Featured
Ijunoon
291
یہ دعوی? ایک معروف ماہر نفسیات رچرڈ وائز مین نے اپنی تازہ ترین کتاب’59 سیکنڈز، تھنک اے لٹل، چینج اے لاٹ‘ میں کیا ہے?انہوں نے اپنی تصنیف میں چند ایسے سادہ اصول بیان کیے ہیں جن پر عمل کر کوئی بھی شخص ا...
مزید پڑھیں
Ijunoon
284
ولیسٹرن آسٹریلیا یونیورسٹی کے ایک شعبہ طب کی طالبہ ایلزبیتھ یشمسن نے اپنے تحقیقی مقابلے میں ثابت کیا ہے کہ 146 مریضوں پر مختلف تجربات کے دوران ان گولیوں کے اثرات کا ہو سطح پر جائزہ لیا گیا مگر نزلے زک...
مزید پڑھیں
Ijunoon
278
ایسے مردوں میں طبعی موت کے امکانات 20 سے 25 فیصد میلبورن : جدید طبی تحقیق نے ثابت کیا ہے کہ اپنے سے کم از کم 15 سال کم عمر والی لڑکی سے شادی کرنے والے مرد طویل عمر پاتے ہیں? ایسے مردوں میں طبعی موت کے...
مزید پڑھیں
Ijunoon
271
اس ویب سائٹ کو کھولنےوالے ایک ہزار چھ سو سال پرانے انجیل کے اس نسخے کے عکس دیکھ سکتے ہیں?
یونانی زبان میں لکھے گئےاس چوتھی صدی عیسویں کے انجیل کے نسخے کے صفحات پر برطانیہ، جرمنی، مصر اور رو...
مزید پڑھیں
Ijunoon
264
کیا زندگی صرف زمین ہی پر پائی جاتی ہے؟ یہ سوال فلکیات کے ماہرین کو ایک عرصے سے پریشان کررہا ہے? شاید یہ تنہائی کا احساس ہی ہے کہ انسان دوسرے سیاروں میں کسی ایسی جاندار ذہین مخلوق کی تلاش میں اپنا علم،...
مزید پڑھیں
Ijunoon
261
خراٹے لینے والے خواتین وحضرات کو مکمل طبی معائینہ کرانا چاہئے? امریکن میڈیکل ایسوسی ایشن کے اجلاس میں پیش کی جانے والی اس تحقیق میں خراٹے لینے والے 18 ہزار سے زائد افراد میں مختلف بیماریوں اور قوت مد...
مزید پڑھیں
Ijunoon
252
یونیورسٹی آف نارتھ کیرولینا میڈیکل سکول کے شعبہ نیورالوجی کے پروفیسر اینا چولین نے اس تحقیق میں سر درد میں مبتلا 100 خواتین پر ریسرچ مکمل کی جس سے معلوم ہوا کہ ان خواتین میں نیند کی شکایات کے مسائل مو...
مزید پڑھیں
Ijunoon
244
سائنس دانوں نے پتا چلایا ہے کہ دھوپ میں کچھ وقت گذارنے سے معمر افراد میں دل کی بیماری اور ذیابیطس کے خطرے کا امکان کم ہوجاتا ہے جس کے نتیجے میں ان کی عمر میں اضافہ ہوسکتا ہے?
اس تحقیق کے نت...
مزید پڑھیں
Ijunoon
239
نیچر ریویو ز کینسر اور سائنس ڈیلی میں شائع ہونے والی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کینسر کے حوالے سے جنگلی حیات پر کی جانے والی تحقیق سے یہ ظاہر ہوا ہے کہ جانوروں کی بعض نسلوں کی بقا کے لیے کینسر ایک بڑے ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
235
لاس اینجلس سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مشہور پاپ گلوکار مائیکل جیکسن ہسپتال میں انتقال کر گئے ہیں? ان کی عمر پچاس سال تھی?
اطلاعات کے مطابق انہیں دل کا دورہ پڑا جس کی وجہ سے طبی عمل...
مزید پڑھیں
Sponored Video