Search
Ijunoon
English Pronunciation Of Characters
Ijunoon
Base Of English Language
کسی بھی زبان کو سیکھنے کے لیے اس کی بنیادی باتوں کو سیکھنا اہم ہوتا ہے اسی لیے ہم
اپنی کتاب کا آغاز انگریزی زبان کی بنیاد سے شروع کررہے ہیں سب سے پہلے ہم آپ کو انگریزی
بول چال کی ابتدائی معلومات فراہم کریں گے۔ آپ کو دنیا کی اس خاص زبان کو سلیقے سے
سیکھنا ہے۔ اس لئے ہم آپ کو ان سبھی باتوں سے متعارف کرانا چاہتے ہیں جنہیں جانے بغیر
آپ انگریزی زبان کی فطرت کو نہیں سمجھ سکتے۔
آئیے اس زبان کے رسم الخط اور حروف تہجی وغیرہ کے ذریعے معلومات حاصل کرتے ہیں۔ پہلے
دس پندرہ دنوں کے دوران آپ کے لیے کسی بھی زبان کو سیکھنے کے لیے اس کی بنیاد سے واقفیت
ضروری ہے۔ لہٰذا ہم آپ کو سب سے پہلے رومین رسم الخط۔ حروف کی بناوٹ، حروف لکھنا،
رومن رسم الخط میں اردو لکھنا، انگریزی حروف علت (Vowels) اور حروف صحیح (Consonants)
اور خاموش حروف (Silent Letters) وغیرہ کے بارے میں ضروری معلومات فراہم کریں گے۔ آئیں
اب اس کا آغاز کرتے ہیں۔
Shahbaz Ishaq
A Dictionary Of English Language
A Dictionary of English language
سیموئیل جانسن
1755ئ
Ijunoon
English Boot House
Shahbaz Ishaq
How Was Your English Paper
Pathan: It was ok but I forgot the 2nd form of "Think". I thought n thought n thought n finally wrote "Thunk"...
Shahbaz Ishaq
Height Of Good Luck
teacher: Hey! Stand up, tell me two pronouns
.
.
.
.
.
.
Student: who? Me?
.
.
.
.
.
.
Teacher: very good, sit down :D
Shahbaz Ishaq
Life Is Good When
Shahbaz Ishaq
27th Letter Of English Alphabets
...
..
.
Are you looking for an answer?
...
..
.
Very Good!
Which school beta? .
Shahbaz Ishaq
Good Looks Can Kill
.
.
.
.
So, please don't look at me
.
.
.
.
I don't wanna see you die.!!!
Sponored Video