Featured
Ijunoon
12
امریکی سائنسدانوں کی یہ تحقیق چوہوں پر کئے گئے تجربات کے بعد سامنے آئی ہے? تجربات سے یہ ثابت ہوا کہ کم کیلوریز والی خوراک پر رکھے گئے چوہوں میں فلو کے وائرس سے نمٹنے کی صلاحیت نسبتاً کم ہوگئی?
<...
مزید پڑھیں
Ijunoon
11
ڈاکٹر ایرک سگمین کا کہنا ہے کہ فیس بک جیسی ویب سائٹ لوگوں کی سماجی زندگی بہتر کرنے کے لیے ہیں لیکن اس سے لوگوں کے بیچ موجود دوری ختم نہیں ہوتی?
ڈاکٹر ایرک سگمین نے یہ تحقیق انسٹیٹیوٹ آف بی...
مزید پڑھیں
Ijunoon
10
نمبیا کے ماہرینِ حیوانیات نے اس طرح پیدا کی جانے والی آوازوں کو معنی پہنانے میں بڑی حد تک کامیابی حاصل کی ہے اور ان کا کہنا ہے کہ ان آوازوں کو جانوروں کے تحفظ کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے?
مزید پڑھیں
Ijunoon
9
اس بات کا دعو?ی کارنیگی انسٹیٹیوٹ آف سائنس سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر ایلن باس نے شکاگو میں منعقدہ ایک سائنسی کانفرنس میں کیا ہے?
ڈاکٹر ایلن کا کہنا ہے کہ ایک اندازے کے مطابق سورج جیسی خاصیت...
مزید پڑھیں
Ijunoon
8
کونفیکر / ڈاؤن ایڈپ نامی یہ وائرس گزشتہ اکتوبر سے کمپیوٹروں میں پھیلنا شروع ہوا تھا اور ایک اندازے کے مطابق کئی ملین کمپیوٹر اس سے متاثر ہوئے ہیں?
مائیکروسافٹ کے خیال میں کونفیکر وائرس کے ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
7
فیٹ یا چربی انسانی غذا کا ایک اہم جزو ہے لیکن زیادہ تر افراد ان کے لیے ضروری مقدار سے زیادہ فیٹ کھاتے ہیں?
خاص طور پر سیچوریٹڈ فیٹس یا حل نہ ہونے والی مضر صحت چکنائی سے کولیسٹرول بڑھ جاتا ہے اور ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
4
مصری ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے کھدائی کے دوران ایک مقبرے سے کم از کم دو ہزار چھ سو برس قدیم بیس سے زائد ممیاں برآمد کی ہیں?
مصر کے سب سے بڑے ماہرِ آثارِ زاہی ہواس کے مطابق یہ ممیاں جن میں سے بائیس ک...
مزید پڑھیں
Ijunoon
3
سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ کسی بھی خطے کی ماحولیاتی تاریخ کو سمجھنے سے ان علاقوں کا پتہ لگانے میں آسانی ہو سکتی ہے جہاں مختلف اقسام کی جنگلی حیات پائی جاتی ہیں?
شمالی اور جنوبی امریکہ کے ایک ریسرچ...
مزید پڑھیں
Sponored Video