Search
Ijunoon
Roshni Se Taiz Safar Krne Wala Atemi Zara Daryaft Krne Ka Dawa
ماہرین طبیعات نے روشنی کی رفتار سے تیز سفر کرنے والا ایٹمی ذرہ دریافت کرنے کا دعوی کر دیا جس کے بعد آئن سٹائن کا نظریہ اضافت غلط ثابت ہوسکتا ہے۔ نجی ٹی وی کی ایک رپورٹ کے مطابق 20ویں صدی کے ماہر طبیعا...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Do Siyaroon K Gird Ghomne Wala Siyara Daryaft
ناسا کی دوربین ’کیپلر ٹیلی سکوپ‘ کے ذریعے دریافت ہونے والا یہ اپنی نوعیت کا پہلا سیارہ ہے جس کی تصدیق کی گئی ہے۔
اس سیارے کو ’کیپلر سولہ بی‘ کا نام دیا گیا ہے اور یہ تحقیق ’سائنس جرنل میں شائع ہوئی...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Heera Siyara Daryaft Karne Ka Dawa
سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ یہ سیارہ زمین سے چار ہزار نوری سال کے فاصلے پر واقع ہے۔
ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ یہ کسی ایسے ستارے کی باقیات بھی ہو سکتی ہیں جو اپنی بیرونی پرت کھو چکا ہے۔
یہ سیارہ اب تک...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Blood Cancer Ka Asan Tariqa E Ilaj Daryaft
ماہرین طب نے ایسا طریقہ علاج دریافت کر لیا ہے جس کے ذریعے خون کے سرطان میں مبتلا شخص اپنے خون کے خلیوں کا تعاقب کر کے کینسر کا سبب بننے والے خلیے کو تباہ کر دیتے ہیں۔ اب تک اس طریقہ علاج کا تجربہ 3 مر...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Sitaray Khane Wali Kehkeshan Daryaft
تحقیق کے مطابق ایک بڑی کہکشاں اینڈرو میڈا دیگر کہکشاؤں کے ستاروں کو اپنے اندر جذب کر رہی ہے۔ سائنسدانوں کی ایک بین الاقوامی ٹیم کو کہکشاں اینڈرو میڈا کے مشاہدے کے دوران معلوم ہوا کہ جذب ہونے والے یہ س...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Aids Se Mehfooz Rakhne Wala Jeen Daryaft
طب کی دنیا میں ایک انقلا بی قدم اٹھا تے ہو ئے سا ئنسدان انسانی جسم میں مو جود ایسا ایک جین دریا فت کر نے میں کامیاب ہو گئے ہیں جو ایڈز کے موذی مر ض سے تحفظ میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے ۔ ایڈز ایک ایسی...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Egypt K Ehram Mai Do Khufya Kamray Daryaft
ممیزکے ملک مصرکے دیوہیکل اہرام میں دو نئے خفیہ کمرے دریافت کیے گئے ہیں۔ فرانس فن تعمیرکے ماہر Jean-Pierre Houdin کے مطابق انہوں نے کہوف Khufu چیمبر کا کئی بار دورہ کیا ہے ان کا کہنا ہے کہ مصر کے بادشا...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Zindagi Ki Baqa K Liye Naya Ansar Daryaft
ناسا کے سائنسدانوں نے زندگی کی بقاء کے لئے ایک نیا عنصر دریافت کر لیا ہے۔ تحقیق کے دوران ناسا کے سائنسدانوں نے زمین پر بیکٹیریا کو آرسینک پر نشو نما پاتے ہوئے دیکھا ہے۔ اس نئی دریافت کے بعد زمین اور ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Faalij Ka Ilaaj Daryaft Kar Lia Gaya
امریکی سا ئنسدا نوں نے دل کے دو رے کے نتیجے میں ہو نے والے فالج کا علا ج دریافت کر لیاہے ۔طبی ماہرین کا کہناہے کہ دل کے دورے کے نتیجے میں انسانی دما غ کے بہت سے خلیے مر دہ ہو جاتے ہیں جس کے باعث انسان...
مزید پڑھیں
Sponored Video