Featured
Ijunoon
30
سرطان کی تشخیص کے لئے نئی ٹیکنالوجی تیار کرلی گئی? مستقبل میں سرطان کی تشخیص خون کے ایک چھوٹے سے قطرے یا ”فل سٹاپ“ سے بھی چھوٹے ٹشو کے ٹکڑے سے کی جائے گی اور سرجیکل بائیولپسی کے سلسلے سے نجات مل جائے...
مزید پڑھیں
Ijunoon
29
جب شوگر کا لیول ایک خاص سطح سے کم ہوجاتا ہے جو تو یہ دماغ کے لیے نہایت خطرناک ثابت ہوسکتا ہے?
ایڈنبرا کی یونیورسٹی کی ٹیم کے مطابق شوگر لیول میں کمی نہ صرف یاد داشت کو متاثر کرتی ہے بلکہ ذہ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
28
طبی ماہرین نے کہا ہے کہ ادرک اور پیاز کا روزمرہ کی خوراک میں استعمال کینسر کی مختلف اقسام کو ختم کرنے میں مدد دیتا ہے? میرائیونیگری انسٹی ٹیوٹ آف فارما کالوجی کے زیر اہتمام ہونے والی اس تحقیق کو سوئیز...
مزید پڑھیں
Ijunoon
27
دوسرے سیاروں پر موجود مخلوق کی تلاش کا سلسلہ اگلے سال اس وقت شروع ہوجائے گا جب ناسا اپنی نئی انتہائی طاقت ور دور بین کیپلر لانچ کردے گا? یہ دور بین اپنے چار سالہ مشن میں اپنے اپنے سورجوں کے اردگرد گرد...
مزید پڑھیں
Ijunoon
26
ایڈنبرا اور آکسفرڈ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے شہد کی مکھیوں اور چیونٹیوں کےگروہی رویوں کا جائزہ لینے کے لیے ریاضی کے ماڈل استعمال کیے?
محققین کا کہنا ہے کہ باہمی مدد کی وجہ سے ’سپر اورگینزم...
مزید پڑھیں
Ijunoon
25
یہ ای میلز زیادہ تر دوائیوں کے اشتہارات پر مبنی ہوتی ہیں جن کے ساتھ کچھ نامناسب دستاویز متصل ہوتی ہیں?
اس رپورٹ میں کہا گیا کہ دنیا بھر میں ہر دس ہزار کمپویٹر مشینوں میں سے آٹھ اعشاریہ چھ ف...
مزید پڑھیں
Ijunoon
24
محققین کے مطابق یہ سانپ اتنا چوڑا تھاکہ ایک عام قد کے شخص کے کولہوں تک پہنچ سکتا تھا اور اس کا وزن ایک اندازے کے مطابق ایک ٹن سے زائد تھا?واضح رہے کہ سبز اینا کونڈاجس کو دنیا کا وزنی ترین سانپ کہا جات...
مزید پڑھیں
Ijunoon
23
سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ انہیں شہد کی مکھیوں کی بڑی تعداد میں ہلاکت کے شواہد نہیں ملے ہیں?? پانچ سال سے دنیا بھر میں اور خاص طور پر امریکہ میں شہد کی مکھیاں اربوں کی تعداد میں ہلاک ہو رہی ہیں جس کی وج...
مزید پڑھیں
Ijunoon
22
ماہرین نے سترہ سے پچیس سال کی عمر کے 571 لوگوں سے ان کی زندگی کے بارے میں سوالات کیے جس کے بعد یہ انکشاف ہوا کہ وہ لڑکے جنہوں نے اپنی بہنوں کے ساتھ پرورش پائی زیادہ خوش ہیں اور متوازن شخصیت کے مالک ہی...
مزید پڑھیں
Sponored Video