Science & Technology
Ijunoon
Sixth Saudi Arab Aalmi Seince Conferance Shuru
لندن میں چار روزہ چھٹی سعودی عرب عالمی سائنس کانفرنس شروع ہوگئی۔ جمعہ کو لندن میں سعودی عرب چھٹی عالمی سائنس کانفرنس کا افتتاح سعودی سفیر پرنس محمد بن نواف بن عبدالعزیز نے کیا۔ کانفرنس کا اہتمام سعودی...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Cell Receptors Tehqeeq Par Chemistry Ka Nobel Inaaam
اس سال کیمسٹری کا نوبل انعام امریکا سے تعلق رکھنے والے دو محققین کو دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ انہیں یہ انعام بیرونی محرکات پر خلیوں کے ردعمل کے بارے میں ان کی اُس تحقیق پر دیا گیا ہے۔
اسٹاک ہوم میں ر...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Local Server K Bagher Mutnazia Video Block Nahi Ho Sakti
گوگل انتظامیہ کے مطابق پاکستان میں متنازعہ سائٹس کے بلاک نہ ہونے کی وجہ اس کا اپنا لوکلائزڈ سرور کا نہ ہونا ہے۔ حکومت پاکستان کا موقف ہے کہ جب تک گوگل پر منتازعہ ویڈیو تک رسائی روکی نہیں جاتی اس وقت ت...
مزید پڑھیں
Ijunoon
White House Ko Cyber Hamle Ka Samna
وائٹ ہاؤس نے تصدیق کی ہے کہ اسے ایک سائبر حملے کا سامنا کرنا پڑا ہے تاہم اس کا نشانہ ایک ایسا نیٹ ورک بنا جس پر خاص معلومات موجود نہیں تھیں۔
واشنگٹن میں امریکی صدر کے دفتر کے ایک انتظامی اہلکار نے ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Cancer K Khilaf Jang Mai Robot Shamil
بے داغ میز پر لیٹے ہوئے ایک شخص کے جسم میں ایک فٹ لمبا سانپ روبوٹ آہستگی سے حرکت کرتے ہوئے جگر تک پہنچ رہا ہے۔
سانپ روبوٹ رکتا ہے، دائیں طرف سونگھتا ہے اور پھر دائیں طرف مڑ کر پسلیوں کے پیچھے سرک ج...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Mustaqbil Ki Anti Biotics Gharon Se Ayengi
غاروں کا تصور آتے ہوئے آپ کا ذہن شاید جراثیم یا جراثیم کش ادویات کی طرف نہیں جاتا ہو گا۔ لیکن ممکن ہے کہ غاروں کی سنسان اور گھٹی ہوئی فضا سے شاید ہمیں اینٹی بیاٹک کے خلاف مدافعت رکھنے والے بیکٹیریا کا...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Striker Helmet Pilot K Liye X Ray Vision
جب یورو فائٹر ٹائفون کا پائلٹ نیچے دیکھتا ہے تو اس کو سرمئی زمین نظر نہیں آتی بلکہ اس کو بادل اور شاید بھیڑ بکریاں نظر آتی ہیں۔
اس پائلٹ کو اگر زمین پر یا فضا ہی میں دشمنوں کا کھوج لگانا ہے تو اس ک...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Pirate Bay K Sharik Bani Giriftar
کولمبیا میں پولیس حکام کا کہنا ہے کہ انہوں نے فائل شیئرنگ کی مشہور ویب سائٹ ’پائریٹ بے‘ کے ایک شریک بانی کو گرفتار کر لیا ہے۔
پائریٹ بے انٹرنیٹ پر فلموں اور موسیقی سمیت دیگر نقل شدہ فائلز شیئر کرتی...
مزید پڑھیں
Ijunoon
World Of Warcraft Iraniyon Par Pabandi
امریکہ کی جانب سے ایران پر تجارتی پابندیوں کے باعث گیمز بنانے والی کمپنی بلیزرڈ نے آن لائن ویڈیو گیم ورلڈ آف وار کرافٹ تک ایران میں اپنے صارفین کی رسائی ختم کر دی ہے۔
کئی ایرانی صارفین کی جانب سے ا...
مزید پڑھیں
Sponored Video