Search
Ijunoon
Mobile Ki Khatarnaak Shuaon Se Bachne Ka Aala Tayar
مختلف تحقیقا ت سے یہ با ت ثا بت ہو چکی ہے کہ مو با ئل فون سے نکلنے والی لہریں انسا نی صحت کے لیے خطر نا ک ثا بت ہو سکتی ہیں تاہم اب ان سے بچا ئو کا آ لہ ایجا د کر لیا گیا ہے ۔ آسٹریلیا کی ایک کمپنی نے...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Vitamin E K Istemaal Se Brain Hamrij Ka Khatra
وٹامن ای کے استعمال سے ایک طرح کے برین ہیمرج کا خطرہ بڑھ جاتاہے ماہرین نے اس رائے کااظہار کیا ہے، ماہرین کے مطابق وٹامن ای استعمال کرنے والوں میں برین ہیمرج کا خطرہ وٹامن ای استعمال نہ کرنے والوں کے م...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Lap Top K Musalsal Istemaal Se Baanjh Pun Ka Khatra
ایک بھارتی بانجھ پن ماہر نے دعوی کیا ہے کہ بھارت کے شہری علاقوں میں رہنے والے نوجوانوں کے لیپ ٹاپ کے استعمال سے ان میں بانجھ پن پیدا ہو رہا ہے ۔ یہ بات بنگلور کے مرد باختہ کنسیپشن سنٹر کی میڈیکل ڈائری...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Chukandar Ka Juice Peene Se Quwat E Bardasht Mai Izaafa Hota Hai
امر یکی ما ہر ین کی ایک حا لیہ تحقیق کے مطا بق روزانہ ایک گلا س چقندر کا جو س پینے سے دما غ تک خون کی رسائی بہتر ہو جا تی ہے جس کے نتیجے میں ذہنی صحت میں بھی نما یا ں مثبت تبدیلی رونما ہو تی ہے۔ما ہر ...
مزید پڑھیں
Bilal Ahmed Khan
Number Dial Karnay Se
STD/ISD/PCO SHOP and
slapped the operator twice.
:-( Guess why ?
bcoz there it was written
?Number dial karnay se pehley do lagain?
if any girl or aunti want 2 fun with me plzzzzzzzz mail me on my email
Ijunoon
Namak Ki Kam Miqdaar Se Dil Ki Beemariyun Se Bachna Mumkin Hai
آسٹریلوی ما ہرین کی ایک حالیہ تحقیق سے یہ بات ثا بت ہو ئی ہے کہ کھا نے میں نمک کا زیا دہ استعما ل نا صرف مضرِ صحت ہے بلکہ دل کی بیماریوں کا بھی با عث بن سکتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ نمک کا زیا دہ است...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Qudrati Manazir Ki Tasaveer Se Sartaan K Dard Mai Kami
امریکی طبی ماہرین نے سرطان کے مریضوں کی لاحق ہونے والی شدید دردوں کے علاج معالجے کیلئے قدرتی مناظر پر مبنی تصاویر سے مدد لے کر حیرت انگیز کارنامہ سرانجام دیا ہے۔ماہرین طب کے مطابق قدرتی مناظر درد کی ل...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Exercise Flu Se Bacha Sakti Hai
ایک تحقیق کے مطابق جو لوگ باقاعدگی سے ورزش کرتے ہیں انہیں نزلہ زکام کم ہوتا ہے۔
ایک ہزار افراد پر کی گئی اس تحقیق کے مطابق جو لوگ ’اکٹیو‘ یا متحرک زندگی گزارتے ہیں ان میں نزلے زکام کا وائرس لگنے کے...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Badaam Viral Infections Se Nimatnay K Lie Mufeed
اٹلی کے انسٹیٹیوٹ آف فوڈ ریسرچ ناروچ اور Policlinicoیونیورسٹی کے سائنسی محققین نے ایک حالیہ تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ بادام کھانے سے جسم کو عام سردی اور نزلے سمیت کئی وائرل انفیکشنز سے نمٹنے کی صلاحی...
مزید پڑھیں
Sponored Video