Featured
Ijunoon
517
تربوز دنیا بھر میں اکثر لوگوں کا پسندید ہ پھل ہے? تربوز پیاس بجھاتا ہے اور اس میں موجود شوگر جسم کو فوری توانائی فراہم کرتی ہے? تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ مستقبل میں تربوز کی کاشت صرف کھانے کے لیے ہی ن...
مزید پڑھیں
Ijunoon
510
انٹرنیشنل فیڈریشن آف ریڈکراس اور ہلالِ احمر سوسائٹیز سوائن فلو کے وائرس سے بچاؤ کے بارے میں معلومات فراہم کرنے کے لیےعالمی سطح پر ایک مہم شروع کررہی ہیں? ریڈ کراس کا کہنا ہے کہ اس کی توجہ زیادہ تر ترق...
مزید پڑھیں
Ijunoon
504
سائنس دان نئی طرز کا ایک ایسا کمپیوٹر تیار کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں جوبجلی کی بجائے روشنی کی توانائی پر کام کرتا ہے? اپنے ابتدائی تجربات میں اس نئے کمپیوٹر نے ڈیٹا کی کامیابی سے پراسسنگ کی? سائنس دان...
مزید پڑھیں
Ijunoon
496
برطانوی سائنس دان ایک ایسی مائیکرو چپ بنانے میں کامیاب ہوگئے ہیں جس کی مدد سے فالج یا کسی اور بیماری کے سبب ہلنے جلنے، اٹھنے بیٹھنے یا ہاتھ پاؤں کو حرکت دینے سے معذور افراد اپنے کئی روز مرہ کے کام کرس...
مزید پڑھیں
Ijunoon
489
برطانوی اخبار ٹیلی گراف نے نئی تحقیق کے حوالے سے بتایا ہے کہ وہ مرد حضرات جو خوبرو خواتین کی محفل میں چند منٹ گزار لیں تو ان کی ذہنی اسطاعت کم ہوجاتی ہے اور ان کا دماغی عمل متاثر ہوتا ہے جب کہ کم شکل...
مزید پڑھیں
Ijunoon
480
آئی ایم حلال ڈاٹ کام معلومات کے متلاشی افراد کو صرف ان ویب سائٹس تک رسائی دیتا ہے جسے اس نے مکمل طور پر حلال قرار دیا ہو? ویب سائٹ کے خالق رضا ساردیہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے فحش ویب سائٹس کو بلاک کر دی...
مزید پڑھیں
Ijunoon
473
پی ٹی اے نے فریکوینسی ایلوکیشن بورڈ (ایف اے بی) کے تعاون سے حال ہی میں موبائل کمپنیوں کی طرف سے نصب کردہ 20 ٹرانسیور سٹیشنز (بی ٹی ایس)/ٹاورز کے ٹرانسمیٹرز اور ریسیورز کے پاور لیول کو چیک کرنے کے لئ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
466
سورج کی روشنی موٹاپے کو کم کرنے میں اہم کردار ادا کرسکتی ہے? اپنا وزن کنٹرول کرنے والوں کو سورج سے ضرور استفادہ کرنا چاہئے?
یونیورسٹی آف نوٹنگھم میں ہونے والی اس تحقیق میں بتایا گیا ہے ک...
مزید پڑھیں
Ijunoon
465
آپ یہ جان کر بہت خوش ہوں گے کہ یہ دونوں نئی سہولتیں آپ کے انٹرنیٹ پر کام کرنے کے اسلوب میں ایک انقلابی تبدیلی لے آئیں گی? خاص طور پر ان ماہرین، اساتذہ، طلباء، اور افراد کے لیے جو انٹرنیٹ پر رابطوں کو ...
مزید پڑھیں
Sponored Video