Search
Ijunoon
Computer Ka Astemaal Bacho Ki Nashonuma K Liye Khatarnaak
ماہرین ِنفسیات کے مطا بق کمپیوٹر کا زیا دہ استعمال بچو ں کی دماغی نشو ونما کے لیے نقصا ن دہ ہے۔ ماہرین نے نو عمر بچوں خصو صا نو سال سے کم عمر بچوں کے لیے کمپیوٹرکا استعما ل مضر قرار دیا ہے ۔ ماہرین کا...
مزید پڑھیں
Ijunoon
China Mein Mobile Phone Walon Ke Liye Alag Guzar Gah
موبائل فون کی افادیت سے انکار ممکن نہیں۔ یہ آلہ انسانی زندگی کا جزولازم بن گیا ہے مگر اس کے صارفین بالخصوص نوجوانوں کی بڑی تعداد ایسی ہے جو اس کی عادی ہوگئی ہے، بلکہ یوں کہا جائے تو بہتر ہوگا کہ وہ ا...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Kamzore Samaat Walay Afrad Kay Liye Khusoosi Mobile
لندن کمز ور قوتِ سما عت رکھنے والے افرادکے لیے تیز آوازوالا خصو صی مو بائل فو ن بنا لیا گیا ہے ۔جس سے انہیں زیادہ و اضح اور تیز آواز سنا ئی دے گی ۔ اس مو بائل کی رنگ ٹو ن کی آواز عام فونز کی بہ نسبت ک...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Energy Drinks Bachon K Liye Nihayat Nuqsan Da Hain
گز شتہ کچھ عر صے میں پاکستا ن میں انرجی ڈرنکس نہایت تیزی سے مقبو ل ہوئے ہیں لیکن ان کے استعما ل میں احتیا ط بر تنی چاہیے کیو نکہ ماہرین کے مطا بق انرجی ڈرنکس کااستعما ل بچو ں کے لیے انتہائی نقصان دہ ہ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Machli Ka Tail Chaati K Sartaan K Liye Behud Mufeed
ایک مشاہداتی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ مچھلی کے تیل کے سپلمنٹس استعمال کرنے والی خواتین میں چھاتی کے سرطان کا خطرہ ان خواتین سے کم ہوجاتا ہے جو ایسا نہیں کرتیں۔بعد از سن یاس کی 35ہزار خواتین پر ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Wazan Kam Karne K Liye Jogging Hamesha Mufeed Sabit Nahi Hoti
ماہرین طب نے واضح کیا ہے کہ جوگنگ کا عمل وزن کم کرنے میں ہمیشہ مفید ثابت نہیں ہوتا۔ وزن کم کرنے کیلئے مخصوص نوعیت کی ورزش ہی بہترین حکمت عملی ہے۔ لندن میں پرنسل ٹرینر خدمات فراہم کرنے والے ماہر ڈاکٹر ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Aurton Mian Aids K Infection Ko Rokne K Liye Dawa
اقوام متحدہ کی ایجنسی برائے ایڈز اور ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے ایڈز کی وبا کو روکنے کے لیے ایک نئی ایجادکی رپورٹس کو حوصلہ افزا قرار دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق عورتوں میں ایڈز کے انفیکشن کو ک...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Kaam K Doran Waqfa Sehat Or Kaam Dono K Liye Mufeed
کام کے دوران وقفہ نہ صرف صحت کے لئے نہایت مفید ثابت ہوتا ہے بلکہ یہ بہتر کام کرنے کی ترغیب بھی دلاتا ہے۔ کیونکہ دورانِ کام تھوڑی تھوڑی دیر پر وقفہ کرتے رہنے سے اسٹرس یا ذہنی دباؤ میں واضح کمی پیدا ہوت...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Swine Flu K Hamle Se Bachao K Liye Homeo Pathi Adwiyat
سنٹرل کونسل فار ریسرچ ان ہومیوپتھی کی ایک تحقیق کے مطابق سوائن فلو سے بچائو کیلئے ہومیوپتھک دوائیں بہترین ثابت ہوئی ہیں۔ کونسل کے ایک اجلاس میں پیش کی جانے والی تحقیق میں ''آرسینک ایلبم'' دوا کو سوائن...
مزید پڑھیں
Sponored Video