سروے کے مطابق بچوں کے پروگراموں میں ڈبہ بند غذاؤں اور فاسٹ فوڈ کے اشتہارات کی شرح میں دن ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1368
امریکی سائنس دانوں نے انسانی سٹیم سیلز میں تبدیلی کے ذریعے مثانے کا سرطان پیدا کرلیا? اس سے اس بیماری کے علاج میں مدد ملے گی? تفصیلات کے مطابق مثانے کے سرطان سے برطانیہ میںہر سال 35 ہزار مرد متاثر ہوت...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1367
نئی دہلی:بھارت نے دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے محفوظ بگھی کار متعارف کروادی ہے? تفصیل کے مطابق دو نشستوں پر مشتمل یہ گاڑی گولف کار کی طرح دکھائی دیتی ہے جس میں دو محافظ بھی ہوتے ہیں ?یہ گاڑی ائیر پورٹس اور...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1366
منی لانڈرنگ روکنے میں ناکامی پر پاکستان سیمت ا?ٹھ ملکوں کو بلیک لسٹ قرار دے دیا گیا ہے ? انسداد رشوت ستانی کی عالمی تنظیم کی جانب سے بلیک قرار دیے جانے ملکوں میں پاکستان ، ایتھیو پیا ، انگولہ ، جنوبی ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1365
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وقاریونس نے کہا ہے کہ اگرانہیں مستقل بنیادوں پرقومی ٹیم کا کوچ بننے کی پیشکش ہوئی تووہ اسے قبول کرلیں گے? پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق فاسٹ باولر کودورہ آسٹریلیا کیلئے قومی ٹی...
مزید پڑھیں














Sponored Video