iJunoon Archives |2010 | February
Ijunoon
1382
لاہور : قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز مصباح الحق نے کہا ہے کہ ٹیم کی سلیکشن میں کھلاڑیوں کی تا ریخ پیدائش کی بجائے فٹنس اور پرفارمنس ہی معیا ر ہونا چاہئے ?منگل کے روز قذافی سٹیڈیم میں سوئی سدرن گی...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1381
کیلیفورنیا : فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے ماہرین نے کہا ہے کہ تھری ڈی فلم اوتار کی کامیابی کے بعد مستقبل میں نہ صرف تھری ڈی فلموں کی مانگ میں اضافہ ہو گا بلکہ تھری ڈی ٹیلی ویژن کی مانگ میں بھی اضافہ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1380
سڈ نی : آسٹریلوی طبی ماہرین نے کہا ہے کہ کالے جئی کا دلیہ استعمال کرنے سے ذہنی صلاحیتوں میں اضافے کا امکان بڑھ جاتا ہے? یونیورسٹی آف ساؤتھ آسٹریلیا کے نیوٹریشن ماہرین نے بتایا کہ جئی کا دلیہ ذہن کو طا...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1379
منافع خور ایکسپورٹرز مافیا بیرون ملک غیر معیاری اشیاء کی فراہمی سے ملک کی بدنامی کا باعث بن رہا ہے? اس اقدام سے پاکستان لاکھوں ڈالر کے زرمبادلہ بلکہ تجارتی مواقع سے بھی محروم ہو رہا ہے ? گزشتہ دنوں ای...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1378
قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر عبدالرزاق نے کہا ہے کہ پی سی بی کے سابق چیئرمین ڈاکٹر نسیم اشرف کے دور میں ان کے کیریئر پر منفی اثرات مرتب ہوئے کیونکہ وہ انہیں پسند نہیں کرتے تھے? انہوں نے گزشتہ ر...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1377
دنیائے کارٹون کے نامور شاہکار ٹام اینڈ جیری 70 برس کے ہوگئے? جیری اورٹام کی ایک دوسرے کی شدید مخالفت اور لڑائیوں کے حوالے سے مذکورہ کارٹون دور جدید میں بھی بچوں اور بڑوں میں بے حد مقبول ہیں? جیری اپنی...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1376
گلیوں، چھتوں، سڑکوں، بازاروں، چوراہوں کی فضا میں لٹکی، ڈولتی بجلی سپلائی کرنے والی تاروں سے جلد صارفین کو نجات مل جائیگی کہ سائنسدانوں نے بغیر تاروں کے بجلی کی سپلائی کی ٹیکنالوجی پر عبور حاصل کر لیا ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1375
امریکی سائنسدان زیر زمین پائی جانے والی حیاتیاتی توانائی بارے تحقیق کریں گے? امریکی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق نیشنل سائنس فاؤنڈیشن کی 2 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز گرانٹ سے ڈارک انرجی بائیو سفیئر تحقیق کی...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1374
برطانیہ کی معیشت کو سال 2010ء کے دوران سست روی کے چیلنجوں کا سامنا کرنا پڑے گا? برطانیہ میں فراہمی روزگار کے سب سے بڑے ادارے دی کنفیڈریشن آف برٹش انڈسٹری کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ دو سا...
مزید پڑھیں














Sponored Video