Articles / Health

Ijunoon

Aam Mosami Amraaz Se Bachaoo Me Mavin

طبی ماہرین نے کہا ہے کہ گرمیوں میں آم کھانے اور اس کا ملک شیک پینے سے شوگر' امراض قلب اور گرم موسم کی مختلف بیماریوں سے بچا جاسکتا ہے۔ ایک حالیہ ہونے والی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ نا صرف آم کا...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Aug 11, 2017 at 21:08
Category: health
 
Articles / Featured

Ijunoon

Naiza Dimagh K Aar Paar Magar No Jawan Zinda

مریکہ میں ڈاکڑوں کا کہنا ہے کہ ایک نوجوان کے دماغ میں نیزہ گھس جانے کے بعد اس کا زندہ بچ جانا ایک معجزہ ہے۔ واضح رہے کہ سولہ سالہ یاسر لوپز رواں ماہ امریکی ریاست فلوریڈا میں ان کے دوست کی نیزہ چلان...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Aug 10, 2017 at 17:08
Category: featured
 
Articles / Health

Ijunoon

Smart Phone Laptop Sehat K Liye Achay Nahi

ایک تحقیق کے مطابق وہ لوگ اپنی صحت خراب کر رہے ہیں جو دفتر کے بعد بھی اپنے سمارٹ فونز، ٹیبلیٹس اور لیپ ٹاپس پر کام کرتے رہتے ہیں۔ چارٹرڈ سوسائٹی آف فیزیوتھراپی کے مطابق لوگ ان آلات کے ’غلام‘ بن کر ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Aug 09, 2017 at 16:08
Category: health
 
Articles / Featured

Ijunoon

Computer Bachoon Ke Talemi Salahiat K Liye Nuqsan De

کمپیوٹر کے استعمال سے بچوں کی پڑھائی پر برا اثر پڑتا ہے۔ گزرے ہوئے دنوں میں بچے شروع سے ہی پڑھا کرتے تھے اب کمپیوٹر کے بڑھتے ہوئے استعمال سے بچے پڑھائی کی طرف کم توجہ دیتے ہیں۔ سویڈن کی گوتھن یونیورسٹ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Aug 08, 2017 at 14:08
Category: featured
 
Articles / Health

Ijunoon

Pip Impliet Muzar E Sehat Nahi

ریسٹ امپلانٹ میں استعمال ہونے والے مادے سے متعلق حتمی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ مادہ انسانی صحت کے لیے طویل مدتی بنیاد پر نقصان دہ نہیں ہے۔ اس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بریسٹ امپلانٹ میں استعمال کیا...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Aug 07, 2017 at 13:08
Category: health
 
Articles / Featured

Ijunoon

Sekoya Duniya Ka Taiz Tareen Super Computer

امریکی کمپنی آئی بی ایم کا ’سکویا‘ کمپیوٹر دنیا کا تیز ترین سپرکمپیوٹر بن گیا ہے۔ اس سے پہلے تیز ترین کمپیوٹروں میں سرِ فہرست رہنے والا جاپانی کمپنی فیوجٹسو کا ’کے‘ کمپیوٹر اب دوسرے نمبر پر ہے۔ ہ ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Aug 06, 2017 at 11:08
Category: featured
 
Articles / Health

Ijunoon

Fast Food Bachoon K Liye Muzar E Sehat

ھروں سے باہر ہوٹل یا فاسٹ فوڈز میں کھانا کھانے والوں خاندان غیردانستہ طورپر اپنے بچوں کی صحت سے کھیلتے ہیں کیونکہ ان کھانوں میں بچوں کی جسمانی ضرورت سے زیادہ نمک موجود ہوتا ہے ۔ برطانوی نشریاتی ادارے ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Aug 05, 2017 at 10:08
Category: health
 
Articles / Featured

Ijunoon

Paroon Se Ganay Wali Churiya Ka Raaz

سائنسدانوں کے مطابق اپنی پروں کی مدد سے گانے والی چڑیا کے بارے میں ایک تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ اس کے گانے کا راز اس کی ہڈیوں میں پنہاں ہے۔ یہ جڑے ہوئے پروں والی میناکن کولمبیا اور ایکواڈور کے...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Aug 04, 2017 at 09:08
Category: featured
 
Articles / Health

Ijunoon

Cigrate Noshi Tasaveer Wali Worning Zyada Moasaar

ایک امریکی سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ سگریٹ کے پیکٹوں پر تصاویر کے ذریعے دی جانے والی وارننگ زیادہ مؤثر ہوتی ہے۔ دراصل سگریٹ نوشی سے صحت کو ہونے والے نقصانات کو واضح کر نے کے لیے سگریٹ کے پیکٹ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Aug 03, 2017 at 08:08
Category: health
 
Job Moods
Posted by fahad bukhari
Posted on : Aug 16, 2018

Random Post

Sponored Video

New Pages at Social Wall

New Profiles at Social Wall

Connect with us


Facebook

Twitter

Google +

RSS