iJunoon Archives |2010 | April
Ijunoon
1604
امریکہ کی سب سے بڑی سافت وئیر کمپنی مائیکرو سافٹ کا منافع رواں سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران 35 فیصد بڑھ گیا? ہفتہ کو مائیکروسافٹ کے ذرائع نے بتایا کہ سال 2010 ءکے پہلے تین ماہ کے دوران کمپنی کی آمدنی ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1603
احتساب عدالت میں نواز شریف اور اہل خانہ کے خلاف کرپشن ریفرنسز بحال کرنے کی درخواست پر فیصلہ26 اپریل کو سنایا جائے گا? نیب نے نواز شریف اور ان کے اہل خانہ کے خلاف کرپشن کے تین ریفرنسز بحال کرنے کی درخو...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1602
بالی ووڈ فلم کائٹس اکیس مئی کو بھارت ،امریکہ، کینیڈا اور دیگر ممالک میں ایک ساتھ ریلیز کی جارہی ہے ? فلم کے ڈائیریکٹر انوراگ باسو ہیں جبکہ رتھک روشن اور باربرا موری اس فلم میں مرکزی کردار ادا کررہے ہی...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1601
قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر محسن حسن خان نے کہا ہے کہ فاسٹ باؤلر شعیب اختراگر پنٹینگولر کپ میں اپنی فارم اور فٹنس ثابت کرنے میں کامیاب ہوئے تو انہیں دورہ انگلینڈ کے لیے ٹیم میںشامل کرنے پر غور کیا جائ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1600
خلانوردوں کے بغیر امریکا کا راکٹ اٹلس منی اسپیس شٹل کے ہمراہ خلا میں روانہ کردیا گیا?اس شٹل میں خلاباز نہیں جائیں گے، نئی شٹل نو ماہ تک مدار میں رہنے کے بعد خودکار نظام کے تحت کسی رن وے پر اتر سکے گی?...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1599
کالا پانی کے مرض میں مبتلا لاکھوں افراد کی بینائی کو بچانے کےلیے کا نیٹکٹ لینسز ایجاد کر لیے گئے ہیں ? ان لینسز میں وٹامن ای کا استعمال کیا جائیگا? گلا کو ملا آنکھوں کی ایسی بیماری ہے? جس میں بینائی آ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1598
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے وا ضح کیا ہے کہ 60سال یازیادہ عمر کے ٹیکس دہندگان کو ان کے ذمہ واجب الادا ٹیکس کی ادائیگی میں 50فیصد چھوٹ کی رعایت حا صل ہے اور اس سلسلے میں کو ئی ابہام نہیں ہے? جمع...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1597
سپریم کورٹ نے نصر ت بھٹو کو احتساب عدالت میں پیش ہو نے سے استثنی? دے دیا ? روالپنڈی کی احتساب عدالت نے پراسیکوٹر جنرل نیب کی جانب سے بیگم نصرت بھٹو کی بیماری سے متعلق پیش کردہ میڈیکل سرٹیفکیٹ پیش اسلا...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1596
تیسرے ورلڈ ٹوئنٹی ٹوئنٹی میں شرکت کے لئے پاکستان کی کرکٹ ٹیم ہفتے کو ویسٹ انڈیز روانہ ہوگی? پاکستان ٹیم کے تمام کھلاڑی جمعہ کو لاہور میں جمع ہوں گے اورہفتے کی صبح ویسٹ انڈیز کے لئے روانہ ہوں گے? لندن ...
مزید پڑھیں















Sponored Video