Featured
Ijunoon
95
جریدے ’اپلائیڈ سائیکالوجی ‘ اور ٹیلی گراف میں شائع ہونے والے ایک مطالعاتی جائزے کے مطابق پرکشش لوگوں کو اپنے کام کی جگہوں پر اپنے ان ساتھیوں کی نسبت زیادہ تنخواہیں اور اجرتیں ملتی ہیں جو ان سے شکل و ص...
مزید پڑھیں
Ijunoon
88
لاہور کے علاقے ساندہ میں ایک مکان کی کھدائی کے دوران انسانی جسم سے مشابہ ایک چار انچ کا جاندار دریافت ہوا جسے بچوں نے پتھر مار کر ہلاک کر دیا?
ساندہ کے رہائشیوں کے مطابق ایک پرانے مکان کو ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
81
یہ متبادل غذائیں نہ صرف سستی ہوتی ہیں بلکہ کھلاڑیوں کی کارکردگی کو بہتر بنانے میں بھی دو گنا اثردکھائی ہیں? طبی ماہرین کے مطابق کھیل کے دوران پروٹین کی فراہمی کیلئے دودھ سے بہتر کوئی شے نہیں یہ فوراً...
مزید پڑھیں
Ijunoon
67
پنجاب یونیورسٹی اورئینٹل کالج لاہور میں ہونے والے کل پاکستان محفل مشاعرہ کے مہمان خصوصی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران تھے? کل پاکستان مشاعرے کا انعقاد بتیس سال کے طویل تعطل کے بعد ممکن ہو سکا...
مزید پڑھیں
Ijunoon
58
اندرون سندھ سب سے بڑے سرکاری اسپتال لیاقت میڈیکل یونیورسٹی کے میڈیکل وارڈ کے سینئر رجسٹرار ڈاکٹر مصطفی? نوح پوٹہ کہتے ہیں بات تو ہے ہی شدید تشویش کی کہ چھوٹی عمر کے بچے تک جگر کی بیماری میں مبتلا ہیں?...
مزید پڑھیں
Ijunoon
53
ممبئی پولیس کے مطابق اجمل قصاب نے اپنی تربیت کے دنوں میں جان ابراہام اور بپاشا باسو کی فلم”گول“دیکھی تھی?فلم دیکھ کر وہ جان ابراہام کے مداح ہو گیا تھا? اجمل قصاب اس وقت ممبئی کے آرتھر جیل خانے کے خصو...
مزید پڑھیں
Ijunoon
42
یہ بات سویڈن کی ایک ریسرچ رپورٹ میں بتائی گئی ہے? اس کے مطابق موسم گرما میں گھڑیاں آگے کرنے کے نتیجے میں دل کے دورے میں 5 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے? سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ نیند کی کمی اس کی بڑی ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
41
کراچی…ماں سے اظہار محبت اور اس رشتے کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے اتوار کو دنیا کے بیشتر ملکوں میں یوم مادر یعنی ”مدر ڈے“ منایا جا رہا ہے ،مختلف ملکوں میں یہ دن الگ الگ تاریخوں پر منایا جاتا ہے?ماں ای...
مزید پڑھیں
Ijunoon
40
دمہ ایک ایسی بیماری ہے جس پر ابتدا میں اس کا مریض توجہ ہی نہیں دیتا? محض کھانسی کی طرح وقتی سمجھتا ہے لیکن جب سانس لینے میں دشواری محسوس کرنے لگتا ہے تو طبی ماہرین کے پاس جا پہنچتا ہے? یہ بیماری کمسن...
مزید پڑھیں
Ijunoon
39
اس مواد میں گیارہویں صدی کا ایک جاپانی ناول، امریکہ کے نام کے ساتھ پہلا نقشہ اور جنوبی افریقہ سے ایک آٹھ ہزار سال پرانی ہرن کی تصویر بھی شامل ہے?
دنیا کی تین اہم ڈیجیٹل لائبریریوں میں شامل ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
38
نیا سافٹ ویئر’ونڈوز سیون‘ ونڈوز وسٹا کے بعد کا ورژن ہے اور کمپنی کا کہنا ہے کہ اس بار وہ سب کچھ نہیں ہوگا جو ونڈوز وسٹا کے اجرا کے موقع پر ہوا تھا?
