Search
Kashif Yaqoob
Salam E Subah Go0d M0rning (english)
Kashif Yaqoob
Sasural Ko English
Metric,
Inter,
BA
MBA
BE,
B.ED,
BSC,
MSC,
BBA,
CA,
LLB,
B.Tech,
Ya
PHD
Pass Ho
To Batao ki
“SASURAL” Ko English Me Kya Kehte hai..
Kashif Yaqoob
Husband Wife Ko English Sikha Raha
tha.
Wife dopehar me husband se:
dinner lo Ji.
Husband Jahil ye dinner nahi lunch
hai.
Wife: Jahil tu, Tera baap, Tera Sara
khandan,
ye raat ka bacha hua khana
hai. :P :D =D
Ijunoon
English Fish With Tomato
Ijunoon
English Cricket Bord Ke Danish Kanreria Par Ta Hayat Pabandi Ayed
کائونٹی اسپاٹ فکسنگ کیس میں انگلش کرکٹ بورڈ نے پاکستانی لیگ اسپنر دانش کنیریا کو مجرم قرار دے دیا ہے۔ انگلش کرکٹ بورڈ کی تین رکنی ڈسپلینری کمیٹی نے اٹھارہ سے بائیس جون تک کائونٹی اسپاٹ فکسنگ کیس کی سم...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Umargul Ne English County Se Mouhida Kar Liya
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر عمر گل نے انگلش کائونٹی سیکس کے ساتھ ٹی ٹونٹی لیگ کا معاہدہ کرلیا۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق عمرگل جو کہ ٹی ٹونٹی سیریز میںدوسرے نمبر پر وکٹیں لینے والے بائولر ہیں انہوں ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Consonants In English Lanuguage
N | M | L | K | J | H | G | F | D | C | B |
ن | م | ل | ک | ج | ہ | گ، ج | ف | ڈ، د | س | ب |
Z | Y | X | W | V | T | S | R | Q | P | |
ذ،ز،ض | ی | ز،س | و | و | ٹ | س | ر | ق | پ |
حقیقت میں انگریزی کے ان حروف کا تلفظ تقریباً ویسا ہی ہوتا ہے جیسا کہ اُوپر دیئے گئے اُردو کے حروف کا ہوتا ہے۔ لیکن اگر آپ انگریزی کے Consonants حروف کا حقیقی تلفظ جاننا چاہتے ہیں تو ہم آپ سے صرف یہی کہہ سکتے ہیں کہ اگر آپ گہری نظر سے آوازوں کو پہچاننے کی کوشش کریں گے تو محسوس کریں گے کہ ان سبھی انگریزی Consonants کا تلفظ مختلف ہوتا ہے۔
آپ کسی اہلِ زبان یعنی جس کی مادری زبان انگریزی ہو، کے منہ سے ان Consonants کا تلفظ سنیں گے تو آپ اس نتیجے پر پہنچیں گے کہ B,D,G,K,P,T بالکل، ب، ڈ، گ، ک، پ، ٹ، کے برابر نہیں ہیں۔ یہ ب، بھ، د، دھ، گ، گھ، ک، کھ، پ، پھ، ت، ٹ کے درمیان کہیں بولے جاتے ہیں۔ اسی طرح J ج کی طرح نہیں بلکہ کچھ کچھ جو (جاب Job) کی طرح بولا جاتا ہے۔ مگر یہ اتنا باریک فرق ہے کہ اکثر توجہ دینے پر ہی محسوس کئے جاسکتے ہیں۔ اس کے لئے آپ ٹی وی یا ریڈیو پر نشر ہونے والے خبرنامہ کو سنیئے یا جب کوئی انگریزی ٹیلی کاسٹ یا براڈ کاسٹ کر رہا ہو تو اس کی تقریر بغور سنیئے اس طرح آپ اپنے تلفظ کو ٹھیک کرسکتے ہیں۔ اب R کو لیجئے ہم ار، ر بولتے ہیں تب زبان میں ایک تھر تھراہٹ پیدا ہوتی ہے۔ ہم چُھری کہتے ہیں تب بھی "ر" کہتے وقت زبان میں تھر تھری پیدا ہوتی ہے۔ انگریزی کے آر R کا کچھ ایسا ہی تلفظ ہے۔ Round, Real, Roll, Run اس کا فرق بھی آپ بار بار سُن کر ہی جان سکتے ہیں۔ R سے پہلے Vowel ہو اور R کے بعد حرفِ صحیح ہو تو یہ بہت ہلکے سے بولا جاتا ہے۔ اور کبھی بالکل خاموش رہتا ہے۔ اس سے پہلے کا واول کچھ لمبا کھینچ جاتا ہے۔ جیسے Form فارم، Arm آم، Art آٹ وغیرہ۔ S کا تلفظ "س" کی طرح تو ہوتا ہے۔ لیکن "س" ایسے بولا جاتا ہے جیسے سیٹی بجاتے وقت آواز نکلتی ہے جیسے سویٹ Sweet
Z | Y | X | W | V | Q | N | M | L | H | F | C |
ذ،ز،ض | ی | ز،س | و | و | ق | ن | م | ل | ہ | ف | س،ک |
ان Consonants کا تلفظ تقریباً اُردو کے حروف کے تلفظ کی طرح ہوتا ہے۔
F اور Ph دونوں حروف کا تلفظ ف ہی ہوتا ہے جیسے فال Fall اور فلاسفی Philosophy وغیرہ۔
Ijunoon
English Vowel Pronunciation And Principle
Ijunoon
English Pronunciation Of Character
A (اے) ا، آ، (اسمال small) (وے Way) ے، اے (مین Man) | N (این) ن (نوز Nose) |
B (بی) (بُک Book) | O (اَو) او، (اوپن Open) |
C (سی) ک، س (کیٹ Cat) (سینٹ Cent) | P (پی)، پ (پوسٹ Post) |
D (ڈی) ڈ (ڈڈ Did) | Q (کئیو) ق، ک (کوئیک Quick) |
E (ای) ی (شی She) | R (آر) ر (ریمائینڈ Remind) |
F (ایف) ف (فول Fool) | S (ایس) س، ص، ث، (اسمال Small) |
G (جی) گ، ج (گڈ Good) (جارج George) | T (ٹی) ٹ (ٹیچر Teacher) |
H (ایچ) ح ہ (ہین Hen) | U (یو) اَ اُ، اُو (کَپ Cup)(پُٹ Put) (سلیُوٹ Salute) |
I (آئی) ا (انٹر Inter) (کائنڈ Kind) | V (وِی) وِ (ویلیُو Value) |
J (جے) ج (جوک Joke) | W (ڈبلیو) و (واک Walk) |
K (کے) ک (کِک Kick) | X (ایکس) ایکس رے X-ray) |
L (ایل) ل (لیٹر Letter) | Y (وائی) ے، و، ی (ینگ Young) |
M (ایم) م (مین Men) | Z (زیڈ) ز، ض، ظ (زیبرا Zebra) |
اردو کے کچھ الفاظ کی آوازیں انگریزی کے دو حرف مل کر دیتے ہیں۔ لہٰذا انگریزی دو
حرفی آوازیں۔
ch چ، چھ، th تھ، ٹھ، ph پھ، ف، sh ،ش، gh، گھ، غ، gh سے پہلے (Vowel) ہو تو gh کا
تلفظ، (Silent) ہوتا ہے جیسے رائٹ Right نہیں تو گھ ہوتا ہے۔
نوٹ: q کے ساتھ u لگتا ہے جیسے quick, cheque وغیرہ۔
Sponored Video