Featured
Ijunoon
1639
نیویارک : جدید طبی تحقیق کے مطابق جلد بڑھاپا طاری کرنے والے عمل میں بازاری کھانے ، کیمیاوی عنصر فاسفیٹ اور سوڈا واٹر نمایاں کردار ادا کرتے ہیں? ان وجوہات کی بنا پر بڑھاپا طاری ہونے کا عمل تیز ترین ہو ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1631
ایک حالیہ رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ چینی کی صنعت سے وابستہ ماہرین کا کہاہے کہ 2015ء تک دنیا بھر میں چینی کی کھپت 17 کروڑ 60 لاکھ ٹن تک پہنچ جائے گی?یہ مقدار 2010ء کے لیے لگائے جانے والے اندازے سے 20فی ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1622
برطانوی سائنسدانوں نے دعوی? کیا ہے کہ 137 ملین سال پہلے عظیم الجثہ جانور ڈائنو سارز کی نسل زمین سے کسی شہابیے کے ٹکرانے سے نہیں بلکہ زمین کا درجہ حرارت اچانک انتہائی گر جانے کی وجہ سے ختم ہوئی? ناروے ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1617
ماہرین طب نے اس بات پر اتفاق کیاہے کہ ایک بھرپور قہقہ ورزش کی طرح مثبت اثرات کا حامل ہوتا ہے جو لوگ کھل کر ہنستے ہیں ان کی صحت کھلاڑیوں کی طرح بہتر ہوتی ہے اور جسمانی ساخت بھی مضبوط ہو جاتی ہے? لو مال...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1611
ایک تازہ ترین طبی تحقیق کے مطابق چھوٹے بچوں کو زیادہ دیر تک روتے ہوئے چھوڑنا اس کے دماغ کی نشو و نما کو نقصان پہنچاتا ہے، اس سے ان کے دماغ میں سٹریس ہارمونز”کارٹیسول“ کی پیداوار بڑھ جاتی ہے? تحقیق کے ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1606
زیتون کے تیل کے بارے میں حالیہ ایک تحقیق کے بعد یہ بات سامنے آئی ہے کہ یہ آرتھرائٹس اور دل کی بیماریوں میں تحفظ کا ضامن ہے? اس تحقیق کے مطابق انسانی جسم میں بیماریوں کو بڑھانے والے 100 جینز ایسے ہیں ج...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1605
مارٹن کوپر کوئی بہت معروف نام نہیں ہے لیکن دنیا کی آدھی سے زیادہ آبادی ان کی ایجاد سے آشنا ہے?
فون ہاتھ میں لے کر گھومنے کا خیال ان ہی کے ذہن میں آیا تھا اور پھر موٹرولا کی ٹیم کے ساتھ انہوں نے انی...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1599
کالا پانی کے مرض میں مبتلا لاکھوں افراد کی بینائی کو بچانے کےلیے کا نیٹکٹ لینسز ایجاد کر لیے گئے ہیں ? ان لینسز میں وٹامن ای کا استعمال کیا جائیگا? گلا کو ملا آنکھوں کی ایسی بیماری ہے? جس میں بینائی آ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1592
تمباکو کے اجزاء سے تیار کی گئی ٹافیوں اور گولیوں کے مضر اثرات تیزی سے بڑھنے لگے ہیں? فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے ان گولیوں اور ٹافیوں سے متعلق نوجوانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ان کا استعمال ترک کر دیں? خا...
مزید پڑھیں
Sponored Video