Science & Technology
Ijunoon
Rasiliyun Ki Talash K Liye Electronic Qalam Ijaad
کینسر کے مر یضو ں کے لیے خو ش خبر ی ہے کہ کینسر کے آ پریشن کے لیے ایک انقلا بی ایجا د سامنے آ گئی ہے ۔امریکی سا ئنسدان ایک ایسا الیکٹرا نک قلم بنانے میں کا میاب ہو گئے ہیں ۔جو کینسر کی پو شیدہ اور چھو...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Kainaat Ki Takhleeq Ka Tajarba
اکثر سائنس دان کائنات کی تخلیق کے جس نظریے پر متفق ہیں وہ بگ بینگ کہلاتا ہے ۔ اس نظریے کے مطابق اربوں سال پہلے یہ کائنات ایک بہت بڑا گولے کی شکل میں موجود تھی۔ یہ گولا اپنے بے پناہ اندرونی دباؤ کی ق...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Steam Cell Se Basarat Ki Wapsi Ka Tajarba
ایک امریکی بایو ٹیکنالوجی کمپنی بارہ نابینا افراد کی بینائی واپس لانے کے لیے ان کی آنکھ میں انسانی سٹیم سیل یعنی بنیادی خلیے داخل کرنے کے تجربے کا آغاز کرنے والی ہے۔
چوہوں پر کامیاب آزمائش کے بعد ا...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Full Body Scaners Insaani Sehat K Liye Ghair Mehfooz Qarar
امریکی سائنسدانوں نے فل باڈی اسکینرز کو انسانی صحت کے لیے انتہائی غیر محفوظ قرار دے دیا ہے۔ امریکا کے،،جان ہوپکنز،،یونیورسٹی سکول آف میدیسن'' کے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ فل باڈی اسکینر سے گزرنے والے ا...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Ab Nazar Ki Kamzori Ka Ilaaj Mumkin Hai
ضعف بصارت یانظر کی کمزوری کا واحد علاج چشمے ہی کو سمجھا جاتا ہے لیکن تحقیق میں مصروف ماہرین نے اب عینک کے علاوہ بھی نظر کی کمزور ی کا علاج ڈھو نڈ لیا ہے۔ امریکی اور یو رپی ماہرین نے لیز ر تھر اپی کے ذ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Facebook Messaging System Ki Nayi Shakal
فیس بک نے اپنے پیغام رسانی کے نظام میں بہتری لانے کے لیے ایس ایم ایس، انسٹنٹ میسیجنگ، ای میل اور فیس بک چیٹ پر مشتمل ایک نیا میسیجنگ سسٹم لانے کا اعلان کیا ہے۔
یہ بات فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
21veen Sadi Ab Pocket Bhi Jaib Mai
عام طور پر باہر سیر و تفریح کے لیے جاتے وقت بہت سی فیملیز میں اس بات کا خاص خیال رکھا جاتا ہے کہ آیا جس میلے یا تفریحی مقام پر وہ جا رہے ہیں وہاں ٹوائلٹ کی سہولت باآسانی دستیاب ہوگی یا نہیں۔تاہم برطان...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Mini Big Bang Ka Kamyab Tajarba
یورپی تنظیم برائے جوہری تحقیق ‘سرن’کی تجربہ گاہ میں ہیڈ رون کو لائیڈر نے کامیاب تجربہ کیاہےجس کے ذریعے ‘بگ بینگ’ کے لحمات پیدا کئے گئے۔ منی بگ بینگ کے تجربے کے دوران پروٹون کے بجائے سیسے کے ایٹمزکوآپس...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Kehkashaan Se Puasraar Bulbuloon Ka Ikhraaj
امریکی ماہر فلکیات نے کہکشاں کے مرکز سے توانائی کے دو پراسرار بلبوں کے پھوٹنے کی نشاندہی کی ہے۔
مِلکی وے کہکشاں سے یہ وسیع بلبلے پچاس ہزار نوری سال تک پھیلے ہوئے ہیں۔
توانائی کے ان بلبوں کے اخرا...
مزید پڑھیں
Sponored Video