Featured
Ijunoon
1694
اردو شہد عربی عسل، فارسی انگبین انگریزی (HONEY) صفاتی نام آب حیات بند لہ مود ہو? سندھی ماکھی، پنجابی شہت? ماہیت، مخصوص مکھیاں جن کو شہد کی مکھیاں کہتے ہیں پھولوں اور د وسری چیزوں سے رس چوس کر اپنے چھت...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1689
جد ید طبی تحقیق کے مطابق مہندی سے جسم پر رنگ برنگے ”ٹیٹو“بنانے کا رجحان خون کے سرطان کی ایک خاص قسم ”لیوکیمیا“ میں مبتلا کردیتا ہے? آج کل ان ٹیٹوزکوجسم پر بنوانے کا رجحان مغرب کے بعد ایشیاءاورمشرق وسط...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1681
طبی ماہرین نے دانتوں پرجمنے والی میل اور اس سے پیدا ہونے والے مسائل کے حل کے لئے زیتون کے تیل، سبزچائے اور چیونگ چبانے کومفید قرار دیا ہے?”پلاگ“دانتوں پرجمنے والی میل سے جہاں دانتوں کی چمک ختم ہوجاتی ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1673
طبی اور نفسیاتی ماہرین کے مطابق 6 ماہ کی عمر میں بچے اچھائی اور برائی میں تمیز کرنے کے قابل ہو جاتے ہیں? وہ مختلف اچھی اور بری اشیاء کے انتخاب میں فرق کرتے ہوئے د یکھے گئے ہیں یا پھر اسی طرح انسانوں ک...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1668
چھوٹے بچوں کے بارے میں بالعموم یہ سمجھا جاتا ہے کہ ان کے علم اور معلومات کا دائرہ بہت محدود ہوتا ہے لیکن ایک نئی تحقیق سے ظاہر ہواہے بچے اس سے کہیں زیادہ جانتے ہیں جتنا کہ ہم سوچ رہے ہوتے ہیں?
بچو...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1661
نیند کی کمی سے ذیابیطس کا مرض لاحق ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے? تفصیل کے مطابق نیدرلینڈ میں کی جانے والی ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ دیگر عوامل کے ساتھ ساتھ نیند کی بے قائدگی ذیابیطس کی سب سے اہم وجہ ہے...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1654
سائنسدانوں نے ایسا آلہ ایجاد کر لیا ہے جس سے آن لائن استفادہ کر کے آپ دل کی صحیح عمر معلوم کر سکتے ہیں? دا ہارٹ فاؤنڈیشن اور آک لینڈ یونیورسٹی نے مشترکہ طور پر انٹرنیٹ پر ایک اعدادی آلہ بنایا ہے جہاں ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1651
سیب اور سیب کا جوس دمہ کے مرض میں انتہائی مفید ہے ?جدید طبی تحقیق کے مطابق سیب کے جوس کا ایک گلاس بچوں کو دمہ کی بیماری سے بچانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے جبکہ بڑے افراد روزانہ سیب کھانے سے دمہ کی بیم...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1644
سرچ انجن گوگل نے کمپیوٹر صارفین کو جعلی اینٹی وائرس سافٹ ویئر کے مضر اثرات سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انٹرنیٹ پر دستیاب اکثر سافٹ ویئرز میں خطرناک وائرس موجود ہوتا ہے جو کمپیوٹرز کیلئے انتہائی مضر ...
مزید پڑھیں
Sponored Video