Featured
Ijunoon
229
انِٹل اور نوکیا کا کہنا ہے کہ ٹیکنالوجی کے تعاون کی شراکت داری سے کمپیوٹر اور موبائل ٹیکنالوجی سے مصنوعات تیار کی جائیں گی جو موجودہ سمارٹ فونز ، نیٹ بکس اور نوٹ بکس سے بہت زیادہ جدید قسم کی ہونگی?
Ijunoon
228
امریکہ میں ہونے والی سائنسی تحقیق میں یہ دیکھا گیا کہ کینسر سے پہلے ہو جانے والے جِلد پر داغ ’فلوراسیل‘ سے بھی صاف ہوئے ہیں?
فلوراسیل سے جلد کی اوپر کی تہہ صاف ہو جاتی ہے اور جلد نئی ہو جات...
مزید پڑھیں
Ijunoon
220
57 سالہ کنگ فو ماسٹرہو سیفو نے ایک انگلی سے4 ناریل توڑکر گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروالیا?مقابلے میں کم وقت میں زیادہ سے زیادہ ناریل توڑے جانے تھے?
ماسٹر کنگ فو نے 2001 میں...
مزید پڑھیں
Ijunoon
204
انگلینڈ میں ٹونٹی ٹونٹی عالمی کپ کے فائنل میں پاکستان نے سری لنکا کو آٹھ وکٹوں سے ہرا دیا ہے? پاکستان نے ایک سو انتالیس رن مطلوبہ ہدف انیسویں اوور میں حاصل کیا? پاکستان کی طرف سے شاہد آفریدی نے چالیس ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
196
چین کے سرکاری خبررساں ادارے زن ہوا نے جمعے کے روز کہا کہ انٹرنیٹ کی نگرانی سے متعلق چینی ادارے نے گوگل چائنا کو حکم دیا ہے کہ وہ اپنے سمندر پار ویب پیچز پر سرچ کی سہولتیں معطل کردے?
ادارے ن...
مزید پڑھیں
Ijunoon
193
سورج گرہن زمین کے آدھے حصے میں نظر آئے گا جبکہ چاند گرہن کا زمین سے مشاہدہ نہیں کیا جا سکے گا?
ماہرین فلکیات کے مطابق سورج گرہن 6 منٹ 39 سیکنڈ تک جاری رہے گا جو 21ویں صدی کا سب سے طویل دور...
مزید پڑھیں
Ijunoon
187
سعودی حکام کے مطابق خادم الحرمین شریفین نے یہ ہدایت ہر سال زائرین کی تعداد میں مسلسل اضافے کے پیش نظر دی ہیں? اس منصوبے کے تحت اضافی وضو خانے، بیت الخلا اور کار پارکنگ بھی تعمیر کئے جائیں گے?
<...
مزید پڑھیں
Ijunoon
180
جدید طرز زندگی نہ صرف مسلسل ذہنی د با کا باعث بنتا ہے بلکہ مختلف جسمانی اعضاءکی کارکردگی کو بھی متاثر کرتا ہے جس سے انسان عارضہ قلب، گردوں کی سوزش، پھیپھڑوں کے امراض اور نیند کے مسائل سے دوچار ہو جاتا...
مزید پڑھیں
Ijunoon
173
آپ کا دل پین کیک کھانے کو چاہ رہا ہے? فکر نہ کیجئے کیونکہ اب نہ تو آپ کو ریسٹورنٹ جانے کی ضرورت ہے اور نہ ہی کچن کا رخ کرنے کی کیونکہ اب آپ کو مزیدار پین کیک فراہم کرے گا روبوٹ?روبوٹ ماہر شیف کی طرح...
مزید پڑھیں
Sponored Video