Search
Ijunoon
Rozana Maraqba Karne Se Zindagi Pur Aman
ماہرین طب نے اس بات سے اتفاق کیا ہے کہ روزانہ مراقبہ کرنے سے جہاں زندگی پر امن ہو جاتی ہے وہاں ارتکاز توجہ کی صلاحیت میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔ یونیورسٹی آف کیلی فورنیا ڈیوس کی پروفیسر کتھیرائن میکلین اور...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Cigrete Noshi Se Gene Main Khatarnak Tabdiliyan
ایک نئی تحقیق کے مطابق سگریٹ نوشی انسانی جینز میں تبدیلیاں لاتی ہے۔ جس میں جین سے متعلقہ معلومات کی ترسیل کے نظام ڈھانچے اور طریقہ کار میں تبدیلی بھی شامل ہے۔ ان تبدیلیوں سے خلیوں کی ساخت بھی بدل جاتی...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Dawayun Se Motapa Kam Karne Ka Amal Nihayat Khatarnaak
سٹاک ہوم موٹاپے پر منعقد ہونے والی گیارہویں انٹرنیشل کانگریس میں ماہرین طب نے وزن کم کرنے کیلئے مختلف ادویات کے استعمال کو مالی اور صحت کی سطح پر بربادی سے تعبیر کیا ہے۔ ماہرین نے کہا ہے کہ موٹاپے کے ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Brokely Se Protest Sartan Ka Khatra Kam Ho Sakta Hai
جدید طبی تحقیق کے مطابق بروکلی کے استعمال سے پرا پراسٹیٹ کینسر کے امکانات کم ہو جاتے ہیں۔ بروکلی گوبھی نما سلاد کے پتے ہوتے ہیں جو عام طور پر دنیا کے مختلف ممالک میں بطور سبزی استعمال ہوتے ہیں۔ ماہرین...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Swine Flu K Hamle Se Bachao K Liye Homeo Pathi Adwiyat
سنٹرل کونسل فار ریسرچ ان ہومیوپتھی کی ایک تحقیق کے مطابق سوائن فلو سے بچائو کیلئے ہومیوپتھک دوائیں بہترین ثابت ہوئی ہیں۔ کونسل کے ایک اجلاس میں پیش کی جانے والی تحقیق میں ''آرسینک ایلبم'' دوا کو سوائن...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Mobile Phone Connection Ki Tadad Computers Se Teen Guna Barh Gai
کراچی: عالمی سطح پر موبائل فون کنکشنز کی تعداد کمپیوٹرز سے تین گنا بڑھ گئی۔ دنیا بھر میں موبائل فون کنکشنز کی تعداد پانچ ارب ہوگئی۔ سینتالیس فی صد کنکشنز چین اور بھارت میں ہیں۔ وائرلیس انٹیلیجنس کی رپ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Machliyan Bhi Aik Dosre Se Batain Karti Hain Mahireen
سمندروں میں رہنے والی مچھلیاں بھی ایک دوسرے سے باتیں کرتی ہیں۔ یہ بات نیوزی لینڈ کے سمندری حیات پرتحقیق کرنے والے ماہر شہریمان غزالی نے نیوزی لینڈ ہیرالڈ میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں کہی ۔ رپورٹ ک...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Chakundar Ka Juice Dil Ki Bemarion Se Door Rakhta Hai
حا لیہ تحقیق کے مطا بق چقندرکا جو س فشار ِ خو ن کو کم کر تاہے اور دل کی بیماریوں سے محفو ظ رکھتا ہے۔جرنل آ ف امریکن ہا رٹ ایسو سی ایشن (Journal of American Heart Association) میں شا ئع ہو نے والی اس ت...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Colesterol Kam Karne Wali Adviyat Se Depression
ماہرین طب نے خبردار کیا ہے کہ طویل عرصہ تک کولیسٹرول کو کم کرنے والی مختلف ادویات سے ڈپریشن پیدا ہونے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔ سنٹر فار سیلولر اینڈ مالیکیولر بیا لوجی میں جانوروں پر کی جانے والی تحقیق...
مزید پڑھیں
Sponored Video