Search
Ijunoon
Neend Paichida Sawalat K Hal K Liye Be Had Mufeed
ہالینڈ کے ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ پیچیدہ سوالات کے درست جواب حاصل کرنے کیلئے سوجانا انتہائی مفید ہے۔ہالینڈ کی ریڈیاور یونیورسٹی کے ماہرین نے اپنی حالیہ تحقیقات میں انکشاف کیا ہے کہ پیچیدہ اور مشکل ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Yoga Dil Ki Sehat K Liye Mufeed
طبی ما ہر ین کی ایک حا لیہ تحقیق کے مطا بق با قا عد گی سے یو گاکی مشق دل کی صحت اور کا رکر دگی کو بہتر بنا نے میں اہم کردار ادا کرتی ہے.بھارت میں کی جانے والی ایک تحقیق میں ما ہرین نے کہا کہ یوگاسے نا...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Kalonji Aids K Liye Bhi Mufeed
اللہ تعالیٰ نے و یسے تو کوئی شے دنیا میں بے مقصد پید انہیں کی لیکن انسان کی کوششوں اور تجربات کے بعد انسان نے بے شمار چیزوں کو انسانی صحت اور اس کی حفاظت کیلئے مفید پایا لیکن بے شمار چیزیں جن کا ذکر ق...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Paidal Chalna Zahen Or Yaddasht K Liye Mufeed
مغربی تحقیق کاروں کا کہناہے کہ جو لوگ ایک ہفتے میں دس کلومیٹر تک کا واک کرتے ہیں۔ ان کا ذہن تازہ اور یاداشت برقرار رہتی ہے۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ایجنگ کی تازہ تحقیق کے مطابق پیدل چلنے والوں کے دماغ کا ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Loki Pait Ki Bimariyun K Liye Intehai Mufeed
لوکی کا استعما ل صرف سنتِ رسولۖ ہی نہیں بلکہ اس کے کئی طبی فوائد بھی ہیں۔ لوکی میں موجود قدرتی وٹامن سی ، سوڈیم ، پوٹاشیم اور فولاد نہ صرف طاقت بخش ثابت ہوتا ہے بلکہ اس کا روزانہ استعمال پیٹ کے مختلف ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Haldi Ka Istemaal Cancer K Marizoon K Liye Intehai Mufeed
پاکستانی کھانوں میں ہلدی کا استعمال انتہائی اہم سمجھا جاتا ہے جس سے نہ صرف مشرقی کھانوں کا روایتی ذائقہ برقرار رہتا ہے۔ بلکہ اس کے کئی طبی فوائد بھی ہیں ۔ایک برطانوی یونیورسٹی میں ہونے والی تحقیق سے م...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Dar Cheeni Ka Mehlool Amraaz E Qalb Aur Daibeties Mai Mufeed
امریکی ریاست اوہائیو کے شہر فیئر لان میں واقع سینٹر فار اپلائیڈ سائنسز کے ماہرین نے ایک حالیہ تحقیق میں اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ دار چینی کا محلول دل کے امراض اور ذیابطیس سے محفوظ رکھ سکتا ہے۔ماہرین...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Daibeties K Liye Masoli Aur Lehsan Nihayat Mufeed
برطانیہ کی یونیورسٹی آف لیسسٹر کے سائنسی محقیقین نے ایک حالیہ تحقیق سے انکشاف کیا ہے کہ موصلی سفید،لہسن اور کاسنی بیخ سمیت کئی جڑی بوٹیاں ذیابطیس اور موٹاپے سے لڑنے میںبے حد مفید ثابت ہوسکتی ہیں۔ماہری...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Machli Ka Tail Chaati K Sartaan K Liye Behud Mufeed
ایک مشاہداتی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ مچھلی کے تیل کے سپلمنٹس استعمال کرنے والی خواتین میں چھاتی کے سرطان کا خطرہ ان خواتین سے کم ہوجاتا ہے جو ایسا نہیں کرتیں۔بعد از سن یاس کی 35ہزار خواتین پر ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Wazan Kam Karne K Liye Jogging Hamesha Mufeed Sabit Nahi Hoti
ماہرین طب نے واضح کیا ہے کہ جوگنگ کا عمل وزن کم کرنے میں ہمیشہ مفید ثابت نہیں ہوتا۔ وزن کم کرنے کیلئے مخصوص نوعیت کی ورزش ہی بہترین حکمت عملی ہے۔ لندن میں پرنسل ٹرینر خدمات فراہم کرنے والے ماہر ڈاکٹر ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Zaitoon Ka Tail Cancer Ke Bachao Me Mufeed
میڈرڈ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ زیتون کا تیل دل کے امراض اور آنتوں کے کینسر سے بچا کے لیے بھی مفید ہے ۔اسپین میں کی گئی تحقیق کے مطا بق زیتوں کے تیل میں اینٹی آکسی ڈیٹو اجزا اور مونو سیچو ریٹید فیٹی ای...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Kaam K Doran Waqfa Sehat Or Kaam Dono K Liye Mufeed
کام کے دوران وقفہ نہ صرف صحت کے لئے نہایت مفید ثابت ہوتا ہے بلکہ یہ بہتر کام کرنے کی ترغیب بھی دلاتا ہے۔ کیونکہ دورانِ کام تھوڑی تھوڑی دیر پر وقفہ کرتے رہنے سے اسٹرس یا ذہنی دباؤ میں واضح کمی پیدا ہوت...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Sabz Chaye Sartan Ko Roknay Mein Mufeed
امریکہ کے طبی ماہرین نے سرطان کی خطرناک قسم لیوکیمیا کے خطرے سے محفوظ رہنے کیلئے سبز چائے کو مفید قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ سبزچائے کی پتیوں کے اندر ایک خاص نوعیت کا مادہ ہوتا ہے جس سے سرطان کےخلیوں کے...
