Featured
Ijunoon
1746
سائنسدانوں کو خلائی دوربین ہبل سے حاصل ہونی والے تصویری شواہد سے معلوم ہوا ہے کہ سورج سے مشابہہ ایک ستارہ قریبی سیارے کو نگل رہا ہے?
اس سے پہلے خلا نورد جانتے تھے کہ خلا میں ایسے ستارے موجود ہیں جو...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1740
ماہرین کے خیا ل میں فون یا وائس میل پر پیغام دینے کے دوران خواتین اپنی کھنکتی ہوئی آواز کا استعمال کرتی ہیں کیونکہ ایسی صورتحال میں وہ اپنی دوسری اداؤں کو بروئے کار نہیں لاسکتیں ?محققین کی ٹیم نے تجرب...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1734
فیس بک کی پرائیویسی پالیسی پر تنازعے نے ایسے اداروں کو پھر سے پُر جوش کر دیا ہے جو اس سوشل نیٹ ورک کا متبادل بن کر مقبولیت کے حصے دار بننا چاہتے ہیں?
ان سوشل نیٹ ورکس میں سرمایہ لگانے والوں اور انہ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1726
سابق صدر جنرل پرویز مشرف نے کہا ہے کہ وہ فیس بک کے حق میں ہیں مگر کسی کے جذبات کو مجروح کرنا غلط ہے?امریکی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر نے کہا ہے کہ آزادی رائے کا ہر گز مطلب یہ نہیں کہ کسی کو تکل...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1718
حکومت پاکستان نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ فیس بک کے بعد اب یو ٹیوب تک بھی پاکستان سے رسائی پر پابندی کے احکامات جاری کردیے ہیں?
اسلام آباد میں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی جانب سے جمعرات کو ج...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1712
لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ’فیس بک‘ تک رسائی پر پابندی لگانے کا حکم دے دیا ہے?
جسٹس اعجاز احمد چودھری نے یہ حکم ’اسلامک لائیرز موومنٹ‘ کی اس درخواست پر دیا جس میں کہا...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1707
عالمی ادارہ صحت نے خبردارکیا ہے کہ موبائل فون پر روزانہ30 منٹ سے زائد گفتگو کینسر کا خدشہ بڑھادیتی ہے?عالمی ادارہ صحت کے تحت موبائل فون کے انسانی صحت پر مرتب ہونیوالے منفی اثرات پر کی جانے والی تحقیق ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1706
انٹرنیٹ کمپنی گوگل کا کہنا ہے کہ مشہورِ زمانہ ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ ’یو ٹیوب‘ پر روزانہ دو ارب سے زائد ہٹس آتی ہیں?
گوگل کے مطابق یہ تعداد امریکہ کے تین بڑے ٹی وی چینلز کے صارفین کی کل تعداد کے ق...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1701
عربی جتہ السودا? فارسی شونیز? انگریزی بلیک کیومن ماہیت تخم پیاز کے مشاہد سیاہ رنگ کے تخم میں جس کی بوتیز اور عز و تلخ ہوتا ہے? مزاج? گرم خشک، مقدار خوراک ایک تا تین گرام ? مصلح کتیر ا اور اشیاء سر و ب...
مزید پڑھیں
Sponored Video