Featured
Ijunoon
768
برٹش میڈیکل جرنل میں شائع ہونے والی ایک تازہ تحقیق کے مطابق ڈاکٹروں نے آدھے سر کے درد اور سٹروک فالج کے خطرات میں باہمی تعلق کی تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ مائیگریشن یا آدھے سر کے درد سے سٹروک ہونے کا خ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
761
بچوں کو بیماریوں کے حفاظتی ٹیکے لگوانے کے بعد بعض اوقات والدین تیز بخار سے بچانے کیلئے بچوں کو درد اور بخار دور کرنے والی پیرا سٹامول کا شرت پلاتے ہیں?
طبی ماہرین نے خردار کیا ہے کہ اس طرح حفاظتی ٹ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
752
طبی ماہرین نے کہا ہے کہ ”دل توڑنا“ محاورہ ہی نہیں بے وفا لوگوں کی خود غرضی، بے وفائی اور مطلب پرستی سے لوگ عارضہ قلب میں مبتلا ہو کر دنیا سے رخصت ہو جاتے ہیں اس لئے دوسروں کے دلوں میں اترنے کی کوشش کر...
مزید پڑھیں
Ijunoon
746
جدید طبی تحقیق کے مطابق دانتوں میں سوراخ اور اس میں پلنے والے بیکٹیریا کیخلاف کالی چائے بطور محافظ کام کرتی ہے جس سے انسان سرطان اور عارضہ قلب کے خطرے سے بھی محفوظ ہو جاتا ہے?
سویڈن کی یونیورسٹی آف...
مزید پڑھیں
Ijunoon
739
طبی ماہرین نے کہا ہے کہ نوجوانوں میں سگریٹ نوشی کے بڑھتے ہوئے رجحان پر قابو پانے کے لئے اس کے مضر اثرات سے متعلق زیادہ سے زیادہ آگہی پیدا کرنے کی ضرورت ہے?
طبی ماہرین نے یہ بات ڈیفنس لائبریری آڈیٹو...
مزید پڑھیں
Ijunoon
732
اسرائیلی خاتون ڈاکٹر نے جسم کے مختلف حصوں میں درد کا سانپوں کے مساج کے ذریعہ علاج کرنے کا طریقہ متعارف کروا دیا?
اسرائیلی تھرایسٹ ایڈا باراک کا کہنا ہے کہ سانپوں کے مساج کے ذریعہ انسانی جسم میں در...
مزید پڑھیں
Ijunoon
727
چین نے ایک بار پھر ثابت کر دکھایا کہ وہ ٹیکنالوجی کے میدان میں بھی سب سے آگے ہے? حال ہی میں گاڑیا ں بنانے والی ایک چینی کمپنی نے بیٹری سے چلنے والی ایک ایسی گاڑی تیار کی ہے جو صرف ایک بار چارج کرنے پر...
مزید پڑھیں
Ijunoon
718
خوراک کے انسانی صحت پراثرات کا جائزہ لینے والے امریکی طبی ماہرین نے دعوی? کیا ہے کہ روزمرہ زندگی میں مشروبات اور جوسز کے بجائے سادہ اور شفاف پانی استعمال کرنے والے لوگ زیادہ صحت مند ہوتے ہیں?
امریک...
مزید پڑھیں
Ijunoon
713
جرمنی کے طبی ماہرین نے کہا ہے کہ کمر میں درد کی زیادہ تر وجوہات نفسیاتی ہوتی ہیں جبکہ صرف 15 فیصد افراد کوکمر کا درد ہونے کی جسمانی وجوہات ہوتی ہیں.
حال ہی میں جرمن لیبک نامی یونیورسٹی میں ماہرین ک...
مزید پڑھیں
Sponored Video