iJunoon Archives |2010 | April
Ijunoon
1613
بالی ووڈ سپر سٹار اجے دیوگن کا کہنا ہے کہ وہ ہمیشہ کردار دیکھ کر ہی فلم منتخب کرتے ہیں?راج نیتی کے حوالے سے اجے کا کہنا تھا کہ اس میں ان کا کردار کسی سیاستدان سے مطابقت نہیں رکھتا? پرکاش جھا سے متعلق ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1612
برطانیہ میں دنیا کا پہلا تھری ڈی ٹیلی ویژن سیٹ فروخت کیلئے پیش کر دیا گیا? مذکورہ تھری ڈی ٹیلی ویژن سام سنگ نے تیار کیا ہے، اس ٹی وی ماڈل کو سی سیون تھاؤزنٹ فورٹی سیون کا نام دیا گیا ہے، جس کی قیمت 18...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1611
ایک تازہ ترین طبی تحقیق کے مطابق چھوٹے بچوں کو زیادہ دیر تک روتے ہوئے چھوڑنا اس کے دماغ کی نشو و نما کو نقصان پہنچاتا ہے، اس سے ان کے دماغ میں سٹریس ہارمونز”کارٹیسول“ کی پیداوار بڑھ جاتی ہے? تحقیق کے ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1610
متحدہ قومی موومنٹ یا ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ انتظامی بینادوں پر نئے صوبوں کی تشکیل کوئی غداری یا جرم نہیں ہے اور ایسا کرنے سے ملک کمزور نہیں بلکہ ترقی کرے گا?
انہوں نے یہ بات ات...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1609
سیشن کورٹ لاہورنے ولیمے کے دعوت نامےفروخت کرنے پر کرکٹرشعیب ملک کو تین مئی کو عدالت طلب کرلیا ہے ? درخواست گذارکا موقف ہے کہ شعیب ملک نے ولیمہ کے دعوت نامے فروخت کرکے مداحوں کی دل آزاری کی ہے? مقامی ش...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1608
نامور میوزک ڈائریکٹر اے آر رحمن جون سے ”جے ہو کنسرٹ“ کے لئے ورلڈ ٹور کا آغاز کریں گے? اس بات کا اعلان اے آر رحمن نے پیر کے روز یہاں نیویارک میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں کیا جس میں بالی وڈ کے معروف ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1607
ماہرین طب نے ذیابیطیس کے مریضوں سے کہا ہے کہ دوا کھانے کی بجائے اپنا طرز زندگی تبدیل کرنے پر رقم خرچ کر لیں تو اس مرض کی شدت سے محفوظ رہا جا سکتا ہے، روزانہ 30 منٹ ورزش، ریشہ دار غذائیں، چربی کا ترک ا...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1606
زیتون کے تیل کے بارے میں حالیہ ایک تحقیق کے بعد یہ بات سامنے آئی ہے کہ یہ آرتھرائٹس اور دل کی بیماریوں میں تحفظ کا ضامن ہے? اس تحقیق کے مطابق انسانی جسم میں بیماریوں کو بڑھانے والے 100 جینز ایسے ہیں ج...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1605
مارٹن کوپر کوئی بہت معروف نام نہیں ہے لیکن دنیا کی آدھی سے زیادہ آبادی ان کی ایجاد سے آشنا ہے?
فون ہاتھ میں لے کر گھومنے کا خیال ان ہی کے ذہن میں آیا تھا اور پھر موٹرولا کی ٹیم کے ساتھ انہوں نے انی...
مزید پڑھیں














Sponored Video