مزید پڑھیں
Muzammil Shahzad
Strawberry High Blood Pressure K Marizon K Liye Mufeed Qaraar
امریکہ کی فلوریڈا یونیورسٹی کے ماہرین کی جانب سے کی گئی ایک تحقیق کے مطابق اسٹرابیری کا بلا ناغہ استعمال ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کیلئے دوا کا کام کرتا ہے۔ تحقیق کے مطابق اسٹرابیری میں موجود اینٹی آکس...
مزید پڑھیں
Muzammil Shahzad
Papeeta Cancer Jaise Amraaz K Liye Nihayat Mufeed
حالیہ تحقیق میں پتہ چلا ہے کہ پپیتا کینسر جیسے مہلک امراض سے لڑنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ فلوریڈا یونیورسٹی میں پپیتے کے اجزاء پر کی جانے والی ایک تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ پپیتے میں ایسے جراثیم کْش اجز...
مزید پڑھیں
Muzammil Shahzad
Karela Insani Sehat K Liye Mufeed
کریلا گرمی کے موسم میں انسانی صحت کے لیے انتہائی مفید ہے۔ کریلا کڑوا ہونے کے باوجود اپنی افادیت کے باعث گھروں میں عام استعمال کیا جاتا ہے، کریلے میں موجود اجزاء انسولین کی طرح کام کرتے ہیں، جو ذیابطیس...
مزید پڑھیں
Muzammil Shahzad
Tarbooz K Saath Us K Beej Bhi Seht K Liye Mufeed
گرمیوں کے موسم میں تربوز کا استعمال صحت کے ساتھ ساتھ روح کو تازہ رکھنے کیلئے مفید تو ہے ہی لیکن ساتھ ہی ساتھ اس کے بیج کے بھی بے شمار فوائد ہیں۔ ماہرین کی جانب سے کی گئی ایک تحقیق کے مطابق تربوز کے بی...
مزید پڑھیں
Muzammil Shahzad
Andon Ka Istemal Dil K Liye Mufeed Hai
عام طور بڑی عمر کے افراد دل کے تحفظ کیلئے انڈوں کا استعمال ترک کر دیتے ہیں لیکن امریکی ماہرین کی ایک تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ انڈوں کا استعمال دل کے لیے مفید ہے۔ تحقیق کے مطابق انڈوں میں موجود قدرتی اج...
مزید پڑھیں
Haya Jalal
Danton Ke Mufeed Totkay
پیلے دانت سفید کرنا
لیمن کا عرق برش کی مدد سے دانتوں پر لگائیں چند دنوں میں دانت سفید ہو جائینگے
دانت مضبوط کرنا
اِس كے لیے نمک پیس کر سرسوں كے تیل میں ملا کر رکھ لیں ، روزانہ رات سوتے وقت...
مزید پڑھیں
Muzammil Shahzad
Dahi Ka Rozana Isteal Diabetes Se Hifazat K Liye Mufeed
برطانیہ میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں دہی کے روزانہ استعمال کو ذیابیطس سے حفاظت کیلئے مفید قرار دے دیا گیا ہے۔ کیمبرج یونیورسٹی میں ہونے والی اس تحقیق کے مطابق روزانہ دہی کا ایک پیالہ کھانے سے ذ...
مزید پڑھیں
Sponored Video