News / Featured

Ijunoon

1622

برطانوی سائنسدانوں نے دعوی? کیا ہے کہ 137 ملین سال پہلے عظیم الجثہ جانور ڈائنو سارز کی نسل زمین سے کسی شہابیے کے ٹکرانے سے نہیں بلکہ زمین کا درجہ حرارت اچانک انتہائی گر جانے کی وجہ سے ختم ہوئی? ناروے ...
مزید پڑھیں

· 2 Like · Apr 29, 2010 at 10:04
Category: featured
 
News / Sports

Ijunoon

1621

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا ولیمے کے بعد بھارت روانہ ہو گئے ہیں? بھارت روانگی سے قبل لاہورکے مقامی ہوٹل میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شعیب ملک نے کہا کہ ثانیہ کے گھر والے پاکستان میں قیام سے بہت خوش ہیں، ا...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Apr 28, 2010 at 11:04
Category: sports
 
News / Entertainment

Ijunoon

1620

اداکارہ ادیتہ گوسوانی نے فلم ”چیز“ میں کام کر کے سلور سکرین پر واپسی کا عمل مکمل کر لیا? ادارہ کا کہنا ہے کہ وہ لوگوں کو یہ وضاحتیں دیتے دیتے تھک گئی ہے کہ وہ فلموں کا انتخاب بہت سوچ سمجھ کر کرتی ہے ی...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Apr 28, 2010 at 11:04
Category: entertainment
 
News / Science Technology

Ijunoon

1619

یورپ نے دنیا کی سب سے بڑی دوربین کی تنصیب کے لیے لاطینی امریکہ کے ملک چلی میں ایک جگہ کا انتخاب کیا ہے? دوربین کی تنصیب چلی کے شمال میں آٹاکاما کے صحرا میں واقع سیرو آرمازونز نامی تین ہزار میٹر بلن...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Apr 28, 2010 at 11:04
Category: science-technology
 
News / Health

Ijunoon

1618

ماہرین طب نے کہا ہے کہ بڑھاپے میں جسمانی معذوری کی ایک بڑی وجہ وٹامن ڈی کی کمی ہے جو لوگ روز مرہ زندگی میں دھوپ سے اور وٹامن ڈی سپلیمنٹ استعمال کرتے ہیں ان کو اس معذ وری سے 75 فیصد کم واسطہ پڑتا ہے? و...
مزید پڑھیں

· 2 Like · Apr 28, 2010 at 11:04
Category: health
 
News / Featured

Ijunoon

1617

ماہرین طب نے اس بات پر اتفاق کیاہے کہ ایک بھرپور قہقہ ورزش کی طرح مثبت اثرات کا حامل ہوتا ہے جو لوگ کھل کر ہنستے ہیں ان کی صحت کھلاڑیوں کی طرح بہتر ہوتی ہے اور جسمانی ساخت بھی مضبوط ہو جاتی ہے? لو مال...
مزید پڑھیں

· 2 Like · Apr 28, 2010 at 11:04
Category: featured
 
News / Politics

Ijunoon

1616

مشیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں چھ فیصد اضافہ فی الحال نہیں کیا جائے گا اور اس معاملے میں آئی ایم ایف سے معاملات طے پاگئے ہیں،جبکہ آئی ایم ایف بورڈ کا اجلاس14 مئی کو ہوگا جس کے...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Apr 27, 2010 at 12:04
Category: politics
 
News / Politics

Ijunoon

1615

بینظیر قتل کیس پر قوام متحدہ کی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ کے بعد سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کا لندن میں سرکاری پروٹوکول واپس لے لیا گیا ہے? تفصیل کے مطابق سابق صدر پرویز مشرف کی حفاظت کیلئے ایس ایس جی کے (...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Apr 27, 2010 at 12:04
Category: politics
 
News / Sports

Ijunoon

1614

لاہورہائی کورٹ نے کرکٹر شعیب ملک اور ان کی اہلیہ ثانیہ مرزا کے خلاف ون ڈش کی خلاف ورزی اور چراغاں کرنے پر دائر پٹیشن خارج کردی? گوجرانوالہ کے شہری حسن شیراز کی جانب سے دائر پٹیشن میں موقف اختیار کیا گ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Apr 27, 2010 at 12:04
Category: sports
 
Coloured Mehndi
Posted by Urooj Zahed
Posted on : Dec 17, 2015

Random Post

Sponored Video

New Pages at Social Wall

New Profiles at Social Wall

Connect with us


Facebook

Twitter

Google +

RSS