ونڈوز وسٹا کے اجرا پر صارفین نے شکایت کی ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
37
امریکی ماہرین نے کہا ہے کہ دنیا بھرمیں کل لاکھوں کمپیوٹرکے ایک خطرناک وائرس سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے ? ماہرین کے مطابق کونفکرنامی یہ وائرس حال ہی میں دنیا بھر میں 30 لاکھ کمپیوٹرز کو متاثر کرچکا ہے او...
مزید پڑھیں
Ijunoon
36
لاہور(این این آئی ) پوسٹ گریجوایٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ و جنرل ہسپتال کے ایسوسی ایٹ پروفیسر آف یورالوجی ڈاکٹر ممتاز احمد اور یونانی میڈیکل آفیسر قاضی ایم اے خالد نے کہا ہے کہ موسم گرما میں گردے میں پتھری ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
35
کتاب جو کبھی نہ صرف علم و دانش کا محور و مرکز سمجھی جاتی تھی بلکہ اس سے بہت سی رومانوی اقدار بھی منسوب تھیں مگر وقت کی ترقی نے ان اقدار کو ماند کر دیا ہے? کتاب کے مطالعے اور اس کی اہمیت میں کسی حد تک...
مزید پڑھیں
Ijunoon
34
محققین اس کمی کا تعلق ماحولیاتی تبدیلی سے جوڑتے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ میٹھے پانی کے ذخائر میں کمی دنیا کی تیزی سے بڑھتی آبادی کے لیے ایک بڑا خطرہ ہے?
یہ تحقیق امریکی میٹیورولاجیکل سوسائ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
33
کراچی: ممتاز نقاد اور دانشور پروفیسر فتح محمد ملک نے کہا ہے کہ پاکستان میں غالب کو بہت کم اہمیت دی گئی ? پرتوروہیلہ نے مکاتیب غالب کا اردو ترجمہ کر کے پوری قوم کا کفارہ ادا کر دیا ہے?نیشنل بک فاو?نڈیش...
مزید پڑھیں
Ijunoon
32
حیدرآباد میں قائم کی گئی اسنیک ریسرچ اکیڈمی کا افتتاح ایڈیشنل سیکریٹری ماحولیات عنایت ال?ہی اور سندھ یونیورسٹی کے وائس چانسلر مظہرالحق صدیقی نے کیا? اسنیک ریسرچ اکیڈمی میں پندرہ اقسام کے اکہتر سانپ ر...
مزید پڑھیں
Ijunoon
31
موٹاپا جہاں دیگر بیماریوں کو دعوت دیتا ہے وہاں مسوڑوں کی بیماریوں میں بھی مبتلا کر دیتا ہے اور مسوڑوں کا مرض دل کی بیماریوں کو جنم دیکر ہلاکت خیز ثابت ہو سکتا ہے? ہاورڈ سکول آف پبلک ہیلتھ کے زیر اہتما...
مزید پڑھیں
Ijunoon
30
سرطان کی تشخیص کے لئے نئی ٹیکنالوجی تیار کرلی گئی? مستقبل میں سرطان کی تشخیص خون کے ایک چھوٹے سے قطرے یا ”فل سٹاپ“ سے بھی چھوٹے ٹشو کے ٹکڑے سے کی جائے گی اور سرجیکل بائیولپسی کے سلسلے سے نجات مل جائے...
مزید پڑھیں
Ijunoon
29
جب شوگر کا لیول ایک خاص سطح سے کم ہوجاتا ہے جو تو یہ دماغ کے لیے نہایت خطرناک ثابت ہوسکتا ہے?
ایڈنبرا کی یونیورسٹی کی ٹیم کے مطابق شوگر لیول میں کمی نہ صرف یاد داشت کو متاثر کرتی ہے بلکہ ذہ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
28
طبی ماہرین نے کہا ہے کہ ادرک اور پیاز کا روزمرہ کی خوراک میں استعمال کینسر کی مختلف اقسام کو ختم کرنے میں مدد دیتا ہے? میرائیونیگری انسٹی ٹیوٹ آف فارما کالوجی کے زیر اہتمام ہونے والی اس تحقیق کو سوئیز...
مزید پڑھیں
Ijunoon
27
دوسرے سیاروں پر موجود مخلوق کی تلاش کا سلسلہ اگلے سال اس وقت شروع ہوجائے گا جب ناسا اپنی نئی انتہائی طاقت ور دور بین کیپلر لانچ کردے گا? یہ دور بین اپنے چار سالہ مشن میں اپنے اپنے سورجوں کے اردگرد گرد...
مزید پڑھیں
Ijunoon
26
ایڈنبرا اور آکسفرڈ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے شہد کی مکھیوں اور چیونٹیوں کےگروہی رویوں کا جائزہ لینے کے لیے ریاضی کے ماڈل استعمال کیے?
محققین کا کہنا ہے کہ باہمی مدد کی وجہ سے ’سپر اورگینزم...
مزید پڑھیں
Ijunoon
25
یہ ای میلز زیادہ تر دوائیوں کے اشتہارات پر مبنی ہوتی ہیں جن کے ساتھ کچھ نامناسب دستاویز متصل ہوتی ہیں?
اس رپورٹ میں کہا گیا کہ دنیا بھر میں ہر دس ہزار کمپویٹر مشینوں میں سے آٹھ اعشاریہ چھ ف...
مزید پڑھیں
Ijunoon
24
محققین کے مطابق یہ سانپ اتنا چوڑا تھاکہ ایک عام قد کے شخص کے کولہوں تک پہنچ سکتا تھا اور اس کا وزن ایک اندازے کے مطابق ایک ٹن سے زائد تھا?واضح رہے کہ سبز اینا کونڈاجس کو دنیا کا وزنی ترین سانپ کہا جات...
مزید پڑھیں
Ijunoon
23
سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ انہیں شہد کی مکھیوں کی بڑی تعداد میں ہلاکت کے شواہد نہیں ملے ہیں?? پانچ سال سے دنیا بھر میں اور خاص طور پر امریکہ میں شہد کی مکھیاں اربوں کی تعداد میں ہلاک ہو رہی ہیں جس کی وج...
مزید پڑھیں
Ijunoon
22
ماہرین نے سترہ سے پچیس سال کی عمر کے 571 لوگوں سے ان کی زندگی کے بارے میں سوالات کیے جس کے بعد یہ انکشاف ہوا کہ وہ لڑکے جنہوں نے اپنی بہنوں کے ساتھ پرورش پائی زیادہ خوش ہیں اور متوازن شخصیت کے مالک ہی...
مزید پڑھیں
Ijunoon
21
اس تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ دس سال سے زیادہ گوشت کھانے والے افراد کی موت کئی وجوہات سے واقع ہو سکتی ہے?اس کے مقابلے میں مرغی اور مچھلی کھانے والے افراد کی جان کو اتنا خطرہ لاحق نہیں ہوتا?
مزید پڑھیں
Ijunoon
20
اس پابندی کی وجہ سائٹ پر موجود ایک ایسی ویڈیو ہے جس میں مبینہ طور پر چینی سپاہیوں کو تبت پر چینی تسلط کے خلاف مظاہرہ کرنے والے تبتی شہریوں اور بدھ بھکشوؤوں کو مارتے پیٹتے دکھایا گیا ہے?
چین...
مزید پڑھیں
Ijunoon
19
ڈاکٹروں کو ایسے تمام مریضوں کے بارے میں ہوشیار رہنے کو کہا گیا ہے جو کہ نیند میں خلل کی شکایت کرتے ہیں چاہے ان کو اس سے قبل ذہنی مسائل کی کوئی شکایت نہ ہو?
جن افراد کو نیند میں خلل کی جتنی ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
18
یہ بات انفارمیشن وار فئیر مانیٹر نامی گروپ کی دس ماہ کی تحقیق کے بعد آن لائن شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں کہی گئی ہے?
محققین کے مطابق ’گھوسٹ نیٹ‘ نامی یہ جاسوسی نظام بنیادی طور پر چین میں ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
17
تحقیق کاروں کے مطابق یہ وہ بیماری ہے جس کا تعلق جذباتی اور ذہنی تناؤ سے بتایا جاتا ہے?ان میں سے زیادہ تر مریض ایسپرن یا دل کے امراض کی ادویات سے مکمل طور پر صحتیاب ہوگئے?ان میں سے بیس فیصد کو شدید یاخ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
15
آج پوری قوم ملی جوش و جذبے کے ساتھ یومِ پاکستان منا رہی ہے?اس موقع پر اسلام آباد سمیت پورے ملک میں خصوصی تقاریب کا اہتمام کیا جا رہا ہے?23 مارچ کی صبح کا آغاز نماز فجر میں ملکی استحکام و خوشحالی کی دع...
مزید پڑھیں
Ijunoon
14
پانچ ہزار افراد کے ڈی این اے پر تحقیق سے یہ معلوم ہوا ہے کہ گنجے پن سے دو طرح کی جینز کا تعلق ہوتا ہے?
نیچر جریدے کے مطابق سات میں سے ایک فرد میں جینز کی یہ دونوں قسمیں ہوتی ہیں?
مزید پڑھیں
Ijunoon
13
نشان قدیم انسانوں کے پیروں کی ساخت سے مختلف ہیں?قدموں کے ان نشانات کی پیمائش سے جدید زمانے کے انسانوں کے چلنے کے انداز اور قد کا اندازہ ہوتا ہے?اور قدیمی نشانات کے برعکس پیر میں خم ہے جبکہ انگوٹھے اور...
مزید پڑھیں
Ijunoon
12
امریکی سائنسدانوں کی یہ تحقیق چوہوں پر کئے گئے تجربات کے بعد سامنے آئی ہے? تجربات سے یہ ثابت ہوا کہ کم کیلوریز والی خوراک پر رکھے گئے چوہوں میں فلو کے وائرس سے نمٹنے کی صلاحیت نسبتاً کم ہوگئی?
<...
مزید پڑھیں
Ijunoon
11
ڈاکٹر ایرک سگمین کا کہنا ہے کہ فیس بک جیسی ویب سائٹ لوگوں کی سماجی زندگی بہتر کرنے کے لیے ہیں لیکن اس سے لوگوں کے بیچ موجود دوری ختم نہیں ہوتی?
ڈاکٹر ایرک سگمین نے یہ تحقیق انسٹیٹیوٹ آف بی...
مزید پڑھیں
Ijunoon
10
نمبیا کے ماہرینِ حیوانیات نے اس طرح پیدا کی جانے والی آوازوں کو معنی پہنانے میں بڑی حد تک کامیابی حاصل کی ہے اور ان کا کہنا ہے کہ ان آوازوں کو جانوروں کے تحفظ کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے?
مزید پڑھیں
Ijunoon
9
اس بات کا دعو?ی کارنیگی انسٹیٹیوٹ آف سائنس سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر ایلن باس نے شکاگو میں منعقدہ ایک سائنسی کانفرنس میں کیا ہے?
ڈاکٹر ایلن کا کہنا ہے کہ ایک اندازے کے مطابق سورج جیسی خاصیت...
مزید پڑھیں
Ijunoon
8
کونفیکر / ڈاؤن ایڈپ نامی یہ وائرس گزشتہ اکتوبر سے کمپیوٹروں میں پھیلنا شروع ہوا تھا اور ایک اندازے کے مطابق کئی ملین کمپیوٹر اس سے متاثر ہوئے ہیں?
مائیکروسافٹ کے خیال میں کونفیکر وائرس کے ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
7
فیٹ یا چربی انسانی غذا کا ایک اہم جزو ہے لیکن زیادہ تر افراد ان کے لیے ضروری مقدار سے زیادہ فیٹ کھاتے ہیں?
خاص طور پر سیچوریٹڈ فیٹس یا حل نہ ہونے والی مضر صحت چکنائی سے کولیسٹرول بڑھ جاتا ہے اور ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
4
مصری ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے کھدائی کے دوران ایک مقبرے سے کم از کم دو ہزار چھ سو برس قدیم بیس سے زائد ممیاں برآمد کی ہیں?
مصر کے سب سے بڑے ماہرِ آثارِ زاہی ہواس کے مطابق یہ ممیاں جن میں سے بائیس ک...
مزید پڑھیں
Ijunoon
3
سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ کسی بھی خطے کی ماحولیاتی تاریخ کو سمجھنے سے ان علاقوں کا پتہ لگانے میں آسانی ہو سکتی ہے جہاں مختلف اقسام کی جنگلی حیات پائی جاتی ہیں?
شمالی اور جنوبی امریکہ کے ایک ریسرچ...
مزید پڑھیں

















































Sponored